اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کے لیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت و استقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزاد کروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ داستان ایمان فروشوں کی‘‘عنایت اللہ التمش کی ناول کے انداز میں مرتب کردہ تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرف سے صلیبی جاسوسوں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتلوں کے خلاف لڑی گئی جنگ کی کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب پانچ حصوں پر مشتمل ہے جسے مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے۔ یہ ایڈیشن مکتبہ داستان ،لاہور کا شائع شدہ ہے ۔ ان شاء اللہ (م۔ا)
تعارف |
5 |
راہ حق کے مسافر |
7 |
جانباز جنات اور جذبات |
39 |
لڑکی نے اپنی لاش دیکھی |
69 |
رات روح اور روشنی |
101 |
ایک منزل ایک مسافر |
127 |
جب فرض نے محبت کا خون کیا |
160 |
تصادم روح بد روح کا |
187 |
جب بیٹا مر رہا تھا |
213 |
سانپ اور صلیبی لڑکی |
229 |
حصہ پنجم |
|
تعارف |
247 |
سانپ اور صلیبی لڑکی |
249 |
سنت سارہ اور صلیب |
284 |
چلے قافلے حجاز کے |
311 |
دوسرا درویش |
337 |
نہ میں تمہاری نہ مصر تمہارا |
355 |
ایوبی نے قسم کھائی تھی |
379 |
فصل صلیبی جس نے کاٹی تھی |
403 |
ایوبی مسجد اقصٰی کی دہلیز پر |
421 |
آنسو جو مسجد اقصٰی میں گرے |
452 |
پھر شمع بجھ گئی |
472 |