#6991

مصنف : عنایت اللہ التمش

مشاہدات : 7841

داستان ایمان فروشوں کی حصہ اول

  • صفحات: 252
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10080 (PKR)
(بدھ 03 مئی 2023ء) ناشر : مکتبہ داستان لاہور

اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کے لیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت و استقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزاد کروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ داستان ایمان فروشوں کی‘‘عنایت اللہ التمش کی ناول کے انداز میں مرتب کردہ تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرف سے صلیبی جاسوسوں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتلوں کے خلاف لڑی گئی جنگ کی کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب پانچ حصوں پر مشتمل ہے جسے مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے۔ یہ ایڈیشن مکتبہ داستان ،لاہور کا شائع شدہ ہے ۔ ان شاء اللہ (م۔ا)

تعارف

7

جب ذکوئی سلطان ایوبی کے خیمے میں گئی

11

ساتویں لڑکی

59

ساتویں لڑکی جب صلاح الدین ایوبی کو قتل کرنے آئی

105

دوسری بیوی

161

ام عرارہ کا اغوا

197

لڑکی جو فلسطین سے آئی تھی

251

جب زہر کو زہر نے کاٹا

299

ایونا جب عائشہ بنی

355

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40487
  • اس ہفتے کے قارئین 255812
  • اس ماہ کے قارئین 1055453
  • کل قارئین98120757

موضوعاتی فہرست