مکتبہ داستان لاہور

  • نام : مکتبہ داستان لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6991

    مصنف : عنایت اللہ التمش

    مشاہدات : 14030

    داستان ایمان فروشوں کی حصہ اول

    dsa (بدھ 03 مئی 2023ء) ناشر : مکتبہ داستان لاہور
    #6991 Book صفحات: 252

    اسلامی تاریخ میں جو شخصیات مسلمانوں کے لیے سرمایۂ افتخار کی حیثیت رکھتی ہیں ان میں ایک نمایاں نام سلطان یوسف المعروف صلاح الدین ایوبی کا ہے جنہوں نے اپنی بے مثال شجاعت اور جرأت و استقلال سے قبلۂ اول فلسطین کو صلیبیوں کے پنجۂ استبداء سے آزاد کروایا ۔سلطان صلاح الدین ایوبی کی پوری زندگی ان کے دلیرانہ اور بہادرانہ کارناموں سے بھری پڑی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ داستان ایمان فروشوں کی‘‘عنایت اللہ التمش کی ناول کے انداز میں مرتب کردہ تصنیف ہے ۔ اس کتاب میں سلطان صلاح الدین ایوبی کی طرف سے صلیبی جاسوسوں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتلوں کے خلاف لڑی گئی جنگ کی کہانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب پانچ حصوں پر مشتمل ہے جسے مختلف ناشرین نے شائع کیا ہے۔ یہ ایڈیشن مکتبہ داستان ،لاہور کا شائع شدہ ہے ۔ ان شاء اللہ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20012
  • اس ہفتے کے قارئین 178544
  • اس ماہ کے قارئین 1697617
  • کل قارئین115589617
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست