#5832

مصنف : ڈاکٹر سید محمد انور

مشاہدات : 3418

بحریہ ( MERITIME) قرآن و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3825 (PKR)
(بدھ 17 جولائی 2019ء) ناشر : میری ٹائم سٹڈی فورم

’’بحریہ‘‘ کی اصطلاح ہمارے معاشرہ میں صرف اور صرف نیوی تک محدودہوکر رہ گئی ہےجس کی وجہ سے بحریہ کے میدان میں نیوی کے علاوہ اس محاذ پر خاطر خواہ ترقی نہ ہو سکی  اور بحریہ کی اصطلاح کے معنیٰ نہ صرف  عامۃ الناس کی نظر میں بلکہ پالیسی ساز اداروں کی نظر میں بھی محدود سے محدود تر ہوتے چلے گئے۔ قرآن کریم نے بحریہ کےموضوع کو اپنی متعدد آیات میں بہت صراحت کے ساتھ بیان فرمایا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’بحریہ قرآن وسنت کی روشنی میں ‘‘ ڈاکٹر سیدمحمد انور کی  تصنیف ہےانہوں نے  بحری علوم میں ہونے والی اب تک پیش رفت کی روشنی  میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود ایک ایسی دستاویز  ہے  جو اس  موضوع سے متعلق ماہرین کے لیے خواہ وعملی میدان میں ہوں یا علمی دائرہ میں سرگرم ہوں ان کے لیے  یہ کتاب  ایک بنیاد فراہم کرتی ہے ۔فاضل مصنف نے بحریہ سے متعلق   جو متعدد علمی  وتخصیصی اصطلاحات وابستہ تمام فنی  اصطلاحات کو  ایک فہرست کی شکل میں انگریزی حروفِ تہجی کےلحا ظ سے تعریف   وتشریح کے ساتھ مرتب کردیا  ہے۔تاکہ ہر خا ص وعام قاری کو مضامینِ کتاب سمجھنے میں آسانی ہو سکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

تبصرہ(از: جناب خالد رحمٰن ،ڈائریکٹر جنرل آلی پی ایس اسلام آباد(

13

مقدمہ

15

پہلا حصہ انسان اور سمندر کا تعلق

 

انسان اور سمندر کا تعلق

21

دوسرا حصہ سمندری دنیا میں کشتی کی مرکزیت

 

سمندری دنیا میں کشتی مرکزیت

33

جہاز رانی کے مصارف قرآن کی نظر میں

39

جہاز رانی بطور ذریعہ آمد ورفت

40

جہاز رانی برائے نقل وحمل

45

جہاز رانی برائے ماہی گیریر

49

جہاز رانی برائے تلاش وسائل

53

جہاز رانی مصیبت وآفات سے بچاؤ کے لیے

59

جہاز رانی برائے حربی مقاصد

63

تیسرا حصہ قرآنی تعلیمات اور سمندر

 

قرآنی تعلیمات اور سمندر

71

قرآن اور آبی گردش

73

مدوجز ر کا سمندری نظام

79

قرآن اور سمندر کا جغرافیائی مطالعہ

85

قرآن مجید میں مختلف پانیوں کے ملاپ کا تذکرہ

95

پانیوں کے ملاپ اور ان کے درمیان پردہ یا اوٹ

101

مختلف نمکیاتی کثافتیں اور مختلف درجہ حرارت والے سمندروں کا ملاپ وگردش

104

میٹھے اور کھارے پانیوں کے ملاپ کی گردش

113

قرآن اور سمندری ماحولیات میں توازن

119

قرآن اور مونگے یا مرجان

123

قرآن اور سمندری براعظمی حرکت

127

ماحولیاتی آلودگی

131

اختتامیہ

135

فہارس

 

فہرست آیات قرآنی

139

فہرست احادیث

144

فنی اصطلحات کی مختصر تشریح

145

مصادر ومراجع

150

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32451
  • اس ہفتے کے قارئین 455471
  • اس ماہ کے قارئین 1508971
  • کل قارئین110830409
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست