میری ٹائم سٹڈی فورم

  • نام : میری ٹائم سٹڈی فورم

کل کتب 1

  • 1 #5832

    مصنف : ڈاکٹر سید محمد انور

    مشاہدات : 2999

    بحریہ ( MERITIME) قرآن و سنت کی روشنی میں

    (بدھ 17 جولائی 2019ء) ناشر : میری ٹائم سٹڈی فورم
    #5832 Book صفحات: 153

    ’’بحریہ‘‘ کی اصطلاح ہمارے معاشرہ میں صرف اور صرف نیوی تک محدودہوکر رہ گئی ہےجس کی وجہ سے بحریہ کے میدان میں نیوی کے علاوہ اس محاذ پر خاطر خواہ ترقی نہ ہو سکی  اور بحریہ کی اصطلاح کے معنیٰ نہ صرف  عامۃ الناس کی نظر میں بلکہ پالیسی ساز اداروں کی نظر میں بھی محدود سے محدود تر ہوتے چلے گئے۔ قرآن کریم نے بحریہ کےموضوع کو اپنی متعدد آیات میں بہت صراحت کے ساتھ بیان فرمایا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’بحریہ قرآن وسنت کی روشنی میں ‘‘ ڈاکٹر سیدمحمد انور کی  تصنیف ہےانہوں نے  بحری علوم میں ہونے والی اب تک پیش رفت کی روشنی  میں اس کتاب کو مرتب کیا ہے ۔ یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود ایک ایسی دستاویز  ہے  جو اس  موضوع سے متعلق ماہرین کے لیے خواہ وعملی میدان میں ہوں یا علمی دائرہ میں سرگرم ہوں ان کے لیے  یہ کتاب  ایک بنیاد فراہم کرتی ہے ۔فاضل مصنف نے بحریہ سے متعلق   جو متعدد علمی  وتخصیصی اصطلاحات وابستہ تمام...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3731
  • اس ہفتے کے قارئین 121293
  • اس ماہ کے قارئین 607485
  • کل قارئین97672789

موضوعاتی فہرست