#7045

مصنف : عبد السلام بن صلاح الدین مدنی

مشاہدات : 1578

عشرہ ذوالحجہ ثمرات و برکات

  • صفحات: 165
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6600 (PKR)
(پیر 26 جون 2023ء) ناشر : جمعیۃ الدعوۃ والارشاد و توعیۃ الجالیات طائف سعودی عرب

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔ اس کے لیے کچھ ایسے مواسم کا انتخاب فرمایا ہے جن میں عبادت باقی ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے ، انہی مواسم میں سے ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں عبادت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ قرآن و سنت میں اس کی بڑی فضیلت و عظمت بیان کی گئی ہے مسلمان ہمیشہ سے اس کی قدر و منزلت کا اہتمام کرتے آئے ہیں بعض اہل علم کے نزدیک ذوالحجہ کے پہلے دس دن رمضان کے آخری دس دنوں سے بھی افضل ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’عشرۂ ذوالحجہ ثمرات و برکات ‘‘محترم عبد السلام بن صلاح الدین مدنی حفظہ اللہ کی کاوش ہے جو کہ ان کے 1442ھ کے ماہ ذوالحجہ میں دس روزہ ایک ورچوئل پروگرام میں پیش کیے گئے دروس کی کتابی صورت ہے۔ انہوں نے کتاب میں فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور اس میں کیے جانے والے اعمال کے فضائل،فوائد ،برکات و ثمرات کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا ہے۔(م۔ا)

عشرہ ذی الحجہ

3

صدقہ و خیرات کرنے کے فوائد و برکات

21

صلہ رحمی کس طرح ہو سکتی ہے ؟

26

فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور

42

لفظ مغفرت کی حقیقت

46

تکبیرات عشرہ ذی الحجہ فضائل و مسائل

55

حضرت ابراہیم ﷤ کی زندگی چند گوشے

63

آب زم زم کا جاری ہونا

76

قربانی کے جانور احکام و مسائل

86

قربانی احکام و مسائل

102

یوم عرفہ فضائل و مسائل

131

یوم عرفہ کے فضائل

134

اس دن کرنے والے کچھ کام

139

ایام تشریق

142

قربانی کی قربانی

147

طالب دعا

160

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7600
  • اس ہفتے کے قارئین 72186
  • اس ماہ کے قارئین 471663
  • کل قارئین105342784
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست