#6195

مصنف : عبد الحلیم ابو شقہ

مشاہدات : 7153

عورت عہد رسالت میں

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14400 (PKR)
(پیر 05 اکتوبر 2020ء) ناشر : نشریات لاہور

اللہ  تعالیٰ نے  عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا ۔ اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے  مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں  پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔مُحسن انسانیت سید محمد رسول اللہ  ﷺ  نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے  اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی  مسند پر فائز کردیا۔اور  عورت و مرد کے شرعی احکامات کو  تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر نظر کتاب’’عورت عہدِ رسالت میں  ‘‘  عبد الحلیم ابوشقہ مصری رحمہ اللہ کی عربی تصنیف  تحرير المرأة في عصر الرسالة  کا اردو ترجمہ ہے۔ ۔مصنف موصوف نے اس کتاب میں مسئلہ زن  پر قرآنی آیات  اور صحیح بخاری  ومسلم کی احادیث کاایک جامع مفصل اور ہمہ گیر مطالعہ پیش کیا ہے ، جس سے اسلام کے آئیڈیل ،دو رِ رسالت میں عورت کی ہمہ جہت حیثیت اور ہرگوشۂ زندگی کی بھر پور تصویر جلوہ گر ہوگئی ہے۔ اصل عربی کتاب چھ متوسط جلدوں میں طبع ہوئی اس کتاب  کی  اہمیت وافادیت کے پیش نظر مترجم کتاب    محمد فہم اخترندوی  صاحب نے  عربی کتاب  کی تلخیص وترجمہ اس انداز سے کیا ہے کہ اصل کتاب  کی ترتیب ابواب وفصول بقدر ضرورت معمولی فرق کے ساتھ ترجمہ میں باقی رکھا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

3

مقدمہ

16

مقدمہ وتعارف

18

مقدمہ

40

کتاب کی تصنیف کابنیادی سبب

41

موضوع کتاب

44

کتاب کامنہاج

46

کتاب میں پیش کیے گئے نتائج کاخلاصہ

51

اظہار تشکر

56

قارئین سے درخواست

57

حوالہ جات

58

پہلا باب:پیکر خاتون مسلم

پہلی فصل:نسوانی شخصیت کے چند خدوخال ...قرآن کریم میں

 

تمہید

60

مرداورعورت کی بنیاد ایک ہے

61

عورت کی انسانی ذمہ داری

61

جاہلیت کےگرداب سے باہر لائی جاتی ہے

63

اس کی شخصیت کااظہار،مردکےپہلو بہ پہلو اس کاتذکرہ

65

فیصلہ تیرا تیرے ہاتھوں میں ہے

71

خاندان میں عورت کامقام

72

سرزمین کفرسے لازمی ہجرت میں عورت کی شرکت

78

 

 

شوہر کےانتخاب ،پیغام اورعقد کےدوران میل جول

205

تقاریب اورولیموں کےدوران میل جول

206

خیریت دریافت کرنے کےدوران میل جول

207

زیارت وملاقات کےاندرمیل جول

207

حوالہ جات

208

چوتھی فصل:مسلم خواتین کی ملازمت۔دوررسالت میں

 

ملازمت خواتین کےمتقاضی بعض جدید سماجی اسباب

214

موجودہ دورمیں ملازمت خواتین سے متعلق شرعی ہدایات

216

حوالہ جات

224

پانچویں فصل:سماجی سرگرمیوں میں مسلم خواتین کی شرکت کےواقعات دوررسالت میں

 

عورت کی سماجی سرگرمی کے متقاضی بعض جدید سماجی اسباب

232

جدید سماجی سرگرمی کامفہوم اورخواتین کارول

233

حوالہ جات

235

چھٹی فصل:سیاسی سرگرمیوں میں مسلم خواتین کی شرکت۔دوررسالت میں

 

عورت کی سیاسی سرگرمی کے بعض سماجی اسباب

249

جدید سیاسی سرگرمی کامفہوم

250

حوالہ جات

252

تیسرا باب:سماجی زندگی میں عورتوں کی شرکت پراعتراضات کاجائزہ

پہلی فصل:معترضین کےاقوال،دلائل اوراعتراضات کاجائزہ

 

اول:شرکت کے دلائل جواز پراعتراضات کاجائزہ

255

دوم :میل جول کی ممانعت میں پیش قدمی کیے جانے والے دلائل کاجائزہ

258

سوم:مخالفین کےاقوال کاجائزہ

272

حوالہ جات

277

دوسری فصل:قرآنی حکم حجاب اورازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہم کے ساتھ اس کی مخصوصیت

 

تمہید

280

قرآنی دلیل

281

اول:حجاب کے مفہوم کی تعیین

280

حدیث شریف کےدلائل

281

دوم:آیت حجاب کے نزول کی تاریخ

283

حجاب کاحکم ازواج مطہرات کے ساتھ مخصوص ہونے کےدلائل

283

پہلی دلیل

283

دوسری دلیل :فرضیت حجاب کاپس منظر

284

تیسری دلیل:فرضیت حجاب کےبعد

285

حوالہ جات

286

تیسری فصل:اسلامی قانون سازی کامنہاج اورسدذریعہ کے اندراعتدال

 

اندیشئہ فتنہ کےپیش نظرسدذریعہ کےسلسلہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محکم تدبیریں

288

حوالہ جات

293

چوتھا باب:خواتین کالباس

پہلی فصل :خواتین کالباس اورشریعت کے مقاصد

 

ظاہر اورجوہر

300

کیاشریعت نے عورت کےلئے خاص طرز کالباس فرض کیاہے؟

301

اجنبی مردوں سے ملاقات کے وقت عورت کےلباس کےلئے شرطیں

304

حوالہ جات

305

دوسری فصل:عہد رسالت میں عموما خواتین برہنہ چہرہ رہتی تھیں

 

اول:قرآنی آیات اورحدیث میں ان کی تشریح

306

دوم:سنت مطہرہ سے کچھ دلائل

311

پہلی دلیل:سات اعضاءبشمول پیشانی وناک پرسجدہ

311

دوسری دلیل:پیغام دی جانے والی عورت کو دیکھنے کاحکم

312

تیسری دلیل:سوگ منانے والی عورت کےلئے زینت کی حرمت

313

چوتھی دلیل:حجاب امہات المؤمنین رضی اللہ عنہم کاامتیاز

313

پانچویں دلیل:برہنہ چہرہ نماز فجر کےلئے نکلنا

313

چھٹی دلیل:زیر تربیت یتیم بچی سے نکاح کی رغبت

314

ساتویں دلیل:عورت کےلئے چہرہ اوردونوں ہتھیلی کھولنے کی صریح اجازت

314

حوالہ جات

315

تیسری فصل:برہنہ چہرہ کے جواز پرفقہائے متقدمین کااتفاق

 

فقہ حنفی میں

317

فقہ مالکی میں

318

فقہ شافعی میں

320

فقہ حنبلی میں

320

کیاکوئی شاذقول فقہاءمتقدمین کے اتفاق پراثرانداز ہوتا ہے

322

مخالف رائے

324

فقہی رائے کی غلطی

324

حوالہ جات

326

چوتھی فصل:چہرہ ،ہتھیلیاں،پاؤں اورکپڑوں کی زینت میں اعتدال

 

عورت کالباس مجموعی طورپرمردوں کےلباس سے علیحدہ ہو

333

عورت کالباس اورزینت کافر عورت سے علیحدہ ہو

336

حوالہ جات

336

پانچواں باب:عورت اورخاندان

پہلی فصل:شادی۔اسلامی شریعت میں

 

مردجائے سہارا اورجائے سکون

338

نیک خاتون بہترین متاع دنیا ہے

338

شادی انبیاء کرام کی سنت ہے

339

شادی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے

343

شادی کےلئے ترغیب نبوی

344

امورشادی میں شریعت کی آسانی

347

حوالہ جات

347

دوسری فصل:پیغام نکاح

 

پیغام نکاح کے متعدد طریقے

352

بوقت پیغام دیکھنا

356

لڑکی دیکھنے سے متعلق دوسوالات کے جوابات

359

وقفہ پیغام کے آداب

359

قبل ازپیغام محبت۔جائز یاناجائز؟

360

پیغام سے پہلے محبت کے ضوابط

377

حوالہ جات

367

تیسری فصل:مہر

 

مہرعورت کاخالص حق ہے۔بغیر مہر نکاح جائز نہیں ہے

369

سب سے آسان مہر،سب سے بہتر مہر

370

مباشرت سے قبل مکمل یاکچھ مہر اداکرنے کی افضلیت

370

خلع کی صورت میں مکمل یاکچھ مہرشوہر واپس لے سکتا ہے

371

حوالہ جات

372

چوتھی فصل:شادی

 

نکاح ایک مضبوط عہد ہے

373

شادی میں پیش نظررہنے والے امور

376

اول:شوہر کے انتخاب کی آزادی

376

دوم:عقد نکاح میں ولی کی موجودگی

376

سوم:عقد نکاح کی شرائط

377

چہارم:شادی کااعلان

378

الف:اعلان کاوجوب

378

ب:اعلان کےساتھ کھیل وتفریح

379

ج:تقریب میں خواتین کی شرکت

379

د:ولیمہ

379

ہ:دعوت ولیمہ قبول کی جائے

380

پنجم :مباشرت کےآداب

380

الف:نماز ودعا

380

ب:شب زفاف کی صبح کچھ کھیل وتفریح

381

ج:زوجین کی دوستوں کاتحفہ

381

حوالہ جات:

382

پانچویں فصل:خاندان میں عورت کامقام

 

شوہر اوربیوی کے یکساں حقوق

384

تمہید

384

یکساں حقوق

385

یکساں ہدایت

385

ادائیگی حقوق کاعمومی دائرہ

387

ہمہ گیربنیادی حق۔حق نگہداشت

388

مردکی پہلی ذمہ داری..خاندان کی قوامیت

389

کمال ادائیگی کےلئے زوجین کاباہمی تعاون

391

مردکی دوسری ذمہ داری..خاندان پرخرچ

392

کمال ادائیگی کےلئے باہمی تعاون

393

عورت کی پہلی ذمہ داری...بچوں کی پرورش وتربیت

394

اس ذمہ کی کمال ادائیگی کےلئے باہمی تعاون

395

عورت کےدوسری ذمہ داری..امورِ خانہ دارکی انجام دہی

395

زوجین کے درمیان تعاون

396

حوالہ جات

398

چھٹی فصل:زوجین کے جزوی حقوق

 

تمہید ...تکمیل مصلحت ہی ہمیشہ مقصود شریعت ہوتی ہے

410

آداب طلاق

412

اول:اچھے ڈھنگ سے جدائی

412

دوم:طلاق اورردجعت کےلئے گواہی

412

سوم:متعہ کاوجوب

412

چہارم:طلاق قبل ازوقت زوجیت میں ایثار پسندی

414

پنجم:رضاعت وپرورش کامطلقہ عورت کوحق

414

ششم :وجوب عدت اوراس کےآداب

415

ہفتم:مطلقہ خواتین کےساتھ حسن ظن اورپیغام میں پیش قدمی

419

تنظیم طلاق کی تجویز

420

عورت کاحق خلع

422

خلع کاطریقہ

423

خلع کی تنظیم کےلئے تجویز

424

حوالہ جات

445

آٹھویں فصل:تعددِ ازواج

 

تعددِ ازواج کی شرطیں

427

تعددِ ازواج کےاسباب

427

تعدرازواج کےآداب

431

حوالہ جات

43

چھٹا باب:جنسی تعلیم وثقافت

پہلی فصل:جنسی لطف اندوزی کی شرعی اجازت

 

جنسی لطف اندوزی کی آسانیاں

437

حوالہ جات

444

دوسری فصل:جنسی لطف اندوزی کےآداب

 

اول:جائز لطف اندوزی کےآداب

447

دوم:حرام لطف اندوزی سے بچنے کی تعلیم

450

سوم:ارتکاب جرم کے بعد محلوظ رکھے جانے والے آداب

455

حوالہ جات

459

تیسری فصل:شادی اورلطف اندوزی کےباب میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

 

تمہید

416

شادی ولطف اندوزی اوربلند عزائم کے درمیان توازن(سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں)

464

بیویوں کی رفاقت کے دوران حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بلند اخلاق کی مثال

468

زہدوتقثّف کے میدان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بلند عزائم

471

حوالہ جات

474

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5231
  • اس ہفتے کے قارئین 294399
  • اس ماہ کے قارئین 2445274
  • کل قارئین116337274
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست