#6642

مصنف : قاضی محمد عبد الحئی قاسمی

مشاہدات : 11813

امت کی بیٹیاں اور فتنہ ارتداد

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6400 (PKR)
(بدھ 02 مارچ 2022ء) ناشر : عروۃ الوثقٰی فاؤنڈیشن حیدرآباد

یہ دور فتنوں کا دور ہے پورے عالم میں  خیر وشر کی کشکمش چل رہی ہے، کہیں لوگ اسلامی کی  خوبیوں کو جان کر اسلام کی طرف  مائل ہورہے ہیں  تو کہیں  مغربی تہذیب وتمدن کےفروغ سے نوجوان دین اسلام سےبیزاری کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں ،  جیسے جیسے ذرائع ابلاغ بڑھتے جارہے ہیں ،اتنے ہی فتنے  بڑھتے جار ہے ہیں،ان فتنوں میں ایک فتنۂ ارتداد بھی ہے ،اس فتنے کی زہریلے اثرات مسلم معاشرہ میں تیزی سے پھیل ر ہے  ہیں ،رات دن مسلم خواتین کو مرتد بنانےکی کوششیں کی جارہی  ہیں،نوجوان بچیاں اسلامی تہذیب اور اسلامی  تعلیمات کو چھوڑ کر کفر والحاد کے راستہ پر چل پڑی ہیں ،غیر مسلم آسانی سے ان بچیوں کواپنی طرف کھینچنے میں کامیاب  ہورہے ہیں ۔ارتداد امت کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے اپنوں کا دین اسلام سے پھر جانا او رمرتد ہوجانا بڑے دکھ کی بات ہے۔         زیر نظر کتاب ’’امت کی بیٹیاں اور فتنۂ ارتداد‘‘ محترم جناب مولانا قاضی محمد عبد الحئی قاسمی   کی کاوش ہے۔انہوں نے اس کتاب میں  فتنہ ارتداد کے اسباب وجوہات، مخلوط نظام تعلیم ، مخلوط ملازمت کے نقصانات، اسمارٹ فون کی تباہ کاریاں، آزادئ نسواں ، دوستی وناجائز تعلقات،لڑکیوں کا گھر سے بھاگ کر غیر مسلموں سے شادی کرنے کےپس پردہ عوامل، دین وایمان کی حفاظت کےلیے چند گزارشات  اور فتنوں سےبچنے  کا نبوی تعلیم کا خلاصہ پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عنوان

صفحہ نمبر

پیش لفظ :    حضرت مولانامفتی عبدالودودمظاہری دامت برکاتہم

9

ابتدائیہ:   مؤلف

10

فتنہ کے معنی اور مفہوم

15

فتنہ کے دور کی چار علامات

18

 فتنوں سے نہیں بلکہ گمراہ کرنے والے فتنوں سے پناہ مانگنی چاہئے

21

ارتداد کیا ہے؟

22

الحاد بھی ارتداد کی ایک قسم ہے

24

بعض کلمات کفر

26

مرتد کی سزا

28

مرتد کی حالت کافر سے بدتر

31

مسلم معاشرہ میں فتنہ ارتداد

32

مسلمان لڑکیوں کا ارتدادا یک رپورٹ

33

خواتین کی بڑھتی ہوئی آزادی اور ارتداد

36

دوستی و ناجائز تعلقات

39

نئی نسل کی بے راہ روی

41

 چیاٹنگ اور گپ شپ ۔  آغاز سے انجام تک

45

 نو جوانوں میں اخلاقی انحطاط ،  معاشرہ غلط ڈگر پرتونہیں

49

زمانہ خراب ہے اور جوانی منھ زور ہوتی ہے

51

ہندولڑکوں سے معاشقہ کا طوفان تھمتا ہی نہیں

53

یہ جال محبت کے

55

محبت ایک جھوٹا خواب

58

بغیر نکاح محبت ۔موت کا کھیل

60

اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا

64

 محبت پیارز نا

65

زنا سے بچنے کی عمدہ نصیحت

68

 بچیوں کے گھر سے بھاگنے کے پس پردہ عوامل

69

بین مذہبی شادیاں

71

مشرک مرداور مشرک عورتوں سے نکاح کی کوئی گنجائش نہیں

74

شادی شدہ زندگی کیوں محفوظ نہیں

76

بھارت ایک مذہبی غیرت مند دیش ہے

78

 زلیخا تو بہت ہیں تم یوسف بنو

80

 گرل فرینڈ یا جدید دور کی لونڈی

82

جوانی کی حد پار کرتی لڑکیاں ذمہ دارکون

83

نئی نسل کی ایمان کی حفاظت ۔ وقت کا اہم فریضہ

85

وہ عرشی سے آروشی کیوں بن گئی

87

کیوں بنی نوشین مر یا داگروال

89

بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین کہاں جائیں؟

91

اور میں باون سال کی عمر میں سہاگن ہوگئی

92

مناسب رشتوں میں رکاوٹ کیوں

93

 اولا د بڑی نعمت ہے

95

 بچوں کی تعلیم وتربیت اہم دینی فریضہ

97

میداہل کلیسا کا نظام تعلیم

100

اللہ سے کرے دور توتعلیم بھی فتنہ

103

 کارٹون کے ذریعہ نوخیز بچوں کے عقائد پر حملے

105

 بچوں کے دین خطرہ میں

107

5th جزیشن وار ۔ نظریاتی جنگ

110

 آن لائن تعلیم کے سائیڈ افیکٹ

112

 سوشل میڈ یا کی تباہ کاریاں

114

اسمارٹ فون اور نوخیز نوجوان

117

کیا اعلی تعلیم کے لئے شادی مؤخر کر نا درست ہے؟

119

 مصرفانہ شادیاں

121

 مخلوط نظام تعلیم

122

مخلوط ملازمتیں

124

مخلوط نظام کے نقصانات

125

بے پردگی ، بے حیائی اور عریانیت کا فتنہ

127

 مروجہ برقعہ۔ پردہ یا فتنہ

129

 بدنگاہی کا فتنہ

130

اگر نگاہ کی حفاظت نہیں تو شرمگاہ کی حفاظت مشکل

132

اوپن رلیشن شپ کا فتنہ

135

فتنوں سے بچنے کے لئے نبوی تعلیمات کا خلاصہ

137

اپنے متعلقین کو جہنم کی آگ سے بچانے کی فکر کر یں

138

 گھریلو ماحول کا جائزہ لیتے رہیں

140

 والدین کی خدمت میں کچھ گذارشات

142

علماء کی خدمت میں نہایت ہی ادب واحترام کے ساتھ

146

مساجد اور مدارس۔دین پہنچانے کے اہم پلیٹ فارم

147

 یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

148

 مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند

150

 احتیاط بہتر ہے علاج سے

152

دین اسلام پر استقامت میں راہ نجات

154

مؤمن فقط احکام الہی کا ہے پابند

156

 نوجوانو، اللہ سے ڈرو

158

سچی اور پکی تو بہ کر یں

160

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 15718
  • اس ہفتے کے قارئین 174250
  • اس ماہ کے قارئین 1693323
  • کل قارئین115585323
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست