#5727

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

مشاہدات : 5204

انوار الصلوٰۃ المعروف نماز مصطفیٰ ﷺ

  • صفحات: 235
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5875 (PKR)
(منگل 19 مارچ 2019ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

مسلمانوں کا امتیازی وصف دن اور رات میں پانچ دفعہ اپنے پروردگار کےسامنے باوضوء ہوکر کھڑے ہونا اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اور اپنے رب سے  اس کی رحمت طلب کرنا ہے ۔نماز  انتہائی اہم ترین فریضہ اورا سلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل  ہے ۔ کلمۂ توحید کے  اقرار کےبعد  سب سے پہلے  جو فریضہ  انسان  پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے ۔اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی  ہے ۔ بے نماز  کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن  اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال  ہوگا۔ نماز بے حیائی اور برائی کے کاموں سے روکتی ہے ۔بچوں کی صحیح تربیت اسی وقت ممکن ہے جب ان کوبچپن ہی سےنماز کا پابند بنایا جائے ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قدر  اہم ہے کہ سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے۔اس لیے ہرمسلمان مرد اور  عورت پر پابندی کے ساتھ وقت پر نماز  ادا کرنا لازمی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ انوار الصلاۃ المعروف نماز مصطفیٰ‘‘  پروفیسر حافظ عبد الستار حامد (مصنف کتب کثیرہ)  کی  کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے  مسنون طریقۂ نماز کی وضاحت کی  ہے  اور دوران ِ نماز اور دیگر مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی  مسنون دعائیں بھی درج کردی ہیں ۔بنیادی طور پر یہ کتاب  مصروف لوگوں اور سکولز، کالجز اور مساجد ومدارس کے متبدی طلباء طالبات کو نماز کے مسائل اور دعائیں یاد رکروانے کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔اللہ  تعالی فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کےلیےنفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

13

عرض مرتب

15

نماز کی فرضیت فضیلت اور اہمیت

17

نیند سے بیداری کی دعائیں

20

قضائے حاجت کے آداب

22

استنجاء کے مسائل

23

طہارت وپاکیزگی

25

غسل کا طریقہ

28

موزوں اور جرابوں پر مسح

31

وضو کا طریقہ

28

نواقض وضو

32

وضو کے بعد کی دعائیں

34

تیمم کا طریقہ

35

مساجد کے احکام وآداب

37

اذان واقامت کے مسائل

43

نماز کی شرائط

51

نماز میں جائز امور

54

نماز باجماعت کے احکام

56

امامت کے مسائل

59

نماز کا آغاز

62

استفتاح کی دعائیں

64

تعوذ تسمیہ اور سورہ فاتحہ

65

سورہ فاتحہ کے بعد قراءت

68

نمازوں میں مسنون قرات

69

رکوع کا طریقہ اور دعائیں

72

قومہ کے مسائل اور دعائیں

75

سجدے کے احکام اور دعائیں

77

دو سجدوں کے درمیان جلسہ

80

سجدہ تلاوت کی دعا

81

جلسہ استراحت اور دوسری رکعت

81

قعدہ اولی

82

تیسری رکعت

84

قعدہ اخیرہ

84

قعدہ اخیرہ کی دعائیں

86

نمازکا اختتام

88

فرض نماز کے بعدکی دعائیں

89

نمازوں کی رکعات

94

نمازوتر پڑھنے کا طریقہ

96

قنوت نازلہ

98

نمازوں کی سنتیں

99

احکام جمعہ

101

نماز عیدین

105

نمازجنازہ

108

نماز جنازہ کی مسنون دعائیں

111

نابالغ میت کے لیے دعا

114

میت کو قبر میں اتارنے کی دعا

114

میت کو دفن کرنے کے بعد دعا

115

زیارت قبور کی دعا

115

تعزیت کی دعا

116

نعم البدل مانگنے کی دعا

116

نمازتہجد

117

سفر کی نماز

121

نماز اشراق

124

نمازتسبیح

125

نماز استخارہ

126

نماز توبہ

128

تحیۃ الوضو

129

تحیۃ المسجد

130

نماز استقساء

131

نماز کسوف وخسوف

135

نماز خوف

137

مسنون دعائیں

 

ذکر الہٰی کی فضیلت

140

وظائف کے اثرات

141

اثر انگیزی کی شرائط

142

صبح وشام کی دعائیں

143

مختلف اوقات کی دعائیں

151

گھر میں داخل ہونے کی دعا

151

گھرسے نکلنے کی دعا

151

سلام اور اس کاج واب

152

کسی کورخصت کرنے کی دعا

153

مسافر کی مقیم کے لیے دعا

153

سواری پر سوار ہونے کی دعا

153

سفر کی دعا

154

دوران سفر قیام کی دعا

155

سفر سے واپسی کی دعا

156

سواری پھسلنے کی دعا

156

سڑھیاں وغیرہ چڑھنے اور اترنے کی دعا

156

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69171
  • اس ہفتے کے قارئین 287555
  • اس ماہ کے قارئین 287555
  • کل قارئین111894883
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست