#5870

مصنف : عبد الرحمن محمد عثمان عمری

مشاہدات : 6178

اللہ سبحانہ وتعالیٰ پر ایمان

  • صفحات: 100
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2500 (PKR)
(پیر 09 ستمبر 2019ء) ناشر : العلم فاؤنڈیشن

دنیا جہان میں مختلف ذہنیتوں کے اعتبار سے اختلاف کا ہونا ایک فطری امر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا میں بہت سارے مسالک و مذاہب پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے ہر کوئی یہ حسن ظن رکھتا ہے کہ وہ صراط مستقیم پر ہے اور اس کے مخالفین راہ ہدایت سے بھٹکے ہوئے ہیں۔ حضور نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق ایسا گروہ حق پر ہے جس کا عمل نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام ؓ کے عمل کے عین مطابق ہے۔ دنیا جہان میں کچھ ایسے بھی فرقے پائے جاتے ہیں جو اللہ رب العزت کی صفات میں افراط و تفریط کا شکار ہونے کی وجہ سے راہ اعتدال سے دور ہو گئے۔ ان میں سے معتزلہ، جہمیہ، اشاعرہ، ماتریدیہ وغیرہ قابل ذکر ہیں، یہ فرقے اللہ تعالیٰ کا استوا علی العرش،اللہ تعالیٰ کا ہاتھ،پنڈلی، نزول آسمانِ اول اور وہ تمام صفات الٰہی جو کتاب و سنت سے ثابت ہیں ان میں تلاویلات و تحریفات اور تعطیلات کے قائل ہیں۔ جبکہ فرقہ ناجیہ طائفہ منصورہ اہل سنت و الجماعت کا یہ عقیدہ ہے کہ یہ تمام صفات برحق ہیں اور ان پر ہمارا مکمل ایمان و ایقان ہے۔ ہم بغیر کسی تاویل، تعطیل، تکییف، تشبیہ کے ان پر ایمان لاتے ہیں۔ زیر نظر کتاب"اللہ پرایمان اور توحید کی بعض بنیادی تعلیمات" سید حسین بن عثمان عمری مدنی کی توحید کی متعلق ایک جامع کتاب ہے۔ جس میں فاضل مؤلف نے اللہ پر ایمان کے متعلق اور توحید کی اقسام، اہمیت ، فضیلت، توحید اسماء صفات اور شرک کی مذمت کرتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں دلائل و براہیں سے توحید باری تعالیٰ کو قلمبند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

5

تقریظ

6

تاثرات

6

پیغام و تاثرات

7

نقوش از شیخ

8

حرف آغاز

9

اسلامی تعلیم

10

اصول ثلاثہ

11

قواعد اربع

13

لا الہ الا اللہ کا صحیح معنی و مکمل مفہوم

15

لا الہ الا اللہ کے ارکان

17

لا الہ الا اللہ کے شروط

18

حدیث جبریل علیہ السلام

21

ایمان اور اس کی بعض کیفیتیں

23

توحید اور اس کی قسمیں

27

توحید کی اہمیت

28

توحید کی فضیلت

30

توحید ربوبیت

32

توحید الوہیت

35

عبادت کی بعض قسمیں

36

توحید اسماء و صفات

40

اسمائے حسنیٰ

42

اللہ تعالٰی کے بعض ثابت اسمائے حسنیٰ

43

شرح اسمائے حسنیٰ

44

شریعت میں اللہ کے لیے بعض تعبیرات کا استعمال

67

اللہ تعالیٰ کے بعض ثابت کام

72

اللہ تعالیٰ کہاں ہے

78

عمل و عبادت قبول ہونے کے شرائط

80

دین میں غلو

82

شرک اور اس کے نقصانات

84

بدعت

85

عظمت رسول ﷺ

86

عظمت صحابہ ؓ

87

عظمت اولیاء

90

فہرست مراجع و مصادر

92

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72151
  • اس ہفتے کے قارئین 151270
  • اس ماہ کے قارئین 1670343
  • کل قارئین115562343
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست