#1108

مصنف : لوئیس معلوف

مشاہدات : 41745

المنجد

  • صفحات: 1161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 34830 (PKR)
(پیر 17 فروری 2014ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

عربی زبان ،اہل اسلام کےلیے بہت اہمیت کی حامل ہے ،اس لیے کہ ہمارادین اسی زبان میں نازل ہوا۔قرآن کریم اوراحادیث نبویہ  کوسمجھنےکے لیےعربی کاجانناناگزیرہے ،کہ اس کےبغیرکماحقہ ان کی معرفت حاصل نہیں کی جاسکتی ۔اس کے لیے عجمیوں کوڈکشنری کی ضرورت پڑتی ہے۔’’ المنجد‘‘ عربی اردوایک بہت ہی مفیدڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہم ومعانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔کتاب وسنت ڈاٹ کام کی ٹیم اسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کررہی ہے ۔اس سے یقیناً علماءاورطلباء سمیت عوام الناس بھی مستفیدہوں گے،اورعربی زبان کے افہام وتفہیم میں اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔





 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف چند

 

1

تقدیم

 

3

المنجد کے رموز واشارات

 

13

باب الالف

 

29

باب الباء

 

51

باب التاء

 

83

باب الثاء

 

92

باب الجیم

 

101

باب الحاء

 

136

باب الخاء

 

191

باب الدال

 

229

باب الذال

 

259

باب الراء

 

270

باب الزاء

 

327

باب السین

 

352

باب الشین

 

410

باب الصاد

 

457

باب الضاد

 

490

باب الطاء

 

506

باب الظاء

 

527

باب العین

 

532

باب الغین

 

598

باب الفاء

 

624

باب القاف

 

663

باب الکاف

 

732

باب اللام

 

774

باب المیم

 

817

باب النون

 

863

باب الواؤ

 

944

باب الھاء

 

992

باب الیاء

 

1033

جدید عربی الفاظ

 

1039

عربی کے ضرب الامثال

 

1085

 

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32028
  • اس ہفتے کے قارئین 457518
  • اس ماہ کے قارئین 1658003
  • کل قارئین113265331
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست