#6104

مصنف : عبد الرحمن

مشاہدات : 5182

البرھان مذہب عیسائیت کا تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 650
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16250 (PKR)
(منگل 26 مئی 2020ء) ناشر : ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور

عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم لٹریچر کی ضرورت ہے وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے  وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیرنظرکتاب’’البرہان مذہب عیسائیت کا تحقیقی جائزہ‘‘ جناب عبد الرحمن صاحب کی تصنیف ہےجوکہ اپنے موضوع  میں  ایک شاہکار ، دلائل وبراہین کا   خزینہ اور عیسائیت کی حقیقت تک پہنچنے کاسفینہ ہے۔فاضل مصنف نے  عیسائیت کے قدیم   وجدید مراجع  وامہات  الکتب سے استفادہ کر کے  تحقیقی انداز میں اسے مرتب کیا ہے  اور بڑے عمدہ انداز میں  اس کتاب میں مسیحیت کے تقریباً  تمام چنیدہ مسائل کوزیر بحث لاکر نا صرف ان کی  حقیقت کو واضح کرنے کی ایک خوبصورت سعی کی ہے بلکہ سیدنا مسیح﷤ کی پیش کردہ تعلیمات کی روشنی میں مسیحیت کی  اصلاح کی ممکنہ کوششوں کوبھی بروئے کار لائےہیں  ۔اللہ تعالیٰ مصنف وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اور اسے  غیرمسلموں کی رشدوہدایت کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

اہل کتاب کی کتب مقدسہ کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟

17

مسیحی اصطلاحات

19

سچے دین کی نشانیاں۔ پادری فانڈر کے مطابق

21

فانڈر کی کتاب میزان الحق میں مذکورمعیار پر بائبل اور عیسائیت کی تحقیق

27

پادری برکت اللہ کے مقرر کردہ معیار پر دین اسلام اور عیسائیت کےسچے ہونے کی تحقیق

32

سچے نبی کی نشانیاں۔ اسلام کے مطابق

38

بائبل کے مطابق سچے نبی کی نشانیاں

39

بائبل میں جھوٹے نبی کی نشانیاں

39

اسلام کے مطابق سچی کتاب کی نشانیاں

40

سچے نبی کی نشانیوں کا ثبوت کیسے فراہم کیا جائے گا

40

سچی کتاب کی نشانیاں بمطابق کیتھولک کلیسیا

40

بڑے عیسائی علماء کے مطابق سچے دین سچے نبی  اور سچی کتاب کی نشانیاں

41

ڈاکٹر پیٹرسن سمائتھ

41

ڈاکٹر کرسچین ٹرال

49

ڈاکٹر مرقس ڈاڈز

45

پادری فورمین

50

مسیحی عقائد

51

عیسائیت کی تعریف

51

عقائد کا خلاصہ

51

تفصیلی عقائد

52

مسیحی کلمہ

52

رسولوں کا عقیدہ

52

تبصرہ از مصنف

53

نقایہ کا عقیدہ

53

متن

54

اثنا سیس کا عقیدہ یا اثناسی عقیدہ

54

متن

55

عقیدہ ساز کونسلیں

58

مسیحی عقائد بائبل سے ثابت نہیں ہیں

61

عیسائیت قبول کرنے والے سابقہ مسلمانوں کے استدلال کا جواب

66

بائبل میں غیر خدا پر لفظ اللہ، خدا، الٰہ، رب، روح اور کلمہ کا اطلاق

70

خدا، اللہ،الٰہ

70

رب:روح، روح اللہ

71

لفظ روح منہ کا اطلاق قرآن مجید میں

72

لفظ کلمہ اور کلمات کا اطلاق قرآن مجید میں

72

سیدنا عیسیٰ ﷤ کلمۃ اللہ

73

لفظ کلمہ کا اطلاق بائبل میں

74

تثلیث

76

عیسائیت سے پہلے تثلیثی مذاہب

80

بدھ مت میں بدھ، دھر اور سنگھا کی تثلیث تھی

80

تثلیث کو بطور عقیدہ کیسے تسلیم کیا گیا

82

نقایہ کی کونسل منعقدہ 325ء

82

قسطنطنییہ کی کونسل منعقدہ 381ء

82

خلقید ونیہ کی کونسل منعقدہ 451ء

82

تثلیث کے حق میں مسیحی دلائل

86

جمع تعظیمی کی بحث

90

تثلیث کا رد

93

تثلیث کا عقلی رد

95

فلسفہ کی رو سے عقیدہ تثلیث کارد

97

تثلیث اور دوسرے عیسائی عقائد پر فیصلہ کن تبصرہ

98

بت پرستوں کی تثلیث اور مشرکانہ رسوم عیسائی مذاہب میں یعنی تاریخ تثلیث

99

یسوع کی موت کے واقعات کہاں سے اخذ کیے

100

نوید ختم الرسولﷺ

102

جمع القرآن والا احادیث

146

دور نبوی میں تدوین قرآن

146

قرآن مجید کے بارے میں شیعہ علماء کا عقیدہ

157

غیر مسلم علماء کی رائے

163

کتابت حدیث وجمع روایات

166

صحابہ﷢ کے عمل سے ثبوت

170

صحابہ﷢ کا تمام احادیث لکھنا

171

خلفائے راشدین کا عمل

171

احادیث لکھنے سے منع کرنے کا حکم پہلے تھا پھر منسوخ ہو گیا

172

حضورﷺ پر اعتراضات کا جواب

174

حضورﷺ خدا کے سچے رسول۔ عیسائی علماء کا اعتراف

211

بائبل اور انبیائے کرام﷩

213

بائبل کیا ہے؟

218

تحقیق بائبل۔ بائبل کی کتابوں کے مصنفین ،سن تالیف، استنادی حیثیت، کیتھولک بائبل اور قاموس الکتاب کی روشنی میں

223

نیا عہد نامہ، مصنفین،سن تالیف، استناد ی حیثیت، کیتھولک بائبل اور قاموس الکتاب کی روشنی مں

232

فیصل کن بات

241

متروک کتابیں

244

بائبل کے گم ہونے کی زمانی ترتیب

255

موجودہ ترتیب بائبل پر عیسائی علماء کا تبصرہ

258

تحریف بائبل کے ثبوت

260

بائبل میں نسخ کا ثبوت

282

کتب بائبل کی تحقیق۔ ماخذ۔ یہودوا ونٹنس بائبل 1984ء ایڈیشن

285

بائبل کا الہام

293

الہام کیا ہے ؟

297

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6818
  • اس ہفتے کے قارئین 71404
  • اس ماہ کے قارئین 470881
  • کل قارئین105342002
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست