#5705

مصنف : ڈاکٹر جویریہ شجاع

مشاہدات : 3081

کلیسا میں اذان

  • صفحات: 356
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8900 (PKR)
(پیر 18 فروری 2019ء) ناشر : نکس میرپور

اللہ تعالی نے  مختلف قوموں کی ہدایت کے لیے  ان کے  درمیان اپنے پیغمبر بھیجے  تو ان پر اپنی کتابیں بھی نازل کیں یہ کتابیں پیغمبروں کے  بعدبھی  ان  قوموں کے لیے  ہدایت  کاذریعہ رہی  ہیں اور ان سے وہ اپنی زندگی کے مختلف معاملات میں رہنمائی  حاصل کرتے ر ہے  ہیں ۔مسلمان تمام نبیوں اور آسمانی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں۔لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ عہد نامہ قدیم اور عہد نامہ جدید دونوں کے نسخے تبدیل ہو چکے ہیں اور ان کے ماننے والوں نے اپنی ذاتی اغراض کے لئے ان کے متن میں تحریف کر دی ہے۔اس کے برعکس قرآن مجید ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔ زیر نظر کتاب’’ کلیسا میں  اذان‘‘  محترمہ ڈاکٹر جویریہ شجاع صاحبہ کی کاوش ہے   مصنفہ نےاس کتاب میں   حضرت موسی﷤،  حضرت عیسیٰ﷤  اور دیگر پیغمبروں کےاصل پیغام کوواضح کرنے کی کوشش کی ہے اور   نبی آخر الزماں  حضرت  محمد ﷺ  کے بارے  دیگر الہامی کتابوں میں موجود پیشن گوئیاں بھی کتاب میں شامل کی  ہیں۔ جو لوگ عیسائی اور یہودی معاشروں میں رہتے ہوئے  اسلام کی دعوت دینا چاہتے ہیں ان کے لیے یہ کتاب   بڑی اہم اور مفید ہے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

12

تعارف

14

بائیبل ۔قرآن کی روشنی میں

17

تورات

18

انجیل

20

زبور

20

دیگر صحائف

21

کیا بائیبل خدا کا کلام ہے؟

22

بائیبل کی مختصر تاریخ

24

انجیل برنابس

27

بائیبل میں نام خدا اللہ

34

بائیبل کے عہد عتیق میں نام خدا

35

بائیبل کے عہد جدید میں نام خدا

39

حضرت عیسی﷤ کی زبان سے لفظ اللہ کابیان

41

ایلی لویا

41

اللہ تعالیٰ کے ننانوے صفاتی نام

43ب

بائیبل میں ذکر محمد مصطفےﷺ

48

پہلی وحی کابیان

48

موسی جیسا نبی

49

مدد گار۔ عربی بائیبل کا

55

دوسرا مدد گار

60

حضرت عیسی کی گواہی دینے والا مدد گار

60

انجیل مقدس میں نام محمدﷺ

61

وہ نبی

61

فتح مکہ

63

محمد رحمۃ اللعالمین

65

وادی ہکہ یامکہ

65

آب زم زم

66

ہجرت مدینہ اور غزوہ بدر

66

اونٹوں کے سوار

67

بابل کی فتح عمر بن اخطاب

68

انجیل برناباس میں ذکر محمدﷺ

68

قرآن میں ذکر مریم

78

قرآن میں ذکر عیسی

83

ولادت باسعادت

84

معجزات

90

حضرت عیسی کے حواری

92

قرآن میں روح القدس سے مراد

95

پختہ عہد

96

بلند درجات

97

ملت ابراہیم

97

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71119
  • اس ہفتے کے قارئین 289503
  • اس ماہ کے قارئین 289503
  • کل قارئین111896831
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست