#4805

مصنف : محمود خلیفہ

مشاہدات : 28191

30 طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں

  • صفحات: 219
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5475 (PKR)
(اتوار 17 ستمبر 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

اسلام ایک معاشرتی دین ہے‘ جو انسانی میل جول اور ربط وضبط کی تلقین کرتا اور اس کے قواعد وضوابط بتاتا ہے‘ جب کہ رہبانیت اور لوگوں سے قطع تعلقی کی مذمت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کو ایسی تمام عادات سے منع فرمایا ہے جن سے باہمی تعلقات میں دراڑیں پڑنے کا خدشہ ہوسکتا ہے اور ایسی تعلیمات سے نوازا ہے‘ جس سے لوگوں کے باہمی تعلقات میں اضافہ ہوتا ہے اور وہ ایک دوسرے کے دُکھ میں شریک ہوتے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  اسلامی تعلیمات اور انسانی تجربات کی روشنی میں تیس ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل پیرا ہونے والا فرد باآسانی دوسرے کے دل جیت سکتا ہ اور انہیں اپنا گرویدہ بنا سکتا ہے‘ اس کتاب کی اہم امتیازی خوبی یہ ہے کہ اس میں سب کچھ شریعت کی حدود وقیود میں رہ کر بیان کیا گیا ہے۔اور ہر طریقے کو ٹکٹ نمبر کے نام سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ تیس طریقے جن سے آپ لوگوں کے دل جیت سکتے ہیں ‘‘ فضیلۃ الشیخ محمود خلیفہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

عرض مولف

17

پہلی فصل

21

جذباتی ٹکٹیں

21

ٹکٹ نمبر 1

24

لوگوں سےمحبت کریں ،آپ ان کےدل جیت لیں گے

24

لوگوں کو اپنا ویدہ بنائیں

26

ایک کہانی ایک سبق

28

ٹکٹ نمبر 2

30

لوگوں کےقریب ہوں،آپ ان کےدل موہ لیں گے

30

لوگوں کےقریب کرنےوالے تین الفاظ

31

پانچ نزدیکیاں اروپانچ دوریاں

33

پانچ نزدیک کرنےوالی خصلتیں

33

پانچ دورکرنےوالی خصلتیں

35

ٹکٹ نمبر 3

37

آپ کادل سفید وشفاف ہےاس پر کالی سیاسی انڈیلیں

37

آپ کادل

37

بچپن

37

خاندان

38

آپ کادن

38

ہواکاجھونکا

39

ٹکٹ نمبر 4

42

لوگوں کی خوشیوں اورغموں میں شریک ہوں،آپ ان کےدل میں گھرکرجائیں گے

42

شیریں کلامی

42

لوگوں کےاحساسات کو زخمی کریں،نہ ان کےزخموں پر نمک پاشی کریں

43

ایسابھول بن کررہیں جوزخمی نہیں کرتا

43

پھول کی طرح مرہم بنیں

43

کامیابی

44

ٹکٹ نمبر 5

46

لوگوں کےجذبات کااحترام کریں،ان کےاحساسات کو زخمی نہ کریں

46

جذبات اوراحساسات

46

دوسری فصل

51

درجہ  دوم کی ٹکٹیں

51

اخلاقی ٹکٹیں

51

ٹکٹ نمبر 6

53

اخلاق کی دولت کی فراوانی ،لوگوں کےدل جتنے کی کنجی

53

لمحہ فکر

55

ایک نصیحت

56

ایک اشارہ

56

ایک توجہ

56

کہاگیاہے

56

یہ بھی کہاگیاہے

57

ٹکٹ نمبر 7

59

لوگوں کےساتھ ادب سےپیش آئیں ،ان کےدل جیتیں

59

ٹکٹ نمبر 8

70

لوگوں سےذوق کےساتھ برتاؤ کریں

70

ذوق کی تفسیر

71

سماعت میں ذوق

72

بصارت میں ذوق

72

ذوق  لمس

73

ذوق تذوق

73

ذوق شم

73

ذوق ملاقات

73

ٹکٹ نمبر9

75

لوگوں کےساتھ انکسار کےساتھ پیش آنا

75

ٹکٹ نمبر 10

83

لوگوں کےساتھ بردبار بن کررہیں

83

ٹکٹ نمبر 11

91

لوگوں کےساتھ صبرکےساتھ پیش آئیں

91

صبر

91

لوگوں کےساتھ ملنا جلنا اوران  کی اذیتیں برداشت کرنا

92

عفوارودرگزر کرنا

93

لمحہ عبرت

94

چھے مہارتیں جوعفودرگزر میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں

95

ٹکٹ نمبر 12

96

لوگوں سےسچ بولیں

96

سرگوشی

99

ایک اروسرگوشی

100

سچائی کامیابی کی چابی

100

تیسری فصل

102

معاشرتی ٹکٹیں

102

ٹکٹ نمبر 13

104

معاشرتی انسان بنیں آپ لوگوں کےدلوں میں گھرکرجائیں گے

104

اسلام کامعاشرتی پہلو

106

ٹکٹ نمبر 14

109

خوب صورت سراپادوسروں کےلیےجاذب دل ہوتاہے

109

ایک سرگوشی

115

ٹکٹ نمبر 15

117

اچھی بات لوگوں کےدلوں میں داخل ہونےکی راہ ہے

117

اچھی بات کےبارےمیں قرآنی اورنبوی ہدایات

119

لفظوں کےتیر

121

لوگوں کےدرمیان غلط فہمی

122

سرگوشی

124

ٹکٹ نمبر 16

126

لوگوں کی بات توجہ سےسنیں

126

گفتگو شخصیت کاآئینہ ہوتی ہے

126

گفتگو میں مہارت

128

اس موضوع پر گفتگو کریں جوآپ کےمخاطب کےلیے باعث مسرت ہو

129

لوگوں کی خوبیوں کی تعریف کریں

129

گفتگو میں تکلف سےگریز کریں

129

بکواس سے دوررہیں

129

کوشش کریں کہ آپ بولتےسےزیادہ سنیں

130

کثرت سےاعتراضات نہ کریں

130

ناقابل یقین باتوں میں گفتگو کرنےبر زیادہ  زور نہ دیں

130

پہلی ملاقات

131

ٹکٹ نمبر 17

133

دوسروں کےساتھ دوستی لگا کران کادل جیتیں

133

دوست وہ ہے جوضرورت کےوقت کام آئے

133

دوست کاعملی کام

135

صدیق کامعنی

136

آخری بات

138

ٹکٹ نمبر 18

139

ہمیشہ اپناوعدہ پوراکریں آپ لوگوں کےدل میں گھرکرجائیں گے

139

ٹکٹ نمبر 19

146

سادگی اختیار کریں اورلوگوں کےدلوں مین داخل ہوجائیں

146

سادگی بڑائی ہے

147

چوتھی فصل

151

مکالماتی ٹکٹیں

151

ٹکٹ نمبر 20

153

مسکراہٹ اورشگفتگی اختیار کریں

153

ٹکٹ نمبر 21

158

آپ کی تنقید تعمیری ہونی چاہیے

158

تنقید قبول کرنےکےدورطریقے

160

لوگ ایسےشخص کوپسند کرتےہیں جوان کےجذبات مجروح کیے بغیر ان کی اصلاح کرے

161

جھگڑےسےاجتناب کرکےمحفل لوٹ لیں

161

براہ راست تنقید سےگریز کریں

162

لوگ علانیہ نصیحت کرنےکی ناپسند کرتےہیں

163

کثرت کےساتھ ملامت کرنےسے احتیاط برتیں

163

غلطی تسلیم کرنادانش مندی ہے

163

میں سےدو رہیں

164

اچھے پہلوؤں کوچھوڑکرصرف منفی پہلوؤں پر تزرکیز نہ کریں

164

جوچھوٹی چھوٹی غلطیاں نہیں بھولتا لوگ ایسےشخض کوناپسند کرتےہیں

166

بڑی خوش بیانی اوراشارے کی زبان میں غلطیوں پر متنبہ کریں

166

پہلے اپنی غلطی پرگفتگو کریں اورمہذبانہ اورتجویز کےانداز میں بات کہیں

167

لوگوں کےساتھ فرماں روائی کےانداز میں برتاؤ نہ کریں

167

ٹکٹ نمبر 22

169

دوسروں کی آرا ءکااحترام کریں اورکسی سےیہ نہ کہیں تم غلط ہو

169

ٹکٹ نمبر23

174

جب آپ سےغلطی سرزد ہوجائے تومعذرت کریں

174

معذرت اوردرگزر کامرتبہ

177

ٹکٹ نمبر 24

183

یک رنگی اورواضح انداز اختیار کریں

183

ٹکٹ نمبر25

186

پھول بنیں کانٹے نہ بنیں

186

دل کی باتیں

188

پانچویں فصل

190

خدمت پر مبنی ٹکٹیں

190

ٹکٹ نمبر26

192

بارش کےقطرے کی طرح فیض رساں بنیں

192

عطاوعنایت کامطلب

192

عطاکی صورتیں

193

استاذ کی عطا

193

دوستی کی عطا

193

محروموں کودینا

193

محبت کی عطا

194

بارش کاقطرہ

194

سرگوشی

195

ٹکٹ نمبر27

196

تحائف کاتبادلہ باہمی محبت کاذریعہ ہے

196

تحفہ خریدنے کےلیےچند ہدایات

197

تحفے کےآداب اورزبان

198

پہلی زبان میاں بیوی کی زندگی میں تجدید

199

دوسری زبان شکر

199

تیسری زبان سلامتی

199

چوتھی زبان اظہار شوق

199

پانچویں زبان اظہار تاسف

199

تحفہ کس طرح پیش کیاجائے ؟

200

ٹکٹ نمبر 28

201

لوگوں کےکام آئیںٹ

201

خدمت خلق کےمنصوبے

205

ٹکٹ نمبر29

208

دوسرو ں کےساتھ تعاون کریں

208

تعاون کیاہے؟

211

ٹکٹ نمبر30

214

حوصل افزائی دوسرے کےلیے مسرت کاباعث بنتاہے

214

دوسروں کی حوصلہ افزائی کریں اورہمیشہ مثبت پہلو تلاش کریں

215

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35590
  • اس ہفتے کے قارئین 194122
  • اس ماہ کے قارئین 1713195
  • کل قارئین115605195
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست