#1467

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 12074

قبر پرستی کے فروغ کے لیے شیطان کی ہوشربا تدبیریں

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5200 (PKR)
(ہفتہ 16 نومبر 2013ء) ناشر : محمدی پبلشنگ اینڈ کیسٹ ہاؤس لاہور

توحید  ایک  ایسا  تصور  ہے جس پر دین اسلام کی بنیاد اور اساس ہے۔یہ تمام انبیاء و رسل کی دعوت ہے۔اس کے بالمقابل شرک ہے۔ شرک  شعوری اور لاشعوری کئی طرح سے لوگوں میں آجاتا ہے۔تاہم شرک کی  سب سےزیادہ خطرناک صورت وہ ہے جب وہ لاشعوری طور پر آجائے۔انبیاء کے بعد اب یہ امت کے علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہرزمانے کے رسوم و رواجات کو سمجھتے ہوئے شرک وبدعت کی اشکال واضح کریں اور لوگوں کو ان موذی امراض سے بچائیں۔زیر نظر کتاب عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم  ابن قیم کی تالیف ہے۔اس میں انہوں نے اپنے زمانے کا خیال کرتے ہوئےتصور توحید سمجھانے کی کوشش فرمائی ہے۔ لیکن مرور ایام کے باوجود آج  کے حالات اور اس کتاب کی علمیت کے باوصف  اس کی افادیت بعینہ اسی طرح برقرار ہے جیسے بوقت تحریر تھی۔واضح رہے کہ یہ کتاب ابن قیم کی  مشہور تالیف اغاثۃ اللفہان کے ایک جزء کا ترجمہ ہے ۔جسے مترجم موصوف نے بڑی محنت اور عرق ریزی سے  اصل اسلوب کتاب کا خیال کرتے  ہوئے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔اور حتی الوسع کوشش کی ہے کہ  اردو میں اصل کتاب کا لطف آئے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تحدیث نعمت

 

9

تصدیر

 

11

لفظ طبع اول

 

15

خطبۃ الکتاب

 

19

آستانوں کی پرستش کی ابتداء کیسے ہوئی

 

23

قوم نوح ؑ کے پنجتن بزرگوں کا تعارف

 

25

باب ستو شاہ کی پرستش کا بنیادی سبب

 

28

آستانوں کی پرستش بتوں کی پرستش سے بھی خطرناک ہے

 

29

آستانوں پر مسجدیں بنانے کے متعلق ائمہ دین کے فتوے

 

30

قبروں پر مسجدیں بنانے کے متعلق احادیث رسول

 

31

ایک مغالطے کا ازالہ

 

35

رسول اللہ ﷺ کے اندیشے اور مشرکین کی سینہ زوری

 

39

اہل توحید پر اللہ کا احسان

 

40

قبروں پر میلے اور عرس

 

41

مشرکین عرب قبل از اسلام عرس منایا کرتے تھے

 

42

ایک یہودیانہ تحریف پر تبصرہ

 

46

آستانوں پر حاضری کے دینی نقصانات

 

49

ایک بصیرت افروز تجزیہ

 

52

پکی قبروں کے خلاف سلف صالحین کے فتوے

 

55

قبروں پر حج اکبر منعقد کرنا

 

58

حضرت رسول کریم ﷺ کا طریقہ زیارۃ قبور

 

61

غور وفکر کا مقام

 

64

مسلمان مشرکین کا افسوس ناک طرزعمل

 

68

آستانہ پرستوں کو چیلنج

 

69

قابل غور حقیقت

 

71

امیر المومنین عمر فاروق ؓکی دوراندیشی

 

73

دین کے بگاڑ پر اسلاف کرام کی برہمی

 

75

داعیان توحید وسنت کی تسکین و تسلی

 

79

آستانوں کی پرستش کا اصل سبب

 

83

شیطان لعین کی ہوشربا تدبیر

 

84

مروجہ وسیلہ کی تردید میں بزرگان حنفیہ کے فرمودات

 

87

شیطان کی حیرت ناک شیطنت

 

90

آستانوں کی زیارت سے مشرکین کا مقصد

 

92

شفاعت کا مشرکانہ تصور اور اس کی تردید

 

94

قرآنی نظریہ سفارش اور مشرکانہ سفارش کا فرق

 

99

دونوں طرح کی سفارشوں میں ایک مزید فرق

 

103

معرفت و طریقت کے نام پر پیرون پر وہتوں کے شرمناک کھیل

 

107

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41662
  • اس ہفتے کے قارئین 467152
  • اس ماہ کے قارئین 1667637
  • کل قارئین113274965
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست