#4801

مصنف : علامہ ابن رجب حنبلی

مشاہدات : 18020

تزکیۃ النفوس

  • صفحات: 170
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4250 (PKR)
(بدھ 23 اگست 2017ء) ناشر : الدار السلفیہ، ممبئی

تزکیۂ نفس‘ ا س کی اصلاح اور تطہیران انتہائی اہم امور میں سے ہے جس کے ساتھ اس امت کے نبیﷺ اس دنیا میں مبعوث فرمائے گئے ۔ جو اللہ کے موجود ہونے اور یوم آخرت کے قائم ہونے پر امید رکھتا ہو اسے خاص طور پر اپنے نفس کے تزکیہ کا اہتمام اور پاس بہت ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے بندے کی فلاح وکامیابی اس کی تزکیہ نفس‘ صفائی باطن اور تطہیر قلب پر موقوف اور منحصر رکھی ہے۔اس موضوع پر علمائے قدیم کی کتابوں  کی ضخیم تعداد موجود ہے مگر زیرِ تبصرہ کتاب ان سب سے کئی ایک وجوہ کی بنا پر امتیاز ی حیثیت رکھتی ہے  مثلاً پہلی کتب مشکل اور دشوار ہیں کہ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہیں‘ اور ان میں ضعیف اور موضوع روایات کی کثرت ہے لیکن اس کتاب میں مختلف کتابوں سے صحیح احادیث کا انتخاب کیا گیا ہے اور ان لوگوں کی باتیں نقل کی گئی ہیں جنہیں اس فن میں کامل مہارت‘ بصیرت اور دستگاہ حاصل ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور  اس کتاب میں حوالہ جات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور ساتھ میں احادیث کی تحقیق بھی کی گئی ہے ۔ یہ کتاب’’ تزکیہ النفوس ‘‘ علامہ ابن رجب حنبلی ‘ علامہ جوزی ‘ امام غزالی  کی تصنیف  کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

مقدمۃ الکتاب

 

9

عمل میں اخلاص پیدا کرنا

 

11

اخلاص کے متعلق اقوال

 

15

نیت کی حقیقت

 

16

نیت کی فضیلت

 

18

علم حاصل کرنے کی فضیلت

 

19

دل کے اقسام اور انواع

 

22

دل کی قسمیں

 

23

مردہ قلب

 

24

قلب مریض

 

25

دل کے امراض اور اس کی صحت کی نشانیاں

 

26

صحت مند دل کی نشانیاں

 

27

دل کے لیے چار چیزیں زہر آلود ہیں

 

30

کھانے کی زیادتی کے نقصانات

 

39

ذکر کے انواع و اقسام

 

47

درود و سلام کی فضیلت

 

58

نماز تہجد کی فضیلت

 

61

زہد کے درجات

 

71

نفس لوامہ

 

77

محاسبہ نفس

 

81

صفر کی فضیلت

 

88

شکر

 

103

توکل

 

109

امید

 

125

خوف الہٰی

 

130

دنیا کی حقیقت

 

139

توبہ نصوح

 

160

توبہ کے اسرار اور اس کی باریکیاں

 

163

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46756
  • اس ہفتے کے قارئین 46756
  • اس ماہ کے قارئین 2118673
  • کل قارئین113726001
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست