#5315

مصنف : رئیس احمد جعفری

مشاہدات : 9279

تاریخ دولت فاطمیہ

  • صفحات: 445
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11125 (PKR)
(اتوار 29 اپریل 2018ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

سلطنت فاطمیہ یا خلافت فاطمیہ خلافت عباسیہ کے خاتمے کے بعد 297ھ میں شمالی افریقا کے شہر قیروان میں قائم ہوئی۔ اس سلطنت کا بانی عبیداللہ مہدی چونکہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی صاحبزادی حضرت فاطمہ ؓ کی اولاد میں سے تھا (بعض محققین کو اس سے اختلاف ہے) اس لئے اسے سلطنت فاطمیہ کہا جاتا ہے ۔ عبید اللہ تاریخ میں مہدی کے لقب سے مشہور ہے۔ فاطمین حضرت فاطمہ کی نسل سے ہیں کہ نہیں اس بارے میں مورخین میں اختلاف ہے ۔ صرف ابن خلدون اور مقریزی اس بارے میں متفق ہیں کہ یہ فاطمی نسب ہیں۔ خود فاطمین یا ان کے داعیوں نے اثبات نسب میں کوئی حصہ نہیں لیا ۔ معتدد دفعہ ظہور کے زمانے میں نسب کا سوال اٹھایا گیا ، لیکن کسی امام نے اس کا جواب نہیں دیا ۔ معز سے مصر میں کسی نہ یہ سوال کیا کہ آپ کا نسب کیا ہے ۔ اس جواب میں معز نے ایک جلسے میں تلوار اپنی میان سے نکال کر کہا کہ یہ میرا نسب ہے اور پھر سونا حاصرینپر سونا اچھالتے ہوئے کہا کہ یہ میرا حسب ۔ اس زمانے میں جو خطبہ پڑھا جاتا تھا اس میں بھی ائمہ مستورین کی جگہ ممتخنین یا مستضعفین جیسے الفاظ پڑھا کرتے تھے ۔ زمانہ ظہور کے داعیوں نے بھی اس کی طرف توجہ نہیں دی ۔ جب بھی ان کے نسب کا سوال اٹھایا گیا تو انہوں نے خاموشی اختیار کرلی ۔ ان کی مشہور دعا ’ دعائم اسلام ‘ جو ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے اس میں بھی کسی امام مستور کا ذکر نہیں پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ تاریخ دَ‎ولتِ فاطمیہ‘‘ سید رئیس احمد جعفری ندوی کی تصنیف ہے۔ جس میں دولت فاطمی کی تاریخ، فاطمی خاندان کے فرماں رواں، فاطمین کاعہدِ کشور کشائی، تہذیب وتمدن اور ثقافت وحضارت کا عروج، علوم وفنون کی توسیع وترقی، فاطمیوں کا ذوقِ تعمیر اور نظمِ مملکت کو تاریخی اعتبار سے منفرد انداز سے بیان کیا گیا ہے۔ گویا کہ تاریخی و علمی لحاظ سے بہت مفید کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی رہبری عطا فرمائے۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

1

دولت فاطمی کی مجمل تاریخ

4

اسماعیلی تحریک کےاسباب عروج

31

اسماعیلی فرقےکی ابتداء

36

جدول خاندان حضرت علیؓ

40

جدول طوائف امامیہ واسماعیلہ

41

فاطمی دعوت اوراس کانظام

44

مدارج دعوت

49

دعوت اول

50

دعوت دوم

58

دعوت سوم

59

دعوت چہارم

61

دعوت پنجم

63

دعوت ششم

65

دعوت ہفتم

68

دعوت ہشتم

70

دعوت نہم

73

میثاق

76

تاویل

80

مسئلہ امامت

86

مقام امام

97

امام غائب اورامام حاضر

100

دلائل کااسلوب

104

اسماعیلی فرقے

108

قرامطہ

110

نصیریہ

114

دروز

116

نزاریہ

120

خلفاءاورائمہ فاطمیین کانسب

124

حصہ فاطمی خاندان کےفرماں رواں

 

حرف اول

129

عبیداللہ المہدی

131

القائم بامراللہ

136

المنصورباللہ

139

المعزلدین اللہ

141

العزیزباللہ

144

الحاکم بامراللہ

147

الظاہرلاعزازدین اللہ

152

المستنصرباللہ

154

المستعلی باللہ

161

الحافظ لدین اللہ

163

الامرباحکام اللہ

161

الظافرلاعداءاللہ

165

الفائزباللہ

167

العاضدلدین اللہ

168

استدارک

168

سلطان صلاح الدین ایوبی

174

حصہ فاطمیوں کاعہدکشورکشائی

 

تقدیم

177

فاتح مصرجوہرصقلی

178

مصرکی حالت فتح فاطمی سےپہلے

184

فتح مصر

188

جوہرکاامان نامہ

192

فتح بلادعرب کامقدمہ

196

فتوحات بلادحجاز

198

بحرین فاطمی سیادت میں

207

نفوذفاطمی یمامہ میں

217

عمان پرفاطمیوں کااقتدار

219

بلادیمن پرفاطمیوں کی حکومت

222

سسلی پرفاطمیوں کاقبضہ اورتسلط

243

فرانس اوراٹلی برفاطمیوں کی یلغار

245

فاطمی حکومت کاآفتاب اقبال

246

تہذیب وتمدن اورثقافت وحضارت کاعروج

 

حرف آغاز

249

معاشرت

252

زبان وداب

254

تجارت

257

نقاشی ومصوری

259

صنعت وحرفت

262

پارچہ بانی

264

صنعت ظروف سازی

266

زراعت وحرفت

269

علوم وفنون کی توسیع وترقی

 

آغاز سخن

271

فاطمی خلفاءکےکتب خانے

274

عہدفاطمی کےعام کتب خانے

276

جامع ازہر

279

دارالعلم یادارالحکمت

282

علوم فلسفہ وریاضی وسائنس

274

اخوان الصفا

286

طب

289

فلکیات

292

تقویم فاطمی اورنظام صوم

294

جغرافیہ

300

تفسیر،حدیث ،قرآن

303

فقہ

303

لغت ونحو

305

فاطمیوں کاذوق تعمیر

 

کریں گےاہل نظرتازہ بستیاں آباد

307

شہرمہدیہ

308

شہرمحمدیہ

310

صقلیہ کےمحلات

311

شہرمازر

313

بلرم

314

خالصہ

317

قاہرہ

318

چندمساجدکااجمالی تذکرہ

319

جامع حاکم اوردیگرعمارات

321

مسجدامیرالجیوش

323

مقبرہ سیدہ رقیہ

327

جامع صالح

329

شام کی چندعمارتیں

331

فاطمیوں کانظم مملکت

 

ابتدائیہ

334

خلافت

335

قصرخلافت

341

قصرشاہی کےمحکمے

342

قصرکےمنصب دار

345

طیب خاص

346

شعرائےدربار

347

ابن ہانی

348

تمیم بن المعز

348

عمارہ بن ابی الحسن علی بن زیدان لاحیمنی

349

حجابت

350

قصرودربارکی شان وشوکت

351

وزارت

354

غیرمسلم وزراء

 

ابولفرج یعقوب بن کلس

355

فہدین ابراہیم نصرانی

355

وزرارت کےرسوم وممیزات

358

انتظامیہ

361

دیوان لانشاءالمکاتبات

361

برید

362

بری ڈاک

362

بحرک ڈاک

364

فضائی ڈاک

364

پولیس

366

مالیات

 

الخراج

368

الجوالی وجزیہ

369

دیوان الجوالی

369

الزکوۃ

369

المستغلات

370

فاطمی ٹکسال اورفاطمی سکے

372

فاطمیوں کی اصلاحات

374

فاطمیوں کی رواداری

375

نظام جنگ

 

تمید

380

فاطمیوں کافوجی دروبست

381

دیوان الجہاد

386

دیوان الاقطاع

387

فاطمیوں کابحری بیڑہ

390

ضمیمہ

 

بیان صفائی

393

تقدیم

394

ایک مستنددستاویز

395

اشاریہ

399

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17718
  • اس ہفتے کے قارئین 204794
  • اس ماہ کے قارئین 778841
  • کل قارئین110100279
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست