#390.1

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 21687

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد11

  • صفحات: 607
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18210 (PKR)
(ہفتہ 05 فروری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

واقعات- 248ہجری

 

25

مستعین باللہ کی خلافت

 

25

ابوحاتم السجستانی کے حالات

 

26

واقعات- 249ہجری

 

27

اتامش ترکی کا قتل

 

28

واقعات – 250ہجری

 

30

حسن بن زید کے ہاتھ پر بیعت

 

31

احمد بن عیسی اور ادریس بن موسی کا ظہور

 

32

واقعات-251ہجری

 

33

دعوت نامہ

 

34

ابن طاہر کا مستعین سے منافقت کے ساتھ پیش آنا

 

36

متفرق باتیں

 

37

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

38

واقعات- 252ہجری

 

39

مستعین کے قتل کا بیان

 

41

واقعات- 253ہجری

 

42

ابن طاہر کی وفات

 

43

مخصوصین کی وفات

 

44

واقعات- 254ہجری

 

47

واقعات-255ہجری

 

49

حلیہ

 

50

مہتدی باللہ اور ان کی خلافت

 

51

معتزباللہ کی ماں کی ذاتی دولت کا ایک اندازہ

 

52

خلیفہ مہتدی کے اصلاحی کام کا اعلان

 

53

جاحظ متکلم معتزلی کے حالات

 

54

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

55

واقعات- 256ہجری

 

57

موسی بن بغا کے سامنے خلیفہ کی ایک مختصر مگر پرجوش تقریر

 

58

ترکیوں کے مقابلہ میں بالآخر خلیفہ کی شکست

 

59

حلیہ اور اخلاق

 

60

معتمد علی اللہ کی خلافت

 

61

مساور خارجی کا زور پکڑنا

 

62

حالات امام محمد بن اسماعیل البخاری ؒ

 

63

سعید حاجب اور حبشی سردار کے درمیان زبردست مقابلہ

 

69

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

71

واقعات -258ہجری

 

73

ابو احمد کا شہر واسط کی طرف نقل وطن کرنا

 

74

واقعات – 259ہجری

 

74

مدعی خلافت خارجی کا قتل

 

75

واقعات -260ہجری

 

76

واقعات -261ہجری

 

76

موسی بن بغا کا اس کےمنصب سے معزولی کا حکم

 

77

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

78

ایک علمی مسئلہ کی تحقیق او رامام بخاری کا جواب

 

79

امام مسلم ؒ کی موت کا سبب

 

80

حالات ابویزید البسطانی

 

81

واقعات -262ہجری

 

81

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

82

واقعات -263ہجری

 

82

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

83

واقعات -264ہجری

 

83

مخصوصین کی وفات

 

84

واقعات -265ہجری

 

85

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

86

واقعات -266 ہجری

 

87

واقعات-267ہجری

 

89

شہر منصورہ پر المؤفق کا قبضہ

 

90

الموفق کا حبشی سردار کے شہر کی طرف جانا اور مختارہ کا حصار کرنا

 

91

مخصوص لوگوں میں وفات پانے والے

 

92

واقعات- 268ہجری

 

92

بہبوذ بن عبداللہ کی گرفتاری اور قتل

 

93

واقعات-269ہجری

 

94

الموفق کا ابن طولون سے ناراض ہوجانا

 

95

واقعات- 270ہجری

 

96

مخصوص لوگوں میں وفات  پانے والے

 

98

احمد بن طولون کی خوش قسمتی کا ایک اہم واقعہ

 

99

وصیت

 

100

مخصوص لوگوں میں وفات  پانے والے

 

101

حالات داؤد بن علی ظاہری

 

102

مخصوصین کی وفات

 

103

واقعات-271ہجری

 

104

مخصوص لوگوں میں وفات  پانے والے

 

105

واقعات- 272ہجری

 

106

مخصوصین کی وفات

 

107

واقعات- 273ہجری

 

108

حالات ابن ماجہ القزوینی

 

109

واقعات- 274ہجری

 

110

واقعات- 275ہجری

 

111

مشہورین کی وفات او ران کے کچھ حالات

 

112

حالات  ابوداؤد السجستانی

 

113

واقعات-276ہجری

 

115

حالات صاعد بن مخلد

 

116

حالات ابن قتیبہ

 

117

واقعات- 277ہجری

 

118

حالات عیسی بن عبداللہ طیالسی

 

120

حالات محمدبن الحسن الجندی

 

121

حالات عریب المامونیہ

 

122

واقعات-278ہجری

 

126

قرامطہ ہی کو باطنیہ، جرمیہ، بابکیہ، محمدہ تعلیمیہ، سبعیہ بھی کہا جاتا ہے

 

127

حجراسود اپنی جگہ سے بائیس سال تک غائب رکھا گیا

 

128

حالات غلام ابن عبدالرحیم

 

130

واقعات-279ہجری

 

131

حالات المعتمد علی اللہ

 

132

حالات البلاذری المؤرخ

 

133

المعتضد کی خلافت

 

134

احوال الترمذی

 

135

واقعات – 280ہجری

 

137

بغداد میں دارالخلافہ کی تعمیر

 

138

مشہور لوگوں کی وفات

 

139

نحویوں کے استاذ الاساتذہ

 

140

سیبویہ کے حالات

 

141

واقعات- 281ہجری

 

142

حالات اسحاق بن ابراہیم

 

143

<p style="text-align: center; direction: rtl; unicode-

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17215
  • اس ہفتے کے قارئین 305263
  • اس ماہ کے قارئین 714237
  • کل قارئین114606237
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست