#960.19

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 24113

تحریک ختم نبوت جلد20

  • صفحات: 475
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14250 (PKR)
(پیر 19 نومبر 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری

 

8

اخبار اہل حدیث امرتسر

 

53

رفع عیسی پر ثنائی تحریر

 

63

کونے کی آخری اینٹ

 

93

بروزی نبوت

 

97

الہامات مرزا

 

103

قادیانی پیش گوئی متعلقہ ڈپٹی آتھم

 

110

قادیانی پیش گوئی متعلق سلطان محمد

 

164

قادیانی پیش گوئی متعلق طاعون پنجاب

 

216

ہفوات مرزا

 

238

ثنائی مضامین دراہل حدیث امرتسر

 

250

سیالکوٹ میں مرزائیوں کا مقدمہ

 

261

مرزا قادیانی

 

281

مرزا قادیانی کے مقدمات

 

284

دیوالی اور کرشن قادیانی

 

293

قیامت کا نمونہ

 

328

مرزائیوں میں طاعون

 

339

مرزائیوں کا صریح جھوٹ

 

352

مرزا قادیانی اور ہم

 

374

مرزا قادیانی کے استفسار کا جواب

 

403

کرشن قادیانی کی تنگ ظرفی

 

414

قادیانی الہام کی گولائی

 

415

میری علالت میں چہ میگوئیاں

 

416

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79523
  • اس ہفتے کے قارئین 113351
  • اس ماہ کے قارئین 1730078
  • کل قارئین111051516
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست