#92

مصنف : عبد اللہ معمار امرتسری

مشاہدات : 16563

محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

  • صفحات: 633
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12660 (PKR)
(بدھ 13 مئی 2009ء) ناشر : شاہی کتب خانہ دیوبند

قادیانیت کی تردید اور مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کے گھروندے کو مسمار کرنے کے لئے خارج سے کسی دلیل کی قطعاً ضرورت نہیں۔ اس کے لئے تو مرزا قادیانی کی متضاد تحریریں ہی کافی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اس بات کی شاہد عدل ہے۔ قادیانیت جیسے غلیظ مذہب کو درست ثابت کرنے کیلئے ایک کتاب بنام "احمدیہ پاکٹ بک"  لکھی گئی ہےجو کہ اب انٹرنیٹ پر بھی عام دستیاب ہے۔ اور مرزائی حضرات اس کتاب کی تصنیف پر پھولے نہیں سماتے کہ اس کا جواب تو گویا ہو ہی نہیں سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب اسی کتاب کے بھرپور اور شافی جواب پر مشتمل ہے۔ جس میں قادیانیت سے متعلقہ کم و بیش تمام مباحث شامل ہیں۔ اور احمدیہ پاکٹ بک کے تمام تر اعتراضات، تاویلات اور شبہات و تحریفات کا خود مرزا قادیانی کی تحریروں سے ایسا رد کیا گیا ہے کہ قاری مصنف کی محنت کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ رد قادیانیت کے میدان میں یہ کتاب واقعی ایک لاجواب کتاب ہے۔

 

 

   

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

 

 

مرزا صاحب کے چند ایک دعوے

 

34

خدائی کے دعوے

 

35

مرزا صاحب کے چند ایک گول مول الہامات

 

39

باب اول

 

 

دلائل کذب مرزا , دلیل اول مرزا صاحب کی پیشگوئیاں

 

39

مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں , پیش گوئی اول , لڑکے کی پیدائش

 

42

عزر مرزا و جواب

 

43

الہام مرزا کہ لڑکا پہلے حمل سے ہو گا

 

45

اس لڑکے کے متعلق مرزائی مناظرین کا ایک مغالط ,اس کا جواب

 

46

دوسری غلط پیشگوئی , نئے نکاح اور اس سے اولاد

 

47

تیسری غلط پیشگوئی -منکوحہ آسمانی یا محمدی بیگم سے نکاح

 

48

مرزائیوں کا پہلا عذر اور اس کا جواب

 

55

دوسرا عذر

 

56

تیسرا عذر

 

57

چوتھی غلط پیشگوئی-تصویر کا دوسرا رخ- نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا

 

59

صاحب کی زندگی میں -معہ اعتراضات اور جوابات

 

 

ضمیمہ متعلقہ محمدی بیگم

 

66

خط مرزا سلطان احمد (1)

 

71

خط مرزا سلطان احمد (2)

 

72

پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب

 

76

اعتراض اور جواب

 

78

چھٹی غلط پیشگوئی-پسر خامس

 

79

عزر مرزائیہ اور اس کا جواب

 

80

ساتویں غلط پیشگوئی-عمر پانے والا لڑکا

 

81

آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ دشنگ لڑکا

 

81

نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم

 

82

دسویں غلط پیشگوئی مبارک احمد کی علالت

 

84

گیارہویں غلط پیشگوئی مولوی عبد الکریم کی صحت

 

91

بارہویں غلط پیشگوئی عمر مرزا

 

101

تیرہویں غلط پیشگوئی پھر مرزا

 

102

چودہویں غلط پیشگوئی

 

102

پندرہویں غلط پیشگوئی

 

104

سولھویں غلط پیشگوئی

 

104

ضمیمہ عمر مرزا

 

107

سترہویں غلط پیشگوئی -عبداللہ آتھم

 

109

عزر اول اس کا جواب

 

111

عزر دوم اس کا جواب

 

114

آتھم اور قسم کا معاملہ ,مرزا صاحب کی چالاکی

 

114

دوسری چالاکی متعلقہ قسم

 

117

انیسویں غلط پیشگوئی زلزلتہ الساعتہ

 

118

مرزائی عزرا اور اس کا جواب

 

127

پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب

 

 

معیار اول اور اس کا جواب

 

127

معیار دوم اور اس کا جواب

 

128

معیار سوم اور اس کا جواب

 

129

معیار چہارم اور اس کا جواب

 

129

معیار پنجم اور اس کا جواب

 

140

چھٹا معیار اور اس کا جواب

 

143

ساتوں معیار اور اس کا جواب

 

145

آٹھواں معیار اور اس کا جواب

 

148

نواں معیار اور اس کا جواب

 

149

دسواں معیار اور اس کا جواب

 

155

مرزا صاحب کے کذب پر دوسری دلیل

 

 

علامات مسیح موعود

 

158

علامات نمبر( 1) نزول مسیح

 

160

علامات نمبر (2 ) نکاح اور اولادِ مسیح

 

161

نمبر (3) اولاد خاص

 

163

نمبر (4) عمر مسیح

 

164

نمبر (5) قبر مسیح

 

165

قبر بمعنی مقبر ,,

 

166

فی قبری سے مراد میری قبر

 

166

علامات نمبر (6) مسیح حج کریں گئے

 

166

علامات نمبر (7) مسیح اور غلبہ اسلام

 

168

علامات نمبر (8) مسیح اور حکومت

 

169

علامات نمبر (9) مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی

 

169

علامات نمبر (10) اونٹ بیکار ہو جائیں گئے

 

 

مرزا صاحب کے کذب ہونے پر تیسری دلیل

 

 

منہاج نبوت

 

 

پہلا معیار :رسول ﷺ کا تقرر اور احساس رسالت

 

174

دوسرا معیار : الہام کی وضاحت

 

179

تیسرا معیار :اوری زبان میں الہام

 

180

چوتھا معیار : شان نبوت

 

182

پانچواں معیار : نبی کریم ﷺ اور اتباع وحی الہی

 

182

چھٹا معیار : نبی کریم ﷺ چالیس سالہ عمر میں مامور ہو

 

183

ساتواں معیار :نبوت اور جبرائیل

 

184

آٹھواں معیار : نبوت اور ہجرت

 

184

نواں معیار : نبوت اور وراثت مال

 

185

دسواں معیار :نبی کریم ﷺ کی تبلیغی عمر

 

 

مرزا صاحب کے کذب پر چوتھی دلیل

 

 

اختلافات مرزا

 

186

نمبر (1) صرف محدث غیر نبی

 

187

محدث ہونے سے انکار

 

188

نمبر (2) غیر تشریعی نبوت کا دعوی

 

188

تشریعی نبوت کا ادعا

 

189

نمبر(3) منکرِ مرزا کافر نہیں

 

190

منکر مرزا جہنمی غیر ناجی ہے

 

192

نمبر (4) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہو گا

 

192

اس کے خلاف

 

193

نمبر (5) حضرت مسیح کی بادشاہت

 

194

اس کے خلاف

 

195

نمبر (6) حضرت مسیح کے اخلاق پر حملہ

 

196

اس کے خلاف

 

197

نمبر (7) انجیل کی تعلیم علم اللہ کی طرف سے نہ تھی

 

197

اس کے خلاف

 

198

نمبر (8) ختم نبوت

 

199

اس کے خلاف

 

200

نمبر (9) مسیح نیک تھا

 

200

اس کے خلاف

 

201

نمبر (10) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار

 

201

اس کے خلاف

 

 

مرزائیوں کی رسول کریم ﷺ سے دشمنی کے کلمات نبویہ دور میں اور اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی

 

 

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

 

201

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

203

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

204

کذب مرزا پر پانچویں دلیل = کذبات مرزا

 

206

پہلا جھوٹ

 

206

دوسرا جھوٹ

 

207

تیسرا جھوٹ

 

20

چوتھا جھوٹ

 

207

پانچواں جھوٹ

 

207

چھٹاجھوٹ

 

280

ساتواں جھوٹ

 

208

آٹھواں جھوٹ

 

208

نواں جھوٹ

 

209

دسواں جھوٹ

 

209

جھوٹوں پر مرزا صاحب کا فتوی

 

210

مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹ اعتراضوں کا جواب

 

 

مرزا صاحب کے کذب پر چھٹی دلیل =مراق مرزا

 

220

تعریف مراق

 

221

حقیقت و اسباب و اقسام مرض

 

222

مرزا صاحب کو مراق تھا

 

222

مراق اور نبوت

 

223

مرزا صاحب کو مراق اور ہسٹریا کے دورے

 

224

مرزائی عزرات اور ان کے جوابات

 

227

مرزا صاحب کی زوجہ کو مراق

 

227

مرزا صاحب کے فرزند خلیفہ قادیان کو مراق

 

 

مرزا صاحب کے کذب پر ساتویں دلیل

 

228

تہزیب مرزا

 

229

لفظ بغا اور بغیا کے معنی

 

232

علمائے اسلام و بزرگانِ دین کو گالیاں

 

235

عام اہل اسلام اور مخالفین کو گالیاں

 

 

 

 

 

فہرست فی الوقت ناتمام ہے۔۔!

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60185
  • اس ہفتے کے قارئین 247261
  • اس ماہ کے قارئین 821308
  • کل قارئین110142746
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست