شاہی کتب خانہ دیوبند

  • نام : شاہی کتب خانہ دیوبند

کل کتب 1

  • 1 #92

    مصنف : عبد اللہ معمار امرتسری

    مشاہدات : 16608

    محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

    (بدھ 13 مئی 2009ء) ناشر : شاہی کتب خانہ دیوبند
    #92 Book صفحات: 633

    قادیانیت کی تردید اور مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کے گھروندے کو مسمار کرنے کے لئے خارج سے کسی دلیل کی قطعاً ضرورت نہیں۔ اس کے لئے تو مرزا قادیانی کی متضاد تحریریں ہی کافی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اس بات کی شاہد عدل ہے۔ قادیانیت جیسے غلیظ مذہب کو درست ثابت کرنے کیلئے ایک کتاب بنام "احمدیہ پاکٹ بک"  لکھی گئی ہےجو کہ اب انٹرنیٹ پر بھی عام دستیاب ہے۔ اور مرزائی حضرات اس کتاب کی تصنیف پر پھولے نہیں سماتے کہ اس کا جواب تو گویا ہو ہی نہیں سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب اسی کتاب کے بھرپور اور شافی جواب پر مشتمل ہے۔ جس میں قادیانیت سے متعلقہ کم و بیش تمام مباحث شامل ہیں۔ اور احمدیہ پاکٹ بک کے تمام تر اعتراضات، تاویلات اور شبہات و تحریفات کا خود مرزا قادیانی کی تحریروں سے ایسا رد کیا گیا ہے کہ قاری مصنف کی محنت کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ رد قادیانیت کے میدان میں یہ کتاب واقعی ایک لاجواب کتاب ہے۔

     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52163
  • اس ہفتے کے قارئین 85991
  • اس ماہ کے قارئین 1702718
  • کل قارئین111024156
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست