#633

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 32167

تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلد اول

  • صفحات: 645
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19350 (PKR)
(بدھ 08 دسمبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

’تحقیقی، اصلاحی اور علمی مقالات‘ دراصل محترم حافظ زبیر علی زئی کے ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف مواقع پر رسائل و جرائد کی زینت بنتے رہے۔ کتاب میں متنوع موضوعات پر تفصیلی ابحاث موجود ہیں خصوصاًعقائد، عبادات، سیر و التاریخ اور اسماء الرجال جیسے موضوعات پر سیر حاصل مباحث شامل کی گئی ہیں۔ محترم مصنف چونکہ دفاع حدیث اور خدمت مسلک اہل حدیث کے جذبے سے سر شار ہیں اس لیے انہوں نے حدیث یا اہل حدیث کے خلاف اعتراضات کرنے والوں کو دندان شکن اور مسکت جوابات سے نوازا ہے۔ کتاب کی دوسری اور تیسری جلد عقائد، مسلک اہلحدیث کی حقانیت ، نماز کے بعض مسائل اور تحقیق الروایات جیسے موضوعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہےاس کے علاوہ ایک بریلوی عالم کے جواب میں لکھے گئے ایک رسالے کو بھی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش  لفظ

 

7

اظہار تشکر

 

9

عقائد، مسلک اہل حدیث اور اعتراضات کے جوابات

 

 

اللہ عرش پر ہے

 

13

قبر میں نبی ﷺ کی حیات کا مسئلہ

 

19

جنت کا راستہ

 

27

اندھیرے اور مشعل راہ

 

61

نزول مسیح حق ہے

 

83

مرزا غلام احمد قادیانی کے تیس (30)جھوٹ

 

132

مقدمۃ الدین  الخالص (عذاب القبر)

 

150

صحیح حدیث حجت ہے،چاہے خبر واحد ہو یا متواتر

 

156

نبی ﷺ پر جھوٹ بولنا جہنم میں جائے گا

 

159

اہل حدیث ایک صفاتی نام اور اجماع

 

161

اہل حدیث پر بعض اعتراضات اور اُن کے جوابات

 

175

آل تقلید کے سوالات اور اُن کے جوابات

 

189

چند مزید سوالات اور اُن کے جوابات

 

197

آثار صحابہ اور  آل تقلید

 

200

نماز کے بعض مسائل

 

 

نماز میں ہاتھ، ناف سے نیچے یا سینے پر؟

 

215

مرد و عورت کی نماز میں فرق اور آل تقلید

 

223

نماز مین عورت کی امامت

 

242

اصول حدیث اور تحقیق الروایات

 

 

التأسیس فی مسئلۃ التدلیس

 

251

پندرہ شعبان کی رات اور مخصوص عبادت

 

291

حدیث قسطنطنیہ اور یزید

 

305

خلافت راشدہ کے تیس سال

 

313

تذکرہ علمائے حدیث

 

 

سیدنا الامام عبداللہ بن عمر ؓ

 

325

امام احمد بن حنبل کا مقام، محدثین کرام کی نظر میں

 

339

امام عبدالرزاق بن ہمام الصنعانی ؒ

 

404

اثبات التعدیل فی توثیق  مؤمل بن اسماعیل

 

417

نصر الرب فی توثیق  سماک  بن حرب

 

428

محدث ہرات: امام عثمان بن سعید الدارمی

 

439

امام نعیم بن حماد الخزاعی  المروزی

 

449

نور البصر  فی توثیق عبدالحمید بن جعفر

 

468

محمد بن عمرو بن عطاء ؒ

 

472

محمد بن عثمان بن ابی شیبہ: ایک مظلوم محدث

 

475

شیخ العرب والعجم  بدیع الدین شاہ الراشدی ؒ

 

484

سید محب اللہ شاہ راشدی ؒ

 

494

علامہ مولانا  فیض الرحمن  الثوری ؒ

 

507

مبلغ اسلام : حاجی اللہ دتہ صاحب ؒ

 

509

تذکرۃ الراوی

 

 

عیسی بن جاریہ الانصاری  ؒ

 

525

قاضی ابویوسف : جرح و تعدیل کی میزان میں

 

533

باطل مذاہب و مسالک اور ان کا ردّ

 

 

مسیحی مذہب میں خدا کا تصور

 

551

آل تقلید  کی تحریفات اور اکاذیب

 

561

حبیب اللہ ڈیروی صاحب  اور اُن کا طریقہ استدلال

 

569

انور اوکاڑوی صاحب  کے جواب میں

 

584

''جماعت المسلمین  رجسٹرڈ`` کا  ''امام `` اسماء الرجال کی روشنی میں

 

607

غیر مسلم کی وراثت اور فرقہ مسعودیہ

 

622

متفرق مضامین

 

 

گانے بجانے  اور فحاشی کی حرمت

 

629

الإسلام یعلو ولا یعلی

 

635

معلّم انسانیت

 

643

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45579
  • اس ہفتے کے قارئین 45579
  • اس ماہ کے قارئین 2117496
  • کل قارئین113724824
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست