#4349.01

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 8478

صرف پانچ منٹ کا مدرسہ جلد دوم

  • صفحات: 431
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10775 (PKR)
(پیر 20 مارچ 2017ء) ناشر : دار الہدیٰ، لاہور

خطابت اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے، جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات  کودوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے اوراپنے عقائد ونظریات ان تک منتقل کرسکتا ہے۔خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ اسلام میں خطابت اعلیٰ درجہ کی عبادت اورعظیم الشان سعادت ہے ۔خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کومیدانِ خطابت کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔شعلہ نوا خطباء حالات کادھارا بدل دیتے ہیں،ہواؤں کےرخ تبدیل کردیتے ،معاشروں میں انقلاب بپا کردیتے ہیں ۔تاریخ کےہر دورمیں خطابت کو مہتم بالشان اور قابل فخر فن کی حیثیت حاصل رہی ہے اور اقوام وملل او رقبائل کے امراء وزعما کے لیے فصیح اللسان خطیب ہونا لازمی امرتھا۔قبل از اسلام زمانہ جاہلیت کی تاریخ پر سرسری نگاہ ڈالیں تو اس دور میں بھی ہمیں کئی معروف ِ زمانہ فصیح اللسان اور سحر بیان خطباء اس فن کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے نظرآتے ہیں۔دورِ اسلام میں فنِ خطابت اپنے اوج کمال تک پہنچ گیا تھا ۔نبی کریم ﷺ خود سحرآفرین اور دلنشیں اندازِ خطابت اور حسنِ خطابت کی تمام خوبیوں سے متصف تھے۔ زیرتبصرہ کتاب"صرف پانچ منٹ کا مدرسہ" مختلف علماء کرام کی مشترکہ کاوش ہے، جس میں انہوں نے خطباء اور واعظین کے لئے پورے عربی سال کے حساب سے تین سو ساٹھ دروس اکٹھے کر دئیے ہیں اور ان میں طریقہ کار یہ اختیار کیا ہے کہ ہر درس میں دس عنوانات بنائے ہیں،جنہیں آدمی پانچ منٹ میں مقتدیوں، طلبہ اور بچوں کے سامنے پڑھ سکتا ہے۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے جن میں سے پہلی جلد محرم تا جمادی الثانی تک جبکہ دوسری جلد رجب سے ذی الحجہ تک مشتمل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

حضرت صہیب رومیؓ

85

حضرت ابوسفیان ؓبن حرب

87

حضرت سراقہ بن مالک ؓ

89

حضرت معاذبن جبلؓ

91

حضرت عمارؓ

93

حضرت سمیہ ؓ

95

حضرت طفیل دوسیؓ

97

حضرت ثمامہ بن اثال حنفی ؓ

99

حضرت وحشی بن حرب ؓ

101

حضرت حذیفہ بن الیمان ؓ

103

حضرت ابو درداء ؓ

105

حضرت عدی ؓبن حاتم طائی

107

حضرت عبداللہ بن سلام ؓ

109

حضرت عثمان بن مظعون ؓ

111

حضرت عبادہ بن صامت ؓ

113

حضرت حلیمہ سعدیہؓ

115

حضرت ام ہانی بنت ابی طالب ؓ

117

حضرت صفیہ ؓبنت عبدالمطلب

119

حضرت ام حکیم بنت حارثؓ

121

رمضان المبارک

124

حضرت آدم ﷤

125

حضرت آدم ؑ کادنیامیں آنا

127

حضرت نوح ﷤

129

حضرت ابراہیم ﷤

131

حضرت موسی ﷤

133

حضرت یوسف ﷤

135

حضرت داؤد ﷤

137

حضرت سلیمان ﷤

139

حضرت عیسی ﷤

141

حضرت عیسی ؓکے معجزات

143

حضورﷺ کی ولادت ،خاندان اورپرورش

145

حضورﷺ کاایک تاریخی فیصلہ

147

حضور ﷺکونبوت  ملنا

149

سب سے پہلے ایمان لانے ولاے

151

صفاپہاڑپر پہلا اعلان حق

153

حضور ﷺ کے چچا ابوطالب کی حمایت

155

طائف میں اسلام کی دعوت

157

حضورﷺ کےخلاف کفارکی سازش

159

رسول اللہ ﷺ کی ہجرت

161

مسجد قبا کی تعمیر

163

مدینہ میں حضور ﷺ کااستقبال

165

اسلام میں پہلا جمعہ

167

مسجد نبوی کی تعمیر

169

غزوہ بدر

171

غزوہ بد رمیں مسلمانوں کی فتح

173

غزوہ احد

175

فتح مکہ

177

اسلام میں پہلا حج

179

حجۃ الوداع میں حضور ﷺ کاتاریخی خطبہ 

181

رسول اللہ ﷺ کی وفات

183

شوال المکرم

186

ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ

187

حضرت خدیجہ ؓکی فضیلت وخدمات

189

ام المومنین حضرت عائشہ ؓ

191

حضرت عائشہ ؓکاعلمی مرتبہ

193

حضرت خولہ بنت ثعلبہ ؓ

195

حضرت جمیلہ ؓبنت سعدبنت ربیع

197

حضرت حسان بن ثابت ؓ

199

حضرت خباب بن ارت

201

حضر ت ام فضل بنت حارثؓ

203

حضور ﷺ سےصحابہ کی محبت

205

حضرت ام ایمن ؓ

207

حضرت درہ ؓبنت ابی لہب

209

حضرت ام ایوبؓ

211

حضرت ام رومان ؓ

213

ام المومین حضرت ام سلمہ ؓ

215

ام المومنین حضرت حفصہ ؓ

217

ام المومنین حضرت زینب بنت جحش ؓ

219

ام المومنین حضرت جویریہ ؓ

221

ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ

223

ام المومنین حضرت میمونہ ؓ

225

حضرت ماریہ قبطیہ ؓ

227

ام المومنین حضرت زینب ؓ

229

حضرت زینب بنت رسول اللہ ﷺ

233

ام المومنین حضرت سودہ ؓ

231

حضرت رقیہ ؓبنت رسول اللہ ﷺ

235

حضرت ام کلثوم ؓبنت رسول اللہ ﷺ

237

حضرت فاطمہ ؓبنت رسول اللہﷺ

239

رسول اللہ ﷺ کےبیٹے

241

حضرت انس بن مالک ؓ

243

حضرت سہیل بن عمر وؓ

245

ذی القعدہ

248

بیت اللہ کی تعمیر

249

زم زم کی ابتداء

251

صفاومروہ

253

منیٰ

255

عرفات

257

حضرت اویس قرنی ؓ

259

حضرت علیؓ بن حسین ؓ

261

حضرت انس ؓبن نضرکی شہادت

263

صحابہ کی شہادت اورحضور ﷺ سےسچی محبت

265

حضرت عمربن عبدالعزیز ؓ

267

حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓکی خلافت

269

حضرت عمر بن عبدالعزیز ؓکی زندگی

271

عمربن عبدالعزیز ؓکی خلافت کےاثرات

273

اتباع سنت کاایک نمونہ

275

حضرت عمر بن  عبدالعزیز ؓکی سادگی

277

حضرت حسن بصریؓ

279

قاضی شریح کاتاریخی فیصلہ

281

حضرت عروہ بن زبیر ؓ

283

فاتح سندھ محمد بن قاسم

285

فاتح اندلس حضرت طارق بن زیادؓ

287

حضرت کعب احبارؓ

289

حضرت امام ابو حنیفہ ؓ

291

فن حدیث  میں اامام ابو حنیفہ کامقام

293

حضرت امام ابو حنیفہ  کی فقہی خدمات

295

حضرت امام ابو حنیفہؓ کی وفات

297

حضرت امام مالک 

299

حضرت امام شافعی 

303

حضرت امام احمد بن حنبل

305

حضرت امام احمد بن حنبل  کاکارنامہ

207

ذی الحجہ

310

حضرت عبداللہ بن مبارکؓ

311

حضرت امام ابو یوسفؓ

313

امام بخاری 

315

امام مسلم 

317

امام ابوداؤد 

319

امام نسائی

321

امام ترمذی

323

امام  ابن ماجہ 

325

حضرت جنید بغدادی

327

سلطان محمود غزنوی

329

شیخ عبدالقادر جیلانی 

333

امام ابو لحسن اشعری

335

علامہ عبدالرحمان بن جوزی

337

حضرت معین الدین چشتی 

339

سلطان نورالدین زنگی 

341

سلطان صلاح الدین ایوبی 

343

سلطان صلاح الدین ایوبی کےاوصاف

345

حضرت مولانا جلال الدین رومی

347

حضرت مولانا جلال الدین رومی کی علمی خدمات

349

حضرت نظام الدین اولیاء 

351

حضرت مجدالف ثانی شیخ احمد سرہندی 

353

اورنگ زیب عالمگیر

355

عالمگیر کادورحکومت

357

عالمگیر کی دینی وعلمی خدمات

359

حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی

361

فتح علی ٹیپوسلطان 

363

ٹیپو سلطان کی سیرت

365

ٹیپوسلطان کی شہادت

367

تاتاری فتنہ اورعالم اسلام

369

2۔اللہ کی قدرت

 

رجب المرجب

 

مشک اللہ کےخزانے سے آتاہے

1

بال اللہ کی دی ہوئی نعمت ہے

5

مورکی خوبصورتی

9

اونچے اونچے پہاڑکس نے بنائے

13

سورج گہن اورچاند گہن

17

ایک ہی پانی سےپھل اورپھول کی پیدائش

21

ناسمجھ بچے سے عقلمند انسان تک

25

پہاڑوں سےچشمے کاجاری ہونا

29

برموڈ اکاعجیب وغریب سمندر

33

ایک عجیب پرندہ

37

چمگاڈر

41

زم زم کاپانی اللہ کی نشانی ہے

45

گرگٹ

49

جانوروں کی بولیاں

53

مٹی کےاندر چمکدار سونے کاپیداہونا

57

شعبان المعظم

62

پتھروں میں اللہ کی نشانی

63

ہمارے جسم میں خون کون بناتاہے

67

کنویں کاپانی

71

زمین میں رکھےہوئے خزانے

75

ہدیہ

79

آسمان  میں تارے کس نےبنائے

83

تتلی اللہ کی نشانی ہے

87

چمبک

91

زمین سے پوراکون اگاتاہے

95

جانوروں کی روزی پہنچاتا

99

انسان  کی پیدائش

103

مختلف موسم اورپھل

107

چاند اللہ کی نشانی ہے

111

جڑی بوٹیاں

115

رات اوردن

119

رمضان المبارک

124

شہد کاکارخانہ

125

پانی کا انتظام

129

پھلوں میں رنگ مزہ اورخوشبو

133

سورج  اللہ کی نشانی ہے

137

ستاروں میں اللہ کی قدرت

141

انسان کی پیدائش

145

زمین سےپودا کون اگاتاہے

149

جانوروں کو روزی پہنچانا

153

آسمان میں تارے کس نے بنائے

157

زمین میں سارے خزانےاللہ نےرکھے ہیں

161

پتھروں میں اللہ کی نشانی

165

زم زم کاپانی

169

ایک عجیب پرندہ

173

پہاڑوں سےچشمے کاجاری ہونا

177

برموڈاکاعجیب وغریب سمندر

181

شوال المکرم

186

سمندر کااترنا چڑنا

187

ایک ہی پانی سےپھل اورپھول کی پیدائش

191

بدن کےجوڑ

195

سمندر کاپانی کھارا ہونا

199

جگنو میں اللہ کی نشانی

203

ناریل میں اللہ کی قدرت

207

بچوں کی پیدائش اوران کی محبت

211

شہدکی مکھی میں اللہ کی نشانی

215

دانت اللہ کی نعمت

219

آنکھ کی حفاظت

223

اونٹ میں اللہ کی قدرت

227

لقمے کی حفاظت

231

اللہ کابابرکت نظام

235

رات کااولنا بدلنا

239

ستاروں میں اللہ کی قدرت

243

ذی القعدہ

248

سورج اللہ کی نشانی

249

انڈے سےبچے کاپیداہونا

253

سمندری مخلوق کی حفاظت

257

پھلوں میں رنگ مزاورخوشبو

261

دل کانظام

265

ماں کادودھ

273

انسان کاجسم

277

پیڑپودوں کی سیرابی

281

پانی میں اللہ کی قدرت

285

پانی کاانتظام کرنا

289

شہد کاکارخانہ

293

مکڑی کاجالا بننا

297

آنکھوں میں اللہ کی قدرت

301

زبان میں تین ہزار خانے

305

ذی الحجہ

310

عنبر مچھلی

311

ہیرااورکوئلہ

315

بجلی کوندنا

319

آسمان سےزمین کی طرف

323

چیونٹی اللہ کی قدرت  کانمونہ ہے

327

پہاڑوں میں قدرت کانمونہ

331

بچاؤ کی صلاحیت

335

کنگارد

339

برفیلے پہاڑ

343

ستارے

347

رنگ

351

تیل

355

مچھر

359

سمندر ی مکڑی

363

ہوامیں آواز

367

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48482
  • اس ہفتے کے قارئین 48482
  • اس ماہ کے قارئین 2120399
  • کل قارئین113727727
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست