#3908

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

مشاہدات : 10842

سماع موتی

  • صفحات: 197
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7880 (PKR)
(پیر 18 جولائی 2016ء) ناشر : محدث روپڑی اکیڈمی لاہور

دین اسلام کی اساس عقیدہ توحید پر مبنی ہےلیکن صد افسوس کہ امت محمد یہ میں سے بہت سے لوگ  مختلف انداز میں شرک جیسے قبیح فعل میں مبتلا ہیں- سماع موتٰی یعنی مُردوں کے سننے  کا مسئلہ شرک  کا سب سے بڑا چور دروازہ ہے۔ موجودہ دور میں یہ مسئلہ اس قدر سنگینی اختیار کر گیا ہے کہ قائلین سماع موتٰی نہ صرف مردوں کے سننے کے قائل ہیں بلکہ یہ عقیدہ بھی رکھتے ہیں کہ مردے سن کر جواب بھی دیتے ہیں اور حاجات بھی پوری کرتے ہیں۔ اﷲ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں: ( فَاِنَّکَ لاَ تُسْمِعُ الْمَوْتٰی وَ لَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَآءَ اِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِیْنَ )[30:الروم:52] ’’اے نبی! اور تو کوئی مردے کو کیا سنائے گا۔ آپ بھی مردوں کو نہیں سنا سکتے جیسا کہ بہروں کو نہیں سنا سکتے۔‘‘ بہرے کے کان تو ہوتے ہیں‘ لیکن سننے کی طاقت نہیں ہوتی۔ جب وہ نہیں سن سکتا تو مردہ کیا سنے گا جس میں نہ سننے کی طاقت رہی اور نہ سننے کا آلہ۔ ہاں اﷲ تعالیٰ اس حالت میں بھی اس کے ذرات کو سنا سکتا ہے۔ کسی اور کی طاقت نہیں کہ ایسا کر سکے۔ چنانچہ فرمایا: ( اِنَّ ﷲَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآءُج وَ مَآ اَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِی الْقُبُوْرِ)[35:الفاطر:22]’’ اﷲ تو جسے چاہے سنا دے‘ کان ہوں‘ یا نہ ہوں ‘ لیکن اے پیغمبر! آپ ان کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں‘‘یعنی مردہ ہیں۔ اب اس قدر وضاحت کے بعد کوئی کہہ سکتا ہے کہ مردے سنتے ہیں؟زیر تبصرہ کتاب"سماع موتی"جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین، جامعہ لاہور الاسلامیہ کے رئیس ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب کے تایا جان شیخ الاسلام حافظ عبد اللہ محدث روپڑی صاحب﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مستند دلائل کے ساتھ سماع موتی کے مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔کتاب کی تبویب وتخریج حافظ عبد الوھاب روپڑی صاحب نے فرمائی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

الاستفتا

9

سماع موتی واستمداد

10

احناف کےنزدیک فہم صحابہ حجت نہیں

16

اہل حدیث اوراہل تقلید میں فرق

21

خلاف قیا س بات اپنے محل پر بندر رہتی ہے

22

میت کاسننا خلاف قیاس ہے

23

کسی امر کوعبادت قرار دینا شارع کاکام ہے

30

الصلوۃ وسلام علیک یارسول اللہ کہنا جائز نہیں

32

سماع موتی پر دلکش تقریر

33

فقہائے احناف اورسماع موتی

35

علم وشعور کی اقسام

37

سمع اورثقبہ مجوفہ

38

تعجب

39

مولوی پھلواری کی ترجمہ میں غلطی

42

مولوی پھلواروی کی چالاکی

43

حرف نداء سےخطاب کی تحقیق

48

رویات کاضعف

52

حدیث عائشہ حیاءمن عمر کی وضاحتا

54

اقسام تصرفات

57

اخروی تصرفات

57

دینوی تصرفات

58

استمدادکی شروط

59

مولوی پھلواری صاحب کی خیانت

60

شاہ ولی اللہ اوراستمداد

63

شاہ عبدالعزیز اور استمداد لغیر اللہ

69

دعاکےوقت قبلہ رخ ہونا

69

میت سے استمداد شر ک ہے

70

قبرکو بوسہ دینانصاری کی عادت ہے

73

غیر اللہ کو پکارنا ان کی عبادت ہے

75

غوث اعظم اورتفریح الخاطر

76

غوث اعظم کااللہ تعالی کو مجبور کرنا

77

منکر نکیر اورغوث اعظم

78

اللہ تعالی کی توہین

79

وسیلہ کامعنی

85

خلافت عثمان کےواقعہ کی حقیقت

85

یہ روایت شاذ ہے

86

یہ روایت مضطرب ہے

87

مکان کا بابرکت ہونامسئلہ توسل واستمداد

92

زیارت قبور کی اقسام

94

شرعیہ

94

بدعیہ

95

حدیث دارمی کی تحقیق

99

استدراج اورمشرکین

104

شیطان کی دعا میں حیلہ سازی

105

ابن تیمیہ اوراستمداد وسماع موتی

113

امام شافعی ﷫ اورموسی کاظم کےواقعہ کی حقیقت

117

روضہ رسول ﷺ اورائمہ دین

118

یہ روایت امام شافعی کےمذہب کےخلاف ہے

118

تریاق مجرب کی حقیقت

119

امام زین العابدین ارقبرنبوی ﷺ

121

توسل اوراستمداد

124

حکایات اوران کی تحقیق

127

کسی چیز کوجود اس کےمستحسن ہونےکی دلیل نہیں

130

اصلاح قلب اورزیارت قبور

131

یہ روایت ثابت نہیں

135

شیطانی دھوکہ

136

یہ روایت بے سند نے اورتوسل واستمداد سےکوئی تعلق نہیں

138

اعرابی کےاشعار کی حقیقت

140

اسرائیلیات حجت نہیں

142

یہ حدیث مضطرب ہے

143

اس روایت ب رکلام کی وجوہ

148

حرف واؤ ندانہیں ندیہ ہے

152

کلمہ لو کامعنی

162

تسول واستمداد کےقائلین کی نئی دلیلیں

173

خلیفہ ثانی اورخوف شرک

176

تقرب الہی کےلئے سفر

176

اما م مالک ﷫ اورزیارت قبر نبوی ﷺ

178

حضرت انسؓ کاقبرنبوی ﷺ پر آنا

182

ابوحنیفہ اروضہ اطہر پر قیام

188

امام محمد برکوی اوررسالہ زیارۃ القبور

191

سماع موتی

192

امام ابو حنیفہ کاقول ہے

193

جلیل القدر عالم دین

194

غیر اللہ کی منت ماننا

195

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57087
  • اس ہفتے کے قارئین 90915
  • اس ماہ کے قارئین 1707642
  • کل قارئین111029080
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست