#5241

مصنف : ای وون یازبک حداد

مشاہدات : 3583

شمالی امریکا کے مسلمان

  • صفحات: 726
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18150 (PKR)
(جمعہ 02 فروری 2018ء) ناشر : اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس

اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام خدا کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ اُس وحی خداوندی کی روشنی میں فطرت کی قوتوں کو مسخر کرتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لایا جائے۔اُس ضابطہ حیات پر کامل ایمان لاتے ہوئے قوانینِ خداوندی کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کرنے کا نام اسلام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے جو نظام اور قانون دیا ہے اس کا نام اسلام ہے۔ اس نظام زندگی کی رہنمائی انبیا اکرام کی صورت میں جاری رہی اور حضور پاک ﷺ پر یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔

زیر تبصرہ کتاب ’’ شمالی امریکہ کے مسلمان‘‘ ای وون یازبک حدّاد اور جین آئیڈلمین اسمتھ کی کتاب ہے جس کا اردو ترجمہ شاہ محی الحق فاروقی نے کیا ہے۔ جس میں ریاست ہائے متحدہ امریکا کے بڑے بڑے شہری مراکز میں اسلامی آبادیوں کی پچّی کاری کو بیان کیا ہے۔اور شہری پس منظر میں نسلی آبادیوں پر پردہ چاک کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مترجم کی اس محنت کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو عزت ومقام عطا فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مضمون نگار

ح

دیباچہ

ڑ

تعارف

ش

پہلاحصہ۔مذہبی برادریاں

1

باب 1:اقلیت درواقلیت شمالی امریکہ میں اہل تشیع کامعاملہ

3

باب2:اسلام کاسورج مغرب سےطلوع ہوگادورآخرمیں منسزفرخان اوردی نیشن آف اسلام

17

باب 3:شہری مسلمان تحریک دارالاسلام کی تشکیل

66

باب4:عصرحاضرکی امریکی اسلامی روحانیت میں روایت اورجت باوامحی الدین کاحلقہ اردت

96

باب 5:پانچ فیصدوالےخداؤں اورزمینوں کی نوخیزقوم

142

دوسراحصہ۔ریاست ہائے متحدہ امریکاکےبڑےبڑے شہری مراکزمیں اسلامی آبادیوں کی پچی کاری

173

لاس انیجلس میں مسلمان

175

سان ڈیگومیں مسلمان

219

سی ایٹل کےمسلمان

253

رضائے الہی کاحصول نیویارک شہرمیں تارکین وطن مسلمان

272

مارک فہرس

272

شکاگومیں آبادکارمسلمانوں کی سرگرمیاں

302

انڈیاناپولس کےمسلمان

336

روچسڑکی اسلامی آبادی میں تنوع

360

نیوانگلینڈ کااسلامی مرکز

377

مانٹریال کےمسلمان

406

تیسراحصہ۔شہری پس منظرمیں نسلی آبادیاں

429

ڈیربورن میں شیعہ مساجداوران کےاجتماعت

431

بکتاشی تکیہ اورامریکہ میں البانوی سنی مسلمانوں کی مساجد

458

بلدیہ ڈیٹرائٹ میں ترکوں کی قدیم رضاکارانہ تنظیمیں

485

معمرمسلم تارکین وطن ضروریات اورمسائل

517

ڈیلانوکےیمنی ایک دیہی اسلامی آبادی کےخدوخال

537

سیکولرتاریکن وطن الاانیجلس کےایرانی مسلمانوں میں

553

مسجدالمتکبرایک قدامت پسندافریقی امریکی مسلم آبادی کی تصویر

586

عورتوں کی ملازمت اورفلاح وبہود کےبارےمیں ڈیربورن کےعلاقےمیں مقیم آبادکارعورتوں اورمرودوں کےرویے

617

کتابیات

643

اشاریہ

667

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53511
  • اس ہفتے کے قارئین 582653
  • اس ماہ کے قارئین 369898
  • کل قارئین114261898
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست