#7059

مصنف : کوکب خواجہ

مشاہدات : 1925

ٹی وی ٹوٹکے

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5360 (PKR)
(ہفتہ 15 جولائی 2023ء) ناشر : فیروز سنز، لاہور۔ کراچی

بزرگوں کے تجربات کا ایک حصہ ’’ ٹوٹکے‘‘ کہلاتا ہے۔ ٹوٹکے چند سالوں کا نہیں بلکہ کئی نسلوں کے تجربات کا نچوڑ ہوتے ہیں ۔ ٹوٹکا ایسا آسان حربہ ہوتا ہے جس سے کسی مشکل، بیماری، تکلیف یا مسئلے کا حل کیا جاتا ہے۔ گھروں میں استعمال ہونے والے ٹوٹکے گھریلو ٹوٹکے کہلاتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ ٹی وی ٹوٹکے ‘‘ کوکب خواجہ کی مرتب شدہ ہے یہ کتاب انکے ایک ٹی وی پروگرام ’’ ٹوٹکے ‘‘میں بیان کیے گئے ٹوٹکوں کی کتابی صورت ہے۔ مصنفہ نے ہر شعبہ سے متعلقہ ٹوٹکوں کو ایک ہی جگہ جمع کر دیا ہے تاکہ قارئین اپنا مطلوبہ ٹوٹکہ آسانی سے تلاش کر سکیں ۔ (م۔ا)

حرف اول

7

کچن اور گھریلو امور کے ٹوٹکے

13

داغ دھبے دور کرنے کے ٹوٹکے

59

سبزیوں کے ٹوٹکے

83

گھریلو علاج کے ٹوٹکے

91

حسن و میک اپ کے ٹوٹکے

107

متفرق ٹوٹکے

115

دوسروں کے آزمودہ ٹوٹکے اور مفید مشورے

129

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53128
  • اس ہفتے کے قارئین 240204
  • اس ماہ کے قارئین 814251
  • کل قارئین110135689
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست