#3423

مصنف : سید محب الدین الخطیب

مشاہدات : 6382

شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ

  • صفحات: 89
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1780 (PKR)
(بدھ 09 مارچ 2016ء) ناشر : الدار العلمیہ موری گیٹ دہلی

شیعہ مذہب میں کئی فرقے ہیں انہیں رافضی بھی کہا جاتا ہے یہ اپنے آپ کو محبّان علی اور محبّان اہلیت کہتے ہیں شیعہ دین یہودیوں کا ایجاد کردہ پروردہ ہے شیعہ نے اسلام اور اہل اسلام سے انتقام لینے کی غرض سے اس دین کو ایجادکیا ہےتاکہ وہ مسلمانوں کی صفوں میں گھس کر اپنے افکار کی ترویج کرسکیں ۔شیعہ کے تمام فرقے خلفائے راشدین یعنی حضرت ابو بکر و عمر و عثمان رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خلافت کو نا ماننے پر متّفق ہیں ۔یہی نہیں بلکہ حضرات شیخین حضرت ابو بکر و عمر و عثمان و معاویہ کو کھلے عام گالیاں دیتے ہیں اس کے علاوہ ان کی مستند کتب میں بھی کئی کفریہ کلمات موجود ہیں۔شیعہ جنہوں نے ایک طرف اہل بیت اور حضرت علی کی محبت کےڈھونگ رچائے اوردوسری جانب اصحاب کرام َ اجمعین کو طعن وتشنیع کا نشانہ بنایا ، ہمیشہ سے یہ ان لوگوں کا ساتھ دیتے رہے جونہ تو کبھی اسلامی تعلیمات کودل سے مانتے تھے اور نہ ہی ان کواسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت ایک نظر بھاتی تھی۔ کیونکہ شیعیت کی بنیاد ہی ان کھوکھلے اصولوں پر ہے جنہیں نہ تو قرآن وحدیث کی واضح وروشن تعلیمات سے کوئی سروکار ہے اور نہ عقل سلیم اسے تسلیم کرنے کےلیے تیار ہے۔ شیعہ عقائدکو جاننے کے لیے عربی اردو زبان میں بڑی مستند کتب موجودہیں۔اردو زبان میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ﷫ کی کتاب منہاج السنہ،امام العصر شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کی کتاب الشیعہ والسنہ ، اصلاح شیعہ ا ز ڈاکٹر موسیٰ موسوی ،اور عقائد شیعہ اثناعشریہ سوالاً جواباً از عبدالرحمٰن الشثری قابل ذکر ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب’’شیعہ سنی مفاہمت ایک جائزہ ‘‘علامہ محب الدین الخطیب﷫ کی ایک عربی تصنیف ’’الخطوط العریضہ‘‘ کا اردوترجمہ ہے جس میں موصوف نےانتہائی خوش اسلوبی کےساتھ اپنی صاف وشفاف دعوت کوپیش کرتے ہوئے شیعہ کےاصولوں کوانہیں کی میزان پر رکھ کر تولا ہے او ران ہی کے آئینہ میں ان کے چہرے کےبدنما داغ کودکھانے کی کوشش کی ہے اوران راہنما اصولوں کی جانب بھی اشارہ کیا ہےجن کے ذریعہ شیعہ وسنی مفاہمت کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔کتاب ہذاکے مصنف جب تک حیات رہے کسی شیعہ عالم نےاس کا جواب نہیں لکھا اورنہ اس کےرد کی ہمت ہوئی ۔ البتہ ان کےانتقال کےبعد لطف اللہ صافی نے ’’ مع الخطیب فی خطوط العریضۃ‘‘ کے نام سے اس کا جواب لکھا۔ اس کا مسکت اور دندان شکن جواب شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید نے اپنی معرکۃ الآراء عربی تصنیف ’’ الشیعہ والسنۃ‘‘ کے نام سے دیا۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کو شیعت کےفتنوں سے محفوظ فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اپنی بات

5

مقدمہ

13

شیعہ ،سنی مفاہمت کاموضوع

17

فقہ اسلامی

20

تقیہ

21

قرآن مجید میں طعن وتشنیع

21

حضرت علی بھی شیعوں کی بہتان کی زد میں

28

عیسائی مشزیوں کااظہار مسرت

29

مسلم حکمرانوں سے متعلق شیعوں کاعقیدہ

32

ابوبکر ؓ وعمر ؓسے بغض وحسد

33

قاتل عمر ؓ کی تعظیم

34

مسلم حکمرانوں کی حکمرانی کاانجام

35

شعیت  سے  انحراف اور کمیونزم سے اتحاد

36

انتقام اور  تبا ہ کرنے کاجذبہ

37

رجعت کاعقیدہ

41

شیعوں کے افکار ناہنور غیر متغیر

42

ایک ثابت شارہ تاریخ پر حملہ

43

علم غیب ائمہ شیعہ کے لیے خاص ہے

45

رسول اللہ ﷺ پر شیعی اماموں کی فوقیت

47

علقمی اور ابن الحدید کی خیانتیں 

49

اہل بیت کی ولایت کے بغیر نجات غیر ممکن

51

شیعہ سنی کااصول اختلاف

51

فرقہ نصیریہ کاوجو﷾

54

دروازے کے اورتہہ خانے کی کہانی

55

مسلمانوں کی ولایت

56

خلفائے راشدین کے مابین الفت ومحبت

58

خلفائے راشدین سے اظہار رابت کیوں

58

اسماعلیلیہ شیعوں کی ایک نشاخ

61

مفاہمت کےپردے میں اپنے مذبب کی نشرد اشاعت

62

فتہ بابیہ

64

ضمیمہ

66

شیعہ سنی عقائد کا باہمی فرق

72

خاتمہ

84

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60191
  • اس ہفتے کے قارئین 94019
  • اس ماہ کے قارئین 1710746
  • کل قارئین111032184
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست