#2386

مصنف : قدرت اللہ شہاب

مشاہدات : 16119

شہاب نامہ

  • صفحات: 840
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 33600 (PKR)
(پیر 02 مارچ 2015ء) ناشر : نا معلوم

قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجودمیں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلیٰ عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں ۔اپنی زندگی کے ان اہم ادوار کو انہوں نے اپنی مشہورِزمانہ کتاب ”شہاب نامہ “ میں بڑی تفصیل سے بیان کیاہے جو تاریخ کے قاری کے لیے نہائت معلومات افز ا اور پاکستان کے ماضی کے حکمرانوں کے کردار کو جاننےکے لیے ایک بہترین کتاب ہےشہاب نامہ در اصل قدرت اللہ شہاب کی خودنوشت کہانی ہے۔ یہ کتاب مسلمانانِ برصغیر کی تحریک آزادی کے پس منظر ، مطالبہ پاکستان، قیامِ پاکستان اور تاریخ پاکستان کی چشم دید داستان ہے۔ جو حقیقی کرداروں کی زبان سے بیان ہوئی ہے۔ شہاب نامہ دیکھنے میں ضخیم اور پڑھنے میں مختصر کتاب ہے۔ شہاب نامہ امکانی حد تک سچی کتاب ہے۔ قدرت اللہ شہاب نے کتاب کے ابتدائیہ میں لکھا ہے کہ:’’میں نے حقائق کو انتہائی احتیاط سے ممکنہ حد تک اسی رنگ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے جس رنگ میں وہ مجھے نظرآئے۔‘‘جو لوگ قدرت اللہ شہاب کو جانتے ہیں ان کو معلوم ہے کہ یہ ایک سادہ اور سچے انسان کے الفاظ ہیں ۔ قدرت اللہ شہاب نے اس کتاب میں وہی واقعات لکھے ہیں جو براہِ راست ان کے علم اور مشاہدے میں آئے اس لئے واقعاتی طور پر ان کی تاریخی صداقت مسلم ہے۔ شہاب نامہ کے حسب ذیل چار حصے ہیں۔(١)قدرت اللہ کا بچپن اور تعلیم۔ (٢)آئی سی ایس میں داخلہ اور دورِ ملازمت۔ (٣)پاکستان کے بارے میں تاثرات۔ (٤)دینی و روحانی تجربات و مشاہدات۔ان چاروں حصوں کی اہمیت جداگانہ ہے۔یہ کتاب چونکہ پاکستان کےمتعلق تاریخی معلومات او رحقائق پر مشتمل ایک ادبی نوعیت کی کتاب ہے اس لیے اس کو   ویب سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

اقبال جرم

7

جموں میں پلیگ

15

نندہ بس سروس

25

چمکور صاحب

35

راج گرو کا خالصہ، باقی رہے نہ کو

51

مہاراجہ ہری سنگھ کے ساتھے چائے

69

چندرواتی

79

آئی سی ایس میں میں داخلہ

91

صاحب، بنیا اور میں

99

بھاگلپور اور ہندو مسلم فسادات

109

ایس۔ ڈی۔ او

127

نندی گرام اور لارڈ ویول

143

بملا کماری کی بے چین روح

157

پاکستان کا مطلب کیا؟

173

سادگی مسلم کی دیکھ

193

کراچی کی طوطا کہانی

201

کچھ ’’یاخدا‘‘ کے بارے میں

213

محمد حسن عسکری کا خط

215

’’یاخدا‘‘ اور اس کا دیباچہ

219

نظرے خوش گزرے

231

آزاد کشمیر

233

صلۂ کشمیر

233

ڈپٹی کمشنر کی ڈائری

299

چناب رنگ

303

چارج

307

دورن خانہ

313

الیکشن

319

اب مجھے رہبروں نے گھیرا ہے

325

رپورٹ پٹواری مفصل ہے

329

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہ ہو روزی

333

گھر پیر کا بجلی کے چراغوے ہے روشن

337

ڈسٹرکٹ بورڈ

341

علی بخش

345

ملاقاتی

349

تبادلہ

349

ہالینڈ میں حج کی نیت

371

یورپ کے صوفی

379

تو بھی راہگزر میں ہے

387

سراب منزل

409

جھوٹ، فریب، فراڈ اور حرص کی دلدل

423

گورنر جنرل ملک غلام محمد

433

سکندر مرزا کا عروج زوال

465

جنرل ایوب خان کی اٹھان

487

صدر ایوب، اصلاحات اور بیورو کریسی

507

صدر ایوب اور ادیب

513

صدر ایوب اور صحافت

553

نیشنل پریس ٹرسٹ

569

ایوب خان اور معاشیات

577

صدر ایوب اور سیاستدان

593

صدر ایوب اور طلباء

609

صدر ایوب اور پاکستان کی خارجہ پالیسی

619

’’ماں جی‘‘: اردو کا ایک زندہ کارنامہ

687

صدر ایوب کا زوال

693

زوزگار سفیر

713

سی۔ ایس۔ پی سے استعفیٰ

731

یونیسکو

749

عفت

763

پاکستان کا مستقبل

777

چھوٹا منہ بڑی بات

783

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71991
  • اس ہفتے کے قارئین 105819
  • اس ماہ کے قارئین 1722546
  • کل قارئین111043984
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست