#5180

مصنف : محمد عظیم حاصلپوری

مشاہدات : 5913

شفقتیں میرے حضور ﷺ کی

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(جمعرات 01 فروری 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ رب العزت نے امت محمدیہ کو باقی تمام امت پر فضیلت دیتے ہوئے ہمیں تمام رسل سے افضل نبی سے نوازا اور ایسانبی جو نہایت شفیق اور رحمت کا پیکر  ہے اور انسانوں  کے لیے رحمت تو ہے ہی لیکن انسانون کے علاوہ حیوانوں کے لیے بلکہ ساری کائنات کے لیے رحمت وشفقت کی عظیم مثال تھا۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں   نبیﷺ کی رحمتیں‘ شفقتیں جو انسانوں‘ حیوانوں اور دیگر مخلوقات پر تھی ان کا ایک خاکہ پیش کیا گیا ہے تاکہ آپ کی بلند عظمت کا ہر کوئی اعتراف کر کے آپ ہی کی غلامی پر مجبور ہواور آپﷺ کی سچی تابعداری اختیار کر کے فوزوفلاح حاصل کر سکے۔ اس کتاب میں  سب سے پہلے امت کے لیے شفقتوں کا بیان ہے پھر کمزوروں  اور مسکینوں پر شفقتوں کا‘ غلاموں پر شفقتوں کا‘یتیموں پر شفقتوں کا‘بچوں پر شفقتوں کا‘ خواتین پر شفقتوں کا‘ جانوروں پر شفقتوں کا اور آخر میں غیروں پر شفقتوں کا بیان ہے۔کتاب کو حوالہ جات کے ساتھ مزین کیا گیا ہے حوالے میں مصدر کا نام اور کتاب کا نام لکھ کر حدیث کا نمبر دے دیا جاتا ہے۔ یہ کتاب’’ شفقتیں میرے حضور کی ‘‘ الشیخ محمد عظیم حاصل پوری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

15

امت کےلیے آپﷺ کی شفقتیں

 

آپ ہمیشہ آسانی والےکام کواختیارکرتے

20

رسول اللہﷺ مجسمہ رحمت وشفقت

21

آپﷺ کوامت کی فکر

21

ساری امت کوجنت میں لےجانےکی خواہش

23

ظلم سہہ کربھی امت کےلیے دعائیں

23

شرابی امتی پربھی مہربانی

25

خطاکارامتی پرشفقت

25

ناسمجھ امتی پرشفقت

26

امت کی گناہنگارعورت پرشفقت

27

نمازوں میں امت پرتخفیف

28

کمزروں اورمسکینوں پرآپﷺ کی شفقتیں

 

کمزروں کی وجہ سےنمازہلکی کردی

29

اسےمعاذنمازیوں کاخیال رکھاکر

30

کمزوروں پرشفقت کاسبب بیان کردیا

30

فقیرمسلمان امیروں سےپہلےجنت میں

31

مسکینوں کےساتھ بیٹھ کرکھاناکھانا

32

مسکینوں سےمحبت کرواورقرب رکھو

32

اپنی دعوتوں میں مساکین کوبھی مدعوکرو

33

اللہ کےہاں مساکین کااحترام

33

ضعیف لاچاراورعاجزلوگ جنت کےمہمان

34

مظلوم حاجت مندکی مددکرنابھی صدقہ ہے

35

کمزورجنتی معززجہنمی

36

مسکین عورت کاآپﷺ نےکیسےاحترام کیا!

36

کمزروں کی بستی میں جاکروقت گزارو

37

پل صراط سےپہلےپہل فقراءگزریں گے

37

فقراءسےمحبت کیاکرو

38

فقراءمہاجرین جنت میں امیروں سےچالیس سال پہلے

38

نبی کریمﷺ مسکینوں کی ضرورتیں پوری کرتے

39

مسکین بچوں کی خاطرسفارش کردی

39

غلاموں پرآپ ﷺ کی شفقتیں

 

تمہارےغلام تمہارےبھائی جیسےہیں

45

غلاموں کےحقوق اداکرو

46

غلاموں سےبیٹوں جیساسلوک کرو

46

غلاموں سےبدسلوکی کرنےوالےکی سزا

46

غلاموں کےکھانےپینےکاخیال رکھو

47

اپنےخادموں کےلیے بددعانہ کرو

48

غلاموں پرزیادتی کاحساب ہوگا

48

ہرروزسترمرتبہ اپنےغلام کومعاف کرو

49

آپﷺ اپنےخادموں کےساتھ مہربان

49

غلام پرزیادتی کاکفارہ

50

غلاموں خادموں کےبارےمیں اللہ ڈرو

50

غلاموں کوآزادکرنامومنوں کےایمان کی نشانی ہے

51

غلام آزادکرنابہت بڑی نیکی ہے

51

اسلام کی غلاموں پرمہربانی

52

غلام کی آزادی پرجہنم سےآزادی

53

غلام کےلے دوہرااجر

54

آپﷺ نےغلاموں اورخادموں کااحترام کیا

55

غلاموں کےمسائل حل کرو

56

غلاموں کواپنےمالک کاحق اداکرنےکاصلہ

56

خادم پرتخفیف کرنےکااجر

56

یتیموں پرآپﷺ کی شفقتیں

 

یتیم بچوں کی پرورش کرنےوالی عورت کی عظمت

59

یتیم پررحم دلی کےثمرات

59

یتیم بچےکی کفالت پرجنت

60

یتیم اپناہویاپرایااجربرابر

60

مدینےکےیتیم بچوں کاخیال

61

یتیم کامال کھانےوالاہلاک ہوگیا

62

یتیم کےمال سےکھالولیکن

63

یتیم بچی کےحقوق کی حفاظت

65

مسلمان کاعمدہ مال

65

میرےنبیﷺ کی یتیم بچوں سےشفقت کی ایک مثال

65

یتیموں سےخیرخواہی اللہ کابھی حکم ہے

70

بچوں پرآپﷺ کی شفقتیں

 

بچوں پرہمیشہ شفقت کرو

72

بچوں سےمحبت کرو

73

آپﷺ کےنواسےکی وجہ سےآنسو

73

آپﷺ کےبچےکی وجہ سےآنسو

74

آپﷺ نےبچےکوجھڑکااورکونسانہیں

75

آپ ﷺ نےبچےکےلیے دعاکی

75

بچوں کےایمان کی فکر

76

بچےکواف تک نہ کہا

77

آپ ﷺ بچوں کوسلام کرتے

77

رسول اللہﷺ نےبچےکواپنےسینےسےلگایا

77

 بچیوں سےاچھاسلوک کرنےکااجر

78

کافربچوں پرشفقت

78

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8836
  • اس ہفتے کے قارئین 296884
  • اس ماہ کے قارئین 705858
  • کل قارئین114597858
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست