#4610

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 11519

شفاف نعمتیں

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5760 (PKR)
(پیر 29 مئی 2017ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

امام الانبیاء محمد رسول اللہﷺ کی محبت جزو ایمان ہے اس کے بغیر ایمان کاتصور بھی نہیں کیا جاسکتا محبت کے جذبات میں شعرونظم کے پیکر میں ڈھلتے ہیں تو انہیں نعت کہا جاتا ہے رسول اکرمﷺ کی مدح وستائش اور آپ ﷺ کے اوصاف کریمہ کابیان باعث شادابی ایمان ہے۔ محبت رسولﷺ سوز وگداز، ادب واحترام، سنجیدگی و مانت، حقیقت نگاری اور حفظ مرابت، سچی اور حقیقی نعت گوئی کے عناصر ترکیبی ہیں۔ حفظ مراتب سےمراد یہ ہے کہ نعت کہنے والا اللہ اور بندے میں یعنی خالق اور مخلوق میں فرق وامتیاز کو ہر حال میں ملحوظ رکھے ورنہ وہ الحاد، شرک اور زندقہ مبتلا ہو جائے گا۔ زیرتبصرہ کتاب ’’شفاف نعتیں‘‘ ماہنامہ محدث کے معروف مضمون نگار اور کئی کتب کے مصنف ومترجم محترم مولانا محمد رفیق چودھری﷾ کا مرتب شدہ مجموعۂ نعت ہے۔ اس میں ایک حمد اور 69 تعتیں شامل ہیں۔ اس میں خصوصاً یہ امر ملحوظ رکھا گیا ہے کہ کسی نعت میں کوئی مضمون ایسا نہ ہو جو خلاف شریعت ہو یا جس پر اسلامی تعلیمات کے حوالے سے کو اعتراض وارد ہوسکتاہو۔فاضل مصنف کی زندگی کا طویل حصہ قرآن مجید سمجھنے سمجھانے اور اس کی نحوی و تفسیری مشکلات حل کرنے میں گزرا ہے۔کتاب ہذا کے علاوہ آپ کئی دینی کتب کے مصنف ومترجم ہیں جن میں قرآن کریم کا اردو وانگلش ترجمہ اور تفسیر البلاغ بھی شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر مائے۔ آمین ( م۔ ا)  

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

حمدباری تعالی :

9

خداوند !شہنشاہ زمین وآسماں توہے

11

شفاف نعتیں:

11

دیوانہ ءعشق احمد گہوں احسان ہےمجھ پر قسمت کا

13

کچھ نہیں مانگتاشاہوں سے یہ شیدا تیرا

15

آپ ﷺ سااورنہیں کوئی بھی انساں آقا

17

وہ ہیں محبوب حق کونین میں ہے احترام ان کا

19

کسی غمگسار کی   محنتوں کایہ خوب میں نےصلہ دیا

20

زندگی کوتاابد ممنون احساں کردیا

22

اےخاورحجاز کےرخشندہ آفتاب

25

ہرابتداسے پہلے ہراک انتہاکےبعد

26

قرآن کی تفسیر ہے گفتارمحمد

27

ہیں مہر نبوت بداماں محمد ﷺ

28

لاکھوں سلام اس شہ ءعالی صفات پر

29

وہ سید سادات وہ اللہ کےدلدار

31

خوش خصال وخوش خیال وخوش خبرخیر البشر

33

چھائی ہوئی تھی ظلمت عصیاں ترے بغیر

354

خداگواہ دل وجاں سےہوں فدائے رسول ﷺ

39

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

41

ہادی برحق آیہ ءرحمت ﷺ

43

روج محبت پیکر شفقت ،ﷺ

44

وردزباں ہےنام پیمبر ،ﷺ

46

رحمت اورسرورعالم ،ﷺ

47

مطلع ایماں مظہر عرفاں ،ﷺ

48

چل رہی تھی ظلم کی تلوار زیرآسماں

50

مدینے کےدرودیوار دیکھوں

54

وہ شمع اجالا جس نےکیا چالیس برس تک غاروں میں

56

چاند میں چاندنی نہیں پھول میں دلکشی نہیں

57

کھلا دل کاگلستان گنبد خضرا کےسائےمیں

58

دل جس سےزندہ ہےوہ تمنا تمہی توہو

60

سرشار جامبادہ اقراء تمہی توہو

62

شام الم کی صبح فروزاں تمہی توہو

64

پوچھو نہ فرشتوں سےنہ انسان سےپوچھو

65

مدینے کاسفر اورمیں نم دیدہ نم دیدہ

66

خوشبوہےوہ عالم میں تری اےگل چیدہ

68

کونین کےسردار ہیں مدفون مدینہ

70

اےکہ تراوجوپاک دشمن فتنہ پروری

71

مطلع نورہدی ہے سنت خیرالوری

73

غارحراتھی منزل خلوت حضورکی

75

لازم ہےمومنوں پراطاعت رسول کی

76

تونے ہرشخص کی تقدیر میں عزت لکھی

78

گماں پہ فتح اگر قوت یقیں سےملی

79

سلام اےآمنہ کےلال اےمحبوب سبحانی

81

جوسینہء سحرمیں کرتاہے ضوفشانی

83

یہی ہےوہ جہاں کی بادشاہی

84

کس پیکر نرہت کےدل میں مرے یادآئی

85

صبابہ کس کی آمد کی نوید جاں فزالائی

86

اللہ اللہ کتنااونچا ہےمقام مصطفی

87

دنیا کوگمرہی سےنکلا حضو رنے

88

سلام اس پر جسےحق نےعطاکی شان یکتائی

89

بھٹکے ہوؤں کوراہ دکھائی ہےآپ نے

90

انسانیت کادرس پڑھایا حضو رنے

91

ہیچ ہیں دونون جہاں میری نظر کےسامنے

93

مسرور کیاسرشارکیا اس کالی کملی والےنے

94

رستہ جوملافخر رسالت سےملاہے

96

جس میں تراعکس اتر گیا ہے

97

یادنبی کےلطف سےجوفیض یاب ہے

99

جب تک دیارپاک مدینہ میں ہم رہے

100

کوئی کیابتائےکہ چیز یہ گدازعشق رسول ہے

102

شمس وقمر کی ضوتر ےقدموں کی دھول ہے

103

محمد ﷺ کاہمسرجہاں میں نہیں ہے

104

کہاں وہ بات کسی صاحب صفات میں ہے

105

رخشندہ ترےحسن سےرخسار یقیں ہے

106

موسی سےسرطورکلام اپنی جگہ ہے

107

مچی اک دھوم عالم میں محمد مصطفی آئے

108

وہ موج نورجومشعل ہےکارواں کےلئے

109

رسول مجتبی کہے محمدمصطفی کیئے

111

اے امت غنودہانبوہ بےوقار

112

سلام اس پر جوچمکا کفر کی کالی گھٹاؤوں میں

116

سلام اس پر کہ جس کواحمد مختار کہتےہیں

117

سلام اس پر لقب تھار رحمتہ للعالیمن جسکا

121

سلام اس پر کہ جس نےبیکسوں کی دستگیری کی

125

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 101386
  • اس ہفتے کے قارئین 314141
  • اس ماہ کے قارئین 101386
  • کل قارئین113993386
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست