خاتم النبیین‘ رحمۃ للعالمین‘ صادق ومصدوق کا منصب جس طرح کائنات میں یکتا وبے مثال ہے‘ اسی طرح آپﷺ کی توصیف کی نمائندگی کرنے والی صنفِ نعت بھی اپنی جگہ منفرد اور ممیز ہے۔ یہ وہ صنف ہے جس کی حدودِ مسافت کے دو رویّہ انتہائی قابلِ احترام‘ صاحب ایمان‘ سراپا علم وعمل‘ محبت رسالت مآب کی خوشبو سے معطر‘ جان نثاری نبوت کے نخلِ عظیم ‘ بہ قامت مستقیم ایستادہ ہیں۔اور نبیﷺ کی سیرت اور مدح پر نبیﷺ کے بعد سے اب تک بہت سی کتب تصنیف کی گئی ہیں اور یہ سلسلہ جاری وساری رہے گا۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی خاص اسی موضوع پر ہے اس میں مؤلفہ نے شرک سے ‘نبیﷺ کے لیے اے اور یا کے لفظ سےاورجو اسمائے ضمیر ادب کے آڑے آ سکتے ہیں ان سے گریز کیا ہے اور اسم محترم محمدﷺ کی بجائے آپ کے القابات کا استعمال کیا گیا ہے۔اسی طرح باقی ایسے الفاظ اور القابات کے استعمال سے اجتناب کیا ہے جو ادب کے خلاف ہیں۔ یہ کتاب’’ مدح مزمل ‘‘ ام عبد منیب کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتی ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
کلمات تشکر |
10 |
الحمدللہ |
11 |
بہن فرزانہ چیمہ کی تاثرات |
15 |
اےسمیع وبصیر |
19 |
تیرادل آویزاورپاکیزہ نام |
23 |
سچےسچےہوں افکار |
27 |
مرسل خاتم سےپہلے |
29 |
وہ منادصفابن کر |
32 |
تہ بہ تہ اضطراب کاچہرہ |
35 |
سلام انؐ پرکہ جن کےنام کاطغریٰ |
37 |
طلوع نورورشدکاحسیں شفق مرےرسول |
39 |
آپؐ کی سیرت اعظم اعظم |
42 |
رحمۃ اللعالمین کےحسن سیرت پرسلام |
44 |
آپؐ کی آمدصبح حیات |
46 |
ہم بات کریں ان کی یہ بات رہےاچھی |
48 |
نیک اسلوب ہیں صفحہ دہرمیں |
50 |
آپؐ کانام پاک |
51 |
خلق وخلقت میں سب سےبھلےآپؐ ہیں |
53 |
اٹھےنہ جبیں اپنی |
55 |
پھول نعمتوں کےچنےزینت بڑھی قرطاس کی |
57 |
خوب سیرت ہیں آپؐ |
59 |
میرےمصطفیٰ النبی بن کےآئے |
60 |
آپؐ مکرم مزمل،مدثر،اورمحمود |
62 |
مرسل دیں نیک صورت ،نیک فطرت ،نیک حال |
64 |
حریم رسالت کےمیرآپؐ ہیں |
66 |
حشرت انساں پڑھےگاہادی دیں کانصاب |
68 |
مصطفےؐ سرتاج ملت مقتدائےہرزمن |
74 |
آپؐ بہت ہی اچھےہیں |
79 |
آپؐ خیرالبشر |
81 |
حضورؐ رب پاک کےمقرب وقریب ہیں |
85 |
رسول اللہؐ مطاع وجن وانساں |
89 |
تحیۃ سلام وصلوۃ آپؐ ہیں |
91 |
سربسررشدآپؐ |
93 |
مصطفےراسخ الرائےصادق بیاں |
97 |
علامہ نافع علوم |
99 |
ہرسمت سسکتی ہوئی روحوں کی تھیں آہیں |
102 |
روح میں اتری کرن چمکےحجاب اندرحجاب |
112 |
دامن نیت میں رکھےگوہراخلاص جاں |
114 |
ہےسیرت رسولؐ کابین ہرایک باب |
117 |
کسی مردکےجونہ باپ ان کی ذات |
118 |
صاحب سیف وعلم ہیں وہ رسول ذمی مقام |
119 |
زردی مائل چہروں پر |
122 |
مصحف خیروحکمت کلام نبیؐ |
125 |
ہدایات حق کےرسولؐ آپ ہیں |
127 |
وہ سدیداللساں |
129 |
آپ لائےہین صحیفہ وہ بنام کائنات |
131 |
میرےرسولؐ اندھیروں میں |
133 |
مطاع ہربشرہےبات ان کی |
135 |
ان کی عادات اورخصائل اورشمائل ہیں کریم |
137 |
سب رسولوں کےاس آخری دورکی روشنی آپؐ ہیں |
139 |
وہ ہیں احمدؐاورمحمدؐ |
144 |
نعت کاشعبہ اپنایا |
146 |
مٹ گئےجب خیریت پرورحوالوں کےحروف |
147 |
حیات رسالت مآب |
150 |
آپؐ ہیں رحمت وشفقت عام |
152 |
وہؐ جاہ بھی ہیں جلال بھی ہیں |
159 |
جمال وفضال وطہور |
162 |
آپؐ سےشہراخوت کوملی ہےروشنی |
164 |
میرےرسولؐ حسن وجمال |
167 |
سنت خیرالبشرنورمنیر |
171 |
تجھ پہ لاکھوں اسلام اےطیبہ |
175 |
ادب کی میرےدل ہردم طنامیں کھینچ کرکہنا |
177 |
ارض طیبہ میرےارمانوں کاعنواں جمیل |
179 |
پاک مدینہ تیری شان ہےہرایک شہربالا |
181 |
تجھ پہ ٹھہرارسولؐ ہےاپنا |
184 |
پیاری ہےفضاتیری |
186 |
طیبہ شہراجالوں کا |
192 |
مدینہ عقل بےمایہ سےکیاتیری ثناءلکھوں |
193 |
لاریب رشک طورہےتواےمدینہ طیبہ |
198 |
شہروں کےاےشہریار |
201 |
محبت زیب تن کرکےعقیدت گلیم آئے |
205 |
کرن کرن اک ردائےنوریں مری فضاکاوجودٹھہرے |
207 |