#4956

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 4887

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15475 (PKR)
(جمعرات 09 نومبر 2017ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ کا ذکر خیر بڑھتا جائے گا۔سیرت النبی ﷺ کا موضوع اتنا وسیع و جامع ہے کہ اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔ اور قیامت تک مسلمان اس پاکیزہ با برکت موضوع پر لکھتے رہیں گے۔کیونکہ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ سیرتِ رسول ﷺ پر کچھ نہ کچھ ضرور لکھ یا پڑھ کر سعادتِ دارین حاصل کرے۔ زیرِتبصرہ کتاب ’’سیرۃ امام الانبیاء ﷺ‘‘ حضرت مولانا محمد منیر قمر صاحب (ترجمان سپریم کورٹ الخبر، سعودی عرب) کی ان تقاریر کا مجموعہ ہے ۔ جو متحدہ عرب امارات کی ریاست اُمّ القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اُردو سروس سے سیرت النبیﷺ کے عنوان سے نشر کی گئی تھیں۔ جنہیں بعد میں حافظ ارشاد الحق صاحب (رکن اسلامک مشن دبئی متحدہ عرب امارات) نے اکٹھا کر کے کتابی شکل دی ہے ۔اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ حصّہ اوّل میں آپ ﷺ کے تذکرے بچپن سے لیکر وفات تک سب بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور حصّہ دوم میں آپ ﷺ کے جانثار صحابہ کے تذکروں کو بیان کیا گیا ہے ۔سیرت کی ضخیم کتب میں اس کا شمار ہوتا ہے ۔اللہ رب العزت ان دونوں صاحبان کی محنت کو قبول فرمائے ۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

13

حصہ اول۔سیرت النبیﷺ

31

سیرت قبل ازولادت

31

میثاق انبیاء

31

دعائے خلیل نوید

33

اہل کتاب کےیہاں آپﷺکاذکرجمیل کتاب اللہ کی روشنی میں

40

حدیث کےحوالوں سے

44

ثعلبہ بن ہلال کی شہادت

47

بائیبل کےعہدقدیم یاتورات میں ذکر

54

رسول اللہ ﷺ

54

چندبشارتیں

56

بائیبل کاعہدجدید انجیل اوراس کی ملحقہ کتابیں

59

اجیل برناباس عیسائیوں کےیہاں غیرمعتبرکیوں

62

موجود اناجیل میں نبیﷺ کےمتعلق بشارتیں

65

سیرت بعدازولادت وقبل ازبعثت

77

وقت دنیاکی مذہبی حالت اجمالی خاکہ

77

بوقت ولادت دنیاکی سیاسی اخلاقی بستری

79

طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی

82

مذہبی حالت

82

عربوں میں بت پرستی کی ابتداء

84

طلوع صبح سعادت کےوقت عربوں کی خلاقی حالت

86

سیاسی حالت

90

آفتاب نبوت کےلیے ملک عرب کاانتخاب کیوں

94

عطائے نبوت کےلیے قوم عرب ہی کیوں

97

نبی رحمتﷺ کانسب نامہ

101

شجرہ طیبہ ثابت فرعہان فی السماء

101

ہاشم بن عبدمناف

106

عبدالمطلب بن ہاشم

108

عبداللہ والدرسول ﷺاورقربانی کاواقعہ

112

والدین رسول اللہﷺکی شادی

115

شجرہ طیبہ

118

الف

118

ب

119

ج

120

شجرہ طیبہ اصلہاثابت وفرعہانی السمآء

124

لرسولنامحمدرسو ل اللہ خاتم النبیینﷺ

124

حصہ اول

118

حصہ دوم

128

نسب نامہ حضرت اسماعیل ﷤

128

حصہ سوم

131

تعداد ایام قیام نبویﷺبعالم دنیوی

132

ظہورقدسی یانبی کریم ﷺکی ولادت باسعادت

134

عیدمیلادکےنام سےکی جانےوالےخوشیاںولادت پرہیں یاوفات پر

138

مروجہ میلادالنبیﷺکی شرعی حیثیت

143

کتاب وسنت کی روشنی میں

143

صحابہ تابعین تبع تابعین ارائمہ اربعہ کی نظرمین

147

قائلین عیدمیلاالنبیﷺ کےدلائل اوران کاجائزہ

153

ایام رضاعت

169

فیوض وبرکات رسول اللہﷺ

172

بچپن رسول اللہ ﷺاورشق صدر

176

والدہ اورداداکی کفالت وفات

180

دعوت فکر

184

بشریت رسول اللہﷺ بریلوی مکتب فکر کےعلماءکےاقوال ہیں

187

نورہدایت

194

حکمت الہیٰ

196

ابوطالب کی آغوش کفالت ارآپ ﷺکابکریاں چرانا

199

سفرشام اوربحیرہ راہب کاواقعہ

203

داستان بحیرہ پرعیسائی مصنفین کےبرگ وبار

206

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50291
  • اس ہفتے کے قارئین 237367
  • اس ماہ کے قارئین 811414
  • کل قارئین110132852
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست