#2667.02

مصنف : سعید انصاری

مشاہدات : 6562

سیر الصحابہ ؓ جلد۔3

  • صفحات: 598
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23920 (PKR)
(جمعہ 19 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سیر الانصار ( حصہ اول )

 

دیباچہ

 

9

انصار قبل از اسلام

 

انصار کا نسب نامہ

 

11

انصار کی تاریخ

 

25

مورخین عرب کا بیان

 

25

ہمارا خیال

 

27

انصار کی شاخیں

 

37

ایام الانصار

 

45

جنگ سمیر

 

46

جنگ سرارۃ

 

47

جنگ بیع

 

47

جنگ حاطب

 

48

جنگ بقیع

 

49

جنگ فجار اول

 

50

جنگ فجار ثانی

 

51

جنگ بعاث

 

52

بعض غیر معروف جنگیں

 

53

انصار کا مذہب

 

57

انصار کا مذہب

 

57

انصار کا تمدن

 

63

نظام اجتماعی

 

63

نظام عسکری

 

65

انصار کےقلعے

 

67

نظام مذہبی

 

71

متفرقات

 

72

زراعت

 

74

تجارت

 

76

تعلیم

 

79

انصار بعداز اسلام

 

 

انصار میں اسلام کی ابتداء

 

81

بیعت عقبہ اولیٰ

 

83

بیعت عقبہ ثانی

 

86

بیعت عقبہ کبیرہ

 

91

مدینہ میں اس کا اثر

 

97

مہاجرین مکہ

 

99

ہجرت نبویﷺ

 

100

مسجدنبوی کی تعمیر

 

103

یہود سےمعاہدہ

 

104

مواخاۃ

 

104

حکم اذان

 

106

اسماء انصار کرام

 

 

الف

 

 

حضرت ابوایوب انصاری

 

109

انس بن نضر

 

119

انس بن مالک

 

121

ابی بن کعب

 

141

ابو طلحہ انصاری

 

161

ابو درداء

 

171

ابوسعید خدری

 

185

ابو مسعود بدری

 

193

ابو قتادہ

 

195

اسد بن حضیر

 

201

ابودجانہ

 

207

ابو لبابہ

 

211

اسعد بن زراہ

 

219

ابوقیس صرمہ ؓ

 

223

ابوحمید ساعدی

 

227

امیرم

 

229

ابوعمرہ

 

233

اوس بن خولی

 

235

ابوعبس بن جبر

 

237

ابوزید

 

239

ب

 

 

براء بن مالک ؓ

 

243

براء بن معرور

 

253

ث

 

 

ثابت بن قیس ؓ

 

255

ثابت بن ضحاک

 

259

ج

 

 

جابر بن عبد اللہ

 

261

جلبیب

 

275

ح

 

 

حباب بن منذر

 

277

حرام بن ملحان

 

279

حسان بن ثابت

 

281

حارثہ بن صمہ

 

301

خ

 

 

خبیب بن عدی

 

307

خزیمہ بن ثاقب

 

313

خوات بن جبیر

 

315

خلاد بن سوید

 

317

ر

 

 

رافع بن مالک

 

319

رفاعہ بن رافع زرقی

 

321

رافع بن خدیج

 

323

ردیفع بن ثابت

 

327

ز

 

 

زید بن ارقم

 

329

زید بن ثاقب

 

333

زیاد بن لبید

 

355

زید بن وثنہ

 

357

اسمائے صحابہ کرام ﷢ سیر الانصار( حصہ دوم )

 

 

(بہ ترتیب حروف تہجی )

 

 

س

 

 

سعد بن ربیع

 

361

سہل بن سعد

 

365

سہل بن حنیف

 

367

سعد بن معاذ

 

369

سعد بن خیثمہ

 

387

سلمہ بن سلامہ

 

391

سہل بن حنظلہ

 

393

سائب بن خلاد

 

395

ش

 

 

شداد بن اوس

 

397

ع

 

 

عبادہ بن صامت

 

401

عبد اللہ بن رواحہ

 

409

عاصم بن ثابت

 

417

عبد اللہ بن عمرو

 

419

عبد اللہ بن عبداللہ

 

423

عبادہ بن بشیر

 

429

عبد اللہ بن عتیک

 

433

عباس بن عبادہ

 

435

عبد اللہ بن زید

 

437

عبداللہ بن یزید خطمی

 

443

عبدالرحمٰن بن شبل

 

445

عثمان بن حنیف

 

447

عمارہ بن حزم

 

455

عمرو بن جموع

 

457

عمروبن حزم

 

461

عمیر بن سعد

 

465

عویم بن ساعدہ

 

467

ف

 

 

فصالہ بن عبید

 

469

ق

 

 

قتادہ بن نعمان

 

473

قیس بن سعد

 

475

قرظ بن کعب

 

483

قطبہ بن عامر

 

487

ک

 

 

کعب بن مالک

 

489

کلثوم بن الہدم

 

495

م

 

 

معاذ بن جبل

 

497

مسلمہ بن مخلد

 

520

محمد بن مسلمہ

 

525

معاذ بن عفراء

 

531

مجمع بن جاریہ

 

533

مخیصہ بن مسعود

 

535

منذر بن عمرو

 

537

ن

 

 

نعمان بن بشیر

 

539

نعمان بن عجلان

 

547

ہ

 

 

ہلال بن امیہ

 

 

غزوات اورعام حالات کےواقعہ کی تفصیل

 

549

حلفائےانصار ﷢

 

 

الف

 

 

ابوبردہ بن نیار

 

551

ث

 

 

ثابت بن دحداح

 

553

ح

 

 

حذیفہ بن الیمان

 

555

ز

 

 

زید بن سعنہ حالات

 

569

س

 

 

سعد بن حبثہ

 

571

سمرہ بن جندب

 

573

ط

 

 

طلحہ بن البراء

 

577

ع

 

 

عاصم بن عدی

 

579

عبد اللہ بن انیس جہنی

 

581

عبد اللہ بن سلمہ

 

583

عبد اللہ بن سلام

 

585

عبد اللہ بن طارق

 

589

عدی بن ابی الزغباء

 

591

عقبہ بن وہب

 

593

ک

 

 

کعب بن عجرہ

 

595

م

 

 

مجذر بن زیاد

 

597

معن بن عدی

 

599

 

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49673
  • اس ہفتے کے قارئین 236749
  • اس ماہ کے قارئین 810796
  • کل قارئین110132234
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست