#3391

مصنف : ابو عمار محمود المصری

مشاہدات : 6086

صحابیات الرسول گلشن رسالت کی مہکتی کلیاں

  • صفحات: 626
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15650 (PKR)
(اتوار 28 فروری 2016ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

اسلام کی قدیم تایخ ہمارے سامنے مسلمان عورت کابہترین اور اصلی نمونہ پیش کرتی ہے اور آج جب کہ زمانہ بدل رہا ہے مغربی تہذیب و تمدن او رطرزِ معاشرت ہمارے گھروں میں سرایت کررہا ہے دور حاضر میں مغربی تہذیب وثقافت سے متاثر مسلمان خواتین او رلڑکیاں اسلام کی ممتاز اور برگزید خواتین کوچھوڑ کر راہِ راست سے ہٹی ہوئی خواتین کواپنے لیے آئیڈل سمجھ رہی ہیں اسلام کے ہردور میں اگرچہ عورتوں نےمختلف حیثیتوں سے امتیاز حاصل کیا ہے لیکن ازواجِ مطہرات طیباتؓ اور اکابر صحابیاتؓ ان تمام حیثیات کی جامع ہیں اور ہمار ی عورتوں کے لیے انہی کے دینی ،اخلاقی معاشرتی اور علمی کارنامے اسوۂ حسنہ بن سکتے ہیں اور موجودہ دور کےتمام معاشرتی او رتمدنی خطرات سے ان کو محفوظ رکھ سکتےہیں زیر تبصرہ کتاب’’ صحابیات الرسول گلشن ِرسالت کی مہکتی کلیاں‘‘ الشیخ ابوعمارمحمود المصری کی عربی کتاب ’’ صحابیات حول الرسول ‘‘ کاسلیس ورواں اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب مدرسۂ نبویﷺ کی تربیت یافتہ صحابیات ؓن کے ایمان افروز تذکرہ پر مشتمل ہے ۔اس کتاب میں فاضل مصنف نے 35 عدد ان جلیل القدرصحابیات کی سوانح حیات قلم بند کی ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے امام الانبیاء ﷺ کی صحابیات کے شرف کےلیے منتخب فرمایا او رجنہوں نے غلبۂ اسلام کی عظیم تحریک میں مردوں کےشانہ بشانہ جرأت وبسالت کی عظیم روایات قائم کیں۔اس اہم کتاب کو معروف سیرت نگار اور نامور مصنف مولانا محمود احمد غضنفر﷫نے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔فاضل مترجم نے واقعات نگاری میں حقیقت پسندی کو ملحوظ خاطر رکھنے کے ساتھ ساتھ ادبی اسلوب نگارش کو بھی پیش نظر رکھا ہے ۔ جس کی بناپر کتاب کی اثر انگیزی میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو خواتینِ اسلام کے لیے مفید بنائے اور مؤلف ، مترجم، او ران تمام احباب کے لیے جنہوں نے اس کی تیاری میں اپنا کردار اداکیا ہے ذخیرۂ آخرت بنائے۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

گلشن رسالت ﷺ کی مہکتی کلیاں

 

عرض ناشر

29

حرف چند

31

مقدمہ

33

(سیدہ خدیجہ بنت خویلد ؓ)

 

سیدہ خدیجہ ؓ کون ہیں ؟

41

ذاتی حالات کانشیب وفراز

42

ستاروں سے عم آغوش خواب

43

شادی مبارک

45

سعادت کانزول

48

رحم دل خاتون

49

اولاد

50

سخاوت اور یثار

51

سرور عالم ﷺ

52

وحی کی ابتداء

54

سب سےپہلے اسلام لانے والی خاتون

57

بابرکت گھر

58

خانہ نبوی ﷺ کےآنگن میں

59

اہل مکہ کی دعوت

60

صبر اور ثواب کی نیت

61

معاشرتی بائیکاٹ اور ظالمانہ معاہدہ

62

اللہ سبحانہ وتعالی کاسیدہ خدیجہ ؓ کو اسلام

65

جیسا عمل ویسی جزا

65

غم کاسال

67

وفاداری ایسی ہوتی ہے

68

بڑی فضیلت

71

سیدہ عائشہ ؓ کی سیدہ خدیجہ ؓسے چشمک

72

پاکیزگی اور پاکدامنی کی راہ پر چلنے کے لیے  زاد سفر

75

(ام المومنین سودہ بنت زمعہ )

 

شرک وکفر کی تاریکیوں سےتوحید وایمان کے نور کی طرف

77

اسلام قبول کرنے میں سبقت لےجانے والے

78

صبر اور ثواب کی نیت

78

درد ناک جدائی

80

سعادت کی گھڑی

80

ام المومنین بننا

81

خانہ نبوی کے آنگن میں

83

دائمی سعادت

84

یادیں بیدار ہوئیں

84

مدینہ منورہ کی طرف ہجرت

85

برکات کی برسات

86

اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح

86

سیدہ عائشہ ؓ سیدہ سودہ ؓکی تعریف کرتی ہیں

87

محبت وشفقت

87

نیکیوں میں سبقت

88

کرم اور سخاوت

90

ساتویں آسمان کےاوپر سےاجازت

91

کوچ کاوقت قریب آگیا

91

ام المومنین عائشہ صدیقہ ؓ

 

اعلی ٰ نسبتوں کے ہالے میں

93

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی قدرومنزلت

94

اسلام کا سورج جزیرہ نمائے عرب کی سر زمین پر چمکتا ہے

95

دینا وآخرت میں رفقیہ حیات

96

شادی مبارک  کی کہانی

97

اللہ کی طرف سبقت

99

سعادت کامکمل ہونا

100

نبی کریم ﷺ نے سیدہ عائشہ ؓ کےعلاوہ کسی کنوری سے شادی نہیں کی

101

سعادت اور برکت

101

رسول اللہ ﷺ کی شفقت

103

گھوڑ ے کے پر

103

ادلے کابدلہ

104

ابوبکر ﷜ کی آپ کی معاہدے میں شرکت

104

بلند اخلاق

105

قیمتی اسباق

106

بے احتیاطی اورانصاف

107

حبیب کبریا ﷺ کے بارے میں سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی غیرت

108

تمھاری ماں غیرت کھا گئی

109

آپ کارب آپ کی خواہش کے مطابق بہت جلد حکم نازل کردیتاہے

110

ذہانت وفطانت

111

شہد کی کہانی

112

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی سیدہ خدیجہ ؓ کی ساتھ غیرت

114

یہ ابو بکر ﷜ کی بیٹی  ہے

115

دنیا کے مقابلے میں آخرت  کو ترحیج

117

امہات المومنین کو اختیار

122

نبی کریم ﷺ کے ہاں مقام ومرتبہ

124

میں نے  توصرف آپ کانام لینا چھوڑ ا ہے

128

جیرئیل ﷤ کاسیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کو سلام

129

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کے لحاف میں رسول اللہ ﷺ پر وحی کانزول

129

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی انفرادیت

130

زہداور انفاق فی سبیل اللہ

132

روزے دار ،عبادت گزار

137

عورتوں کاجہاد میں

139

مسلمانوں کے گھر ایسے ہونے چاہییں

141

خواب کی تعبیرپوری ہوئی

141

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی شرم وحیا

142

واقعہ افک

143

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی کڑی آزمائش

144

سات آسمانوں کے اوپر سے براءت

145

ایسا غم جس سے پہاڑ پھٹ جائیں

147

نبی کریم ﷺ کااپنے اہل خانہ کےبارے میں حسن ظن

148

صبر ہی بہتر ہے

149

براءت کے لیے وحی کانزول

150

آزمائش کی گھڑیاں

152

گراں قدر موقف

153

اللہ مومنوں کادفاع کرتاہے

155

یہ بلاشبہ بڑی بریت ہے

156

ایک عظیم نعمت

156

تمیم کی آیت کانزول

160

رسول اللہ ﷺ کی وفات حسرت آیات

161

دنیاوی دولت کی خوف

162

معوذات سے برکت کاحصول

162

ابوبکر ﷜ کو نماز پڑھانے کاحکم

162

نبی کریم ﷺ کی زندگی کے آخری لمحات

163

صدیق اکبر ﷜ُ کاموقف

166

نبی کریم ﷺ کی تجہیز وتکفین

167

حضرت عائشہ ؓ عالمہ ،فاضلہ

168

ادب نبوت کے بارے میں تمھارا کیا خیال ہے ؟

172

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کاعلم طب

175

خلافت اسلامیہ کےزیر سایہ

176

صالحین کی موت پرغم

177

ابوبکر ﷜ کی وفات

178

حضرت عائشہ ؓ کاایثار

180

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کی جنگ جمل میں حاضری

180

کوچ کاوقت

182

سیدہ عائشہ ؓ کی تعریف

182

رفیق اعلی ٰ کی جانب

183

ام المومنین سیدہ حفصہ بنت عمر ؓ

 

بابرکت پرورش

187

سیدناعمر ﷜ کااسلام قبول کرنا فتح کی نوید تھا

187

سیدہ حفصہ ؓ کی  خنیس ﷜ سے شادی

189

اللہ کی طرف بھاگو

189

دردناک جدائی

189

ام المومنین کاشرف

190

سیدہ حفصہ ؓ کی بلند مرتبہ ومقام

191

مثال سےبات واضح ہوتی ہے

192

حبیب کبریا ﷺ کی خوشنودی

192

سیدہ حفصہ ؓ نبی کریم ﷺ کی جنت میں بھی بیوی ہوگی

193

سیدہ حفصہ ؓ کاعلمی وفقہی مقام

194

حبیب کبریا ﷺ کی وفات حسرت آیات

194

فاروق اعظم مسند خلافت پر جلوہخ افروز ہوتے ہیں

195

عمربن خطاب ﷜ مامقتل

195

سیدہ حفصہ ؓ نے قرآن مجید کی امانت اپنی گردن پراٹھائی

196

قرآن جمع کرنے کی کہانی

197

رحلت کاوقت

200

ام المومنین زینب بنت خزیمہ ؓ

 

سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ کی بابرکت آغاز

203

خانہ نبوی میں داخل ہونے سے پہلے سیدہ زینب ؓ کی شادی

204

ام المومنین کاشرف

205

مساکین کے ساتھ شفقت او ررحم دلی

206

ساراوقت اللہ کےلیے

206

خانہ نبوی کےآنگن میں

207

رحلت کے وقت

208

ام المومنین سیدہ ام سلمہ ؓ

 

عمدہ پرورش اور بابرکت شادی

212

حبشہ کی طرف ہجرت

213

صبراور ثواب کی نیت

214

حبیب کبریا ﷺ کے پڑوس میں

217

عزت وشرف

217

ابوسلمہ ؓ کالشکر

218

ایسی وفاجس کی کو ئی مثال نہیں ملتی

219

شادی مبارک

221

شادی کے بعد گھر میں

222

سیدہ ام سلمہ ؓ میں عقل ودانش کی فراوانی

223

سیدہ ام سلمہ ؓ کی نرم دلی

225

سیدہ ام سلمہ ؓ کی عظیم فضیلت

227

سیدہ ام سلمہ ؓ کی فقاہت

228

رحلت کاوقت

229

ام المومنین  زینب بنت جحش ؓ

 

یہ ہے حقیقی فخر

232

پرورش

233

ہجرت

234

انصار کےآنگن میں

235

کسی مومن مرداور مومن عورت کی اختیار نہیں

236

ام المومنین کااعلی مقام

240

اللہ کی طرف سے شادی کاحکم

242

رسول اللہ ﷺ کےنزدیک مقا ومرتبہ

243

سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ کےدل میں مقام ومرتبہ

245

سیدہ زینب ؓ کی دنیاسےبے رغبتی

246

رسول اللہﷺ کی پشین گوئی

248

رحلت کاوقت

249

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50076
  • اس ہفتے کے قارئین 237152
  • اس ماہ کے قارئین 811199
  • کل قارئین110132637
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست