#4176

مصنف : پروفیسر محمد سلیم

مشاہدات : 8291

صحابہ ؓ اکرام اور صحابیاتؓ

  • صفحات: 307
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7675 (PKR)
(منگل 10 جنوری 2017ء) ناشر : جدید پرنٹرز اینڈ پبلشرز رائل پارک لاہور

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب و مصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان و عمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یا ساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺ کا وہ ساتھی ہے جو آپ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کا لفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذا اب یہ لفظ کوئی دوسرا شخص اپنے ساتھیوں کے لیے استعمال نہیں کر سکتا۔ اسی طرح سیدات صحابیات وہ عظیم خواتین ہیں جنہوں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا اور ان پر ایمان لائیں اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام و صحابیات سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جو ان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ صحابہ کرام ؓ و صحابیاتؓ‘‘ پروفیسر محمد سلیم صاحب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے اسلامی دنیا کے روشن ستارے صحابہ و صحابیات کے تذکروں کو سوال و جواب کی صورت میں سہل اور آسان انداز میں مرتب کرنے کی کوشش کی ہے عامۃ الناس کے لیے یہ کتاب انتہائی مفید ہے بالخصوص کوئز پروگرام مرتب کرنے والوں اور اساتذہ و طلباء کے لیے اس میں بہترین رہنمائی موجود ہے ۔اور یہ کتاب ان لوگوں کے لیے بے حد مفید ہے جو کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حصہ او ل  صحا بہ کرام

12

خلفا ئے راشدین

11

حضرت ابو بکر صدیق ﷩

11

حضرت عمر فا رو ق﷜

15

حضرت عثمان  غنی ﷜

20

حضرت علی المر تضیٰ﷜

24

او لا د نبی ﷺ و اھل بیت

27

حضرت عبد اللہ

27

حضرت ابر اہیمِ

28

حضرت علی بن ابو العاص

28

حضرت امام حسن ﷜

29

حضرت امام حسین ﷜

30

عشرہ مبشرہ صحابہ کرام ﷜

32

ابو عبید  ہ ﷜بن جراح

32

حضرت سعید بن زید ﷜

33

زبیر بن العو ام

34

سعد بن ابی وقاص

36

طلحہ بن عبیدا للہ ﷜

38

حضرت عبد الر حمن بن عو ف

39

صحا بہ کر ام ﷜

41

حضرت کعب بن ما لک انصا ری

41

حضرت سعید ین عا مر

43

حضرت طفیل بن عمرو دو سی

44

حضرت  عبداللہ ﷜بن حذیفہ  سہمی

45

حضر ت براء ﷜بن مالک انصاری

46

حضرت ثماثہ  ﷜بن اثال

46

حضرت  ابو ایو ب ﷜انصاری

47

حضرت زید﷜ بن حا رثہ

48

حضرت  ابو ہریرہ﷜

49

حضرت حسان﷜ بن ثا بت

50

حضرت انس ﷜بن ما لک

50

حضرت ابی﷜ بن کعب انصا ری

51

حضرت  ابو مو سی ٰ اشعری

53

ابو قتا دہ ؓ حا رث

54

حضرت ابو طلحہ زید بن سہل

55

ابو سلمہ اکو ع اسلمی ؓ

57

حضرت بر یدہ  بن اےلحصیب اسلمیؓ

58

حضرت ثابت بن اقرم  انصاری ؓ

59

حضرت صخر بن حرب ؓ

59

حضرت ضرار بن از ورا سدمی ؓ

62

حضرت حا ثہ  بن نعمان

63

حمزہ بن عبد المطلب ؓ

64

حا طب بن بلتعہ ؓ

66

حضرت خالد بن ولید ؓ

67

زید بن حا ثہ ؓ

69

حضرت شر جیل  بن حسنہ ؓ

72

حضرت عمرو بن عاص بن وا ئل ؓ

73

حضرت عا سم بن  ثا بت ؓ

73

حضرت عکرمہ بن ہشام

74

حضرت عبا دہ  صامت  انصاری ؓ

75

حضرت عکا شہ  بن صامت انصاری ؓ

75

حضرت  عکا شہ بن محصن  اسدیؓ

76

حضرت سہیل بیضا ءؓ

77

حضرت رافع بن ما لک  انصاری ؓ

78

حضرت اخرم  ؓاسدی

78

حضرت عامر بن ربیعہ عددیؓ

 

حضرت عبد اللہ بن مخرم ؓ

79

حضرت عیا ش بن ابی ربیعہؓ

80

حضرت عیا ض بن  زبیر  فہری ؓ

81

حضرت عبد اللہ بن شہاب زہری ؓ

81

حضرت قدامہ ؓ بن مطعون

82

سعد بن  خثیمہ  انصاری ؓ

82

 عبداللہ  بن سہیل ؓ

83

خوات  بن جبیر انصاری  ؓ

84

حضرت حا رثہ بن سرا قہؓ 

84

حضرت ابن  ابی عو فیؓ

85

حرام بن ملحان  انصاری ؓ

85

ثابت  بن وحدا حؓ

86

عمیر بن حارث بن  ثعلبہ ؓ

86

حریر بن عبد اللہ  الجبلیؓ

87

حضر ت خو لی بن ابی خو لی ؓ

88

حضرت عر وہ بن مسعود  ثقفی ؓ

89

چا رود بن عمر وؓ

89

قیس بن سعد ساعدی ؓ

90

کلثو م بن ہدم انصا ریؓ

91

 ابو ہیشم  ما لک بن التبیان ؓ

92

عو یم بن سا عدہ اانصاری ؓ

92

سہیل بن حنیف انصاری ؓ

93

ربیعہ بن اکشم اسدی ؓ

93

حبیب بن  زید انصاری ؓ

94

 ابو  جابر عبد اللہ ’ انصاری

94

عثمان بن حنیف انصاری ؓ

95

کعب بن عمرو انصاری ؓ

96

عبد اللہ بن رئیس جہمی انصاری ؓ

96

طلیب بن عمیر ؓ

97

 ابو سیر ہ ابی رہیمؓ

98

طفیل بن  ابی حارثؓ

98

حضرات عد اس ؓ

99

خلدو ن سوید انصاری ؓ

101

حضرت جبیرین بن  مطعم ؓ

101

حضرت بلال بن ربا عؓ

102

حضرت بو ذر غفاریؓ

103

حضرت عبد اللہ بن مسعو د ؓ

104

حضرت  حو لطیف  بن عبد العزی ؓ

105

ابان بن سعید ؓ

106

حضرت امیر معا ویہ ؓ

107

حضرت ابو جند ل  ؓ

108

حضرت حذیفہ بن الیمان ؓ

108

حضرت دحیہ کلبی ؓ

109

ابو مر ثد غنوی ؓ

110

عیتم بن حا رث ؓ

110

خالد بن سعید اموی ؓ

110

خبا ب بن ارات ؓ

111

حضرت صہیب رو می ؓ

112

حضرت ذو الجنا دین ؓ

113

عمیر بن وہب ؓ

114

حضرت عتبہ بت اسید ؓ

115

حضرت عبد ا لرحمن  بن ابو بکرؓ

115

عبد اللہ بن سراقہ ؓ

116

عمار بن یا سر ؓ

116

مرثد بن  ابی مر ثد ؓ

118

مسطح بن اثاثہ ؓ

118

مقداد بن عمرو ؓ

119

حضرت مجمع بن  صالح ؓ

120

معمر بن حارثؓ

120

مقداد بن الا سود ؓ

121

حضرت نعیم   النحام ؓ

122

حضرت یاسر بن عا مر ؓ

123

حضرت   ابو سلمی بن عبد الا سد ؓ

123

عثمان بت مطعون ؓ

124

عامربن ربیعہ عددی ؓ

125

حضرت ابو احمد بن حجش ؓ

126

حضرت جعفر طیار ہا شمی ؓ

126

حضرت متعیس بن حذافہ  ؓ

128

شما س بن عثمان مخزو می ؓ

128

طیب بن  عمیر ؓ

129

حضرت سا ئب بن  عثمان ؓ

131

حضرات سکران بن عمرو ؓ

132

عمر و بن اسعد اموی ؓ

132

قدامہ بن مطعون ؓ

133

حضرت ہشام بن  عا ص

133

اسید بن  حفیر ؓ

133

اسد بن زرا راء  انصا ری ؓ

134

بشر بن  برا ء معرور ؓ

135

حضرت خلاد بن سوید ؓ

137

حضرت رفا عہ بن را فع انصاری ؓ

137

رفاعہ  بن عبد المنذر ؓ

138

زیاد بن لبیدؓ

139

حضرت ابو لبابہ ؓ

140

حضرت سعد بن زید  انصاری ؓ

140

حضرت عمارہ بن خرام انصاری ؓ

141

قتادہ بن القمان انصاری ؓ

141

قطبہ بن عامر ؓ

142

معاذ بن  غفرا ء انصاری ؓ

143

نعمان بن عمر و انصاری ؓ

143

رافع بن ما لک انصا ری ؓ

144

حضر ت سعد بن معاذؓ

145

بر اء بن ما لک انصاری ؓ

146

خبیب  بن عدی  انصاری ؓ

147

حضرت  او س بن صامت انصاری ؓ

149

حضرت بشیر بن سعد ؓ

149

حضرت  جبار بن صخر ؓ

150

عبد اللہ بن جبیر بن مطعم ؓ

150

حضرت  عبیدہ  بن حارث  بد ریؓ

151

حضرت فر دہ بن  عمر و انصاری ؓ

151

ابو رہم غفاری ؓ

152

حضرت زید بن خطاب ؓ

152

مسلہ بن اکو ع ؓ

153

حضرت سعد بن  عبادہ  انصاری ؓ

154

حضرت  صفوان بن معطلؓ

155

عتبہ بن غزوان  ؓ

156

عبد اللہ بن زبیر

157

حضرت عبد اللہ بن جعفر  ؓ

157

حضرت عمیر بن سعد ؓ

158

حضرت عبد اللہ  بن عا مر ؓ

158

حضرت حیل بن الیمان ؓ

159

حضرت خارجہ   بن زید انصاری ؓ

160

قیم بن او س داریؓ

160

قیس بن سعدؓ

161

حضرت عبداللہ بن سلام ؓ

161

ابو  العا ص بن ربیعہ ؓ

162

حضرت طفیل  ذوالنو رؓ

164

حضرت عبد با لیل ثقفی ؓ

164

حضرت عتاب  بن اسید ؓ

165

حضرت عثمان  بن طلحہ عبد ریؓ

165

حضرت  فضل  بن عباس ؓ

166

حضرت کرز بن جابر فہریؓ

166

ابان بن سعید ؓ(کاتب وحی)

167

حضرت حنظلہ بن ابی عامرؓ

168

عبد اللہ  بن ابی ابکرؓ

168

حضرت  حنظلہ بن ربیعہؓ

169

حا طب  بن عمر وؓ

169

عبد اللہ بن ارقم ؓ

169

عبد اللہ بن زید انصاری ؓ

170

لبید بن ربیعہ ؓ

170

حصہ دوم صحا بیات ؓ

 

امھات المو منین ؓ

171

ام المو منین  سیدہ خدیجتہ  الکبریٰ ؓ

171

حصرت سودہ ؓ

174

حضرت عائشہ ؓ

177

واقعہ  غزوبنو مصلطق

179

حضرت سید وحفصہ ؓ

180

ام المو منین حضرت زینب بنت خزیمہ

182

سیدہ  ام سلمہ ؓ

183

زینب بن جحش ؓ

186

حضرت جویریہ ؓ

188

حضرت ام حبیبہ ؓ

190

حضرت میمونہ ؓ

192

حضرت صفیہ بنت حئی

193

نبی کریم ﷺ کی نو اسیاں

 

حضرت رقیہؓ

194

حضرت ام کلثوم ؓ

195

حضرت فاطمہ ؓ

195

صحا بیات

 

ام ایمن ؓ

195

ام رد مان ؓ

197

حلیمہ  سعدیہ ؓ

199

حضرت ثوبیہ ؓ

200

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54487
  • اس ہفتے کے قارئین 583629
  • اس ماہ کے قارئین 370874
  • کل قارئین114262874
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست