شریعت اسلامی کا بہترین اور مختصر قانون یہ ہے کہ جو رسول اللہ ﷺ فرمان جاری فرمائیں اس کو مان لو اور جس سے روکنے کا حکم سنائیں اس سے رک جاؤ۔ آپ ﷺ اطاعت و فرمانبرداری ہی فقط وہ چیز ہے جس کی بدولت آدمی راہ راست پر چل کر جنت تک پہنچ سکتا ہے ورنہ ذلت و رسوائی اس کا مقدر بن جائے گی۔ اس کتاب میں وہ تمام منہیات جو قرآن میں یا صحیح احادیث میں آئی ہیں، یعنی وہ تمام امور جن سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے ہم مسلمانوں کو روکا ہے، کو جمع کر دیا گیا ہے۔ یہ بلاشبہ نہایت ہی عظیم ذخیرہ ہے۔ آج اگر ہم خود سے وعدہ کر لیں کہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے جس جس چیز سے منع کیا ہے، ہم اسے اپنی زندگی سے نکال باہر کریں گے، تو صرف اس کتاب کا مطالعہ ہی ان شاء اللہ کافی رہے گا۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
مقدمہ |
|
19 |
اطاعت ہوتو ایسی |
|
27 |
نبی ﷺکی اتباع میں کانوں میں انگلیاں |
|
27 |
اتباع سےاعراض وگمراہی |
|
28 |
مدینہ کی گلیوں میں شراب بہنے لگی |
|
28 |
کپڑ ے دیواروں سےالجھ گئے |
|
28 |
آپ ﷺکی محبت میں رشتوں کی قربانیاں |
|
29 |
جنت میں رفاقت رسول ﷺپانےوالے |
|
29 |
امیر المومنین مسکر ادیئے |
|
30 |
صحابی نےانگوٹھی پھینک دی |
|
31 |
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ہانڈیاں الٹادیں |
|
31 |
خریم اسدی واقع کمال تھے |
|
31 |
قباء والوں نےنماز میں قبلہ بدل لیا |
|
32 |
صحابہ نےانگوٹھیاں بنوالیں |
|
33 |
عبداللہ بن عمر ؓاور اتباع نبی ﷺ |
|
33 |
ابن عمر ؓ نبی ﷺکے عبادت کےمقامات پرعبادت کرتے تھے |
|
34 |
عبداللہ بن عمر ؓ سواری کی طر ف منہ کرکے نماز ادارکرتے تھے |
|
35 |
نبی ﷺکے سکھائے ہوئے کلمات سے کچھ ردوبدل نہیں |
|
35 |
ابن عمر ؓ حج میں آپﷺ کے نقش قدم پر |
|
36 |
نبی ﷺکےاشارے پرقرض معاف |
|
36 |
صحابی نےنماز کے آگے سے گزرنے والے کودھکادے دیا |
|
37 |
سیدناعمر ؓ نے حجر اسودکو بوسہ کیوں دیا |
|
38 |
المنہیات من القرآن کریم |
|
39 |
المنہیات من الاحادیث النبویﷺ |
|
66 |
آئینہ مضامین |
|
67 |
کتاب الطہارۃ (طہارت کےمسائل ) |
|
68 |
قضائے حاجت کے لیےقبلے کی جانب منہ یاپشت کرنے کی ممانعت |
|
69 |
ہڈی اور گوبرسےاستنجاکرنے کی ممانعت |
|
69 |
کوئلے سےاستنجاکر نے کی ممانعت |
|
70 |
برتن میں سانس لینے اور داہنےہاتھ سے استنجارکرنے کی ممانعت |
|
70 |
کھڑے پانی میں پیشاب کرنے اور پھراس میں غسل کرنے کی ممانعت |
|
71 |
کھڑے ہوکر پیشاب کرناممنوع ہے |
|
72 |
قضائے حاجت کےوقت قبلہ کی طرف منہ کرنے کی ممانعت |
|
72 |
کسی جانور کی بل میں پیشاب کرنے کی ممانعت |
|
73 |
غسل خانے میں پیشاب کرنے کی ممانعت |
|
74 |
شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سےچھونے کی ممانعت |
|
74 |
کیاعورت کےبچے ہوئے پانی سےوضوکرناممنوع ہے؟ |
|
75 |
عورت کےبچے ہوئے پانی سےغسل کرنے کی ممانعت |
|
76 |
کھڑے پانی میں پیشا ب کرنے کی ممانعت |
|
76 |
بول وبراز روک کر نماز پڑھنے کی ممانعت |
|
77 |
المنہیات |
|
78 |
طہارت کےبغیر نماز قبول نہیں ہوتی |
|
78 |
قضائے حاجت کےوقت زمین کےقریب ہونے سے پہلے کپڑانہیں اٹھاناچاہیے |
|
78 |
دوران قضائے حاجت باتیں کرنامنع ہے |
|
78 |
وہ جگہیں جہاں قضائے حاجت کے لیے بیٹھنامنع ہے |
|
79 |
حائضہ عورت کانماز پڑھنامنع ہے |
|
79 |
حالت حیض میں عورت کاروزہ رکھنامنع ہے |
|
79 |
حائضہ سےہمبستر ی کرنامنع ہے |
|
79 |
حالت حیض میں طلاق دینا منع ہے |
|
79 |
کتاب الصلوۃ (نماز کےمسائل ) |
|
81 |
طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کےوقت نماز پڑھنے کی ممانعت |
|
82 |
نماز کےمکروہ اوقا ت |
|
82 |
عصر کےبعدنماز پڑھنےکی ممانعت |
|
83 |
دونوں پہلوؤں پرہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے کی ممانعت |
|
84 |
نماز میں کپڑالٹکانے اور منہ ڈھانپنے کی ممانعت |
|
85 |
نماز میں کوے کی طر ح ٹھونگیں مارنے کی ممانعت |
|
85 |
حالت نماز میں احتباء کی ممانعت |
|
86 |
حالت نماز میں سامنےاور دائیں جانب تھوکنے کی ممانعت |
|
87 |
نماز میں ہاتھ پرٹیک لگاکر بیٹھنے کی ممانعت |
|
87 |
جوڑاباندھ کر نماز پڑھنے کی ممانعت |
|
88 |
باتیں کرنےوالے کےپیچھے نماز پڑھنے کی ممانعت |
|
88 |
ریشم پہن کرنماز پڑھنے اور رکوع میں قرآن پڑھنے کی ممانعت |
|
89 |
کیاآدمی فقط ازار باندھ کر نماز پڑھ سکتاہے؟ |
|
90 |
نماز میں بازوبچھانااور نماز کے لیےمسجدمیں مخصوص جگہ متعین کرنے کی ممانعت |
|
91 |
نماز جمعہ سےقبل مسجدمیں حلقہ بناکے بیٹھنے کی ممانعت |
|
92 |
کسی کو اٹھاکر خوداس کی جگہ بیٹھنے کی ممانعت |
|
92 |
جمعہ کےدن گوٹ مارکر بیٹھنے کی ممانعت |
|
93 |
مسجدمیں گمشدہ چیز کااعلان کرناجائزنہیں |
|
94 |
مساجدمیں اشعار کی ممانعت |
|
94 |
مسجدمیں خریدوفروخت کی ممانعت |
|
95 |
مساجدمیں حدودقائم کرناحرام ہے |
|
96 |
کچالہسن اور پیازکھاکر مسجدمیں آنے کی ممانعت |
|
96 |
المنہیات |
|
98 |
قبرستان میں نماز پڑھنامنع ہے |
|
98 |
حمام میں نما ز پڑھنامنع ہے |
|
98 |
اونٹوں کےباڑے میں نماز پڑھنامنع ہے |
|
98 |
مسجدمیں تیز چل کر آنامنع ہے |
|
98 |
ثواب کی غرض سےتین مساجد کے علاوہ سفر کرنامنع ہے |
|
99 |
نمازی کےآگے سےگزرنامنع ہے |
|
99 |
رکو ع اور سجدےمیں قرآن پڑھنامنع ہے |
|
99 |
دوران نماز آسمان کی طر ف دیکھنا منع ہے |
|
99 |
نماز کے لیے وضو کے بعد تشبیک منع ہے |
|
100 |
نماز میں ادھر ادھر جھانکناممنوع ہے |
|
100 |
دوران نماز انگلیاں چٹخانامنع ہے |
|
100 |
دوران نماز کھاناپینامنع ہے |
|
100 |
اقامت کےبعدنفل نماز پڑھناممنوع ہے |
|
101 |
عورتوں کاخوشبولگاکر مسجدمیں آناممنوع ہے |
|
101 |
دوران خطبہ جمعتہ المبارک باتیں کرناممنوع ہے |
|
101 |
کتاب الجنائز (جنازے کے مسائل ) |
|
102 |
قبروں پرلیپ کرنے اور کچھ لکھ کرلگانے کی ممانعت |
|
103 |
قبرپرعمارت(گنبد،قبہ )بنانے کی ممانعت |
|
104 |
قبروں پربیٹھنے اورقبروں کو پختہ بنانے کی ممانعت |
|
104 |
موت کی تمناکرنے کی ممانعت |
|
105 |
جس جنازہ میں نوحہ کرنےوالیاں موجودہوں اس جنازے میں شرکت کی ممانعت |
|
106 |
میت پرمرثیہ خوانی کرنےکی ممانعت |
|
106 |
میت پرنوحہ کرنےکی ممانعت |
|
107 |
المنہیات |
|
109 |
قریب المرگ کےلیے ثلث مال سے زائدمیں وصیت کرناممنوع ہے |
|
109 |
ورثاء کےلیے وصیت جائز نہیں |
|
109 |
جاہلیت کےطر یقہ سے موت کی خبر دیناممنو ع ہے |
|
109 |
آگ کے ساتھ جنازہ میں شرکت ممنوع ہے |
|
109 |
جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھناممنوع ہے |
|
110 |
جنازہ کےساتھ چلتے ہوئے اونچی آواز میں ذکر کرنامنع ہے |
|
110 |
تین وقتوں میں تدفین ممنو ع ہے |
|
110 |
مجبوری کے بغیر رات کو تدفین ممنوع ہے |
|
110 |
قبروں کو مسجدیں بناناممنوع ہے |
|
111 |
کسی کی قبر کو عیدمیلہ گاہ بناناممنوع ہے |
|
111 |
کتاب الزکوۃ (زکوۃ کے مسائل) |
|
112 |
زکو ۃ میں بہت عمدہ مال لینے کی ممانعت |
|
113 |
المنہیات |
|
114 |
زکو ۃ میں بوڑھا،بھینگا،عیب دار جانور دینے کی ممانعت |
|
114 |
گھٹیااور ردی قسم کی اشیاء زکوۃ میں دیناجائز نہیں |
|
114 |
بنوہاشم اہل بیت پرزکوۃ حرام ہے |
|
114 |
بھیک مانگنے کاپیشہ بنالینے کی ممانعت |
|
115 |
زکو ۃ میں حیلہ اختیار کرنےکی ممانعت |
|
115 |
|