#3552

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

مشاہدات : 4782

روشنی اور اندھیرہ

  • صفحات: 336
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13440 (PKR)
(جمعہ 11 مارچ 2016ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

کتاب وسنت میں حق اور خیر کے اعمال کو’نور‘اور اس کے بالمقابل باطل اور شر کے کاموں کو ’ظلمات‘یعنی تاریکیوں سے تعبیر کیا ہے اور ان معنوی چیزوں کو حسی اشیاء سے تشبیہ دی ہے۔اسی طرح حق کو بینائی ،دھوپ اور زندگی سے موسوم کیا ہے اور باطل کو اندھے پن،سایہ اور موت قرار  دیا ہے۔پھر اس کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ یہ دونوں چیزیں ایک دوسرے کی ضدہیں،لہذا دونوں میں اتحاد نہیں ہو سکتا۔ زیر نظرکتاب’’روشنی اوراندھیرا‘‘سعودی عرب کے نامور عالم دین اور مذہبی اسکالر شیخ سعید بن علی بن وہف القحطانی کی عربی تصنیف کا ترجمہ ہے ۔شیخ موصوف نے اس کتاب کو چار حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ پہلا حصہ توحید اور دوسرا حصہ ایمان اور تیسراحصہ اخلاص پر مشتمل ہے کیونکہ ایمان کی تکمیل کےلیے اخلاص ضروری ہےاور کوئی بھی عمل تب تک شرف قبولیت سے بہرہ یاب نہیں ہوسکتا جب تک اس میں اخلاص نہ ہو۔ چوتھے حصے میں سنت کا مفہوم، اہمیت اور مقام ومرتبے کو واضح کرنے کے بعد بدعت کے اسباب، اقسام، عصر حاضر کی مروجہ بدعات، بدعتی کی توبہ، بدعات کے اثرات اور نقصانات جیسے پر مغز موضوعات کو قرطاس کی زینت بنایا ہے۔ یہ کتاب لوگوں کو بدعات و خرافات ، قبرپرستی ، کفر وشرک کی تاریکی سے نکال کر کتاب وسنت والی ہدایت ، توحید، ایمان، اخلاص والی روشنی کی طرف لانے کے لیے بڑی مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کوظلم وشرک کے اندھیرے ختم کرنے اورتوحید وسنت کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرفے چند

11

تقدیم

15

مقدمہ

18

پہلی بحث ....نورتوحید

21

پہلامطلب : توحید مفہوم

21

دوسرا مطلب : توحید کے اثبات میں روشن دلائل

21

تیسرامطلب : توحید کی قسمیں

27

چوتھا مطلب: توحید کے فوائد او رثمرات

30

دوسری بحث : شرک کاتاریکیاں

36

پہلا مطلب : شرک کامفہوم

36

دوسرا مطلب : ابطال شرک کے روشن دلائل

37

الوہیت میں منفرد

51

تیسرا مطلب : شفاعت

54

چوتھا مطلب: بھر پور نعمتوں سے نوازنے والا ہی عبادت کامستحق ہے

59

پانچواں مطلب : شرک کے اسباب وہ سائل

63

تعریف میں مبالغہ ،حدسے تجاوز او ردین میں غلو

65

قبروں پر مساجد کی تعمیر او ران میں تصویر کشی

66

قبروں کو سجدہ گاہ بنانا

67

قبروں پر چراغاں کرنا او رعورتوں کا ان کی زیارت کرنا

68

قبروں پر بیٹھنا او ران کی جانب رخ کرکے نماز ادا کرنا

68

قبروں کو میلہ ؍گاہ بنانا او رگھر وں میں نماز نہ پڑھنا

69

تصویریں او رقبروں پر قبوں کی تعمیر

70

تین مسجدوں کے علاوہ کسی جگہ کے لیے کجاوہ کسنا

70

قبروں کی بدعتی زیارت شرک کے اسباب میں سے ہے

71

چھٹا مطلب : شرک کے انواع واقسام

73

ثانیا:شرک اکبر اصغر کے درمیان فرق

80

ساتواں مطلب : شرک کے آثار ونقصانات

80

ایمان کانور

 

عرض مترجم

89

مقدمہ

92

پہلا مبحث ،ایمان کانو ر

95

پہلا مطلب :حصو ل ایما ن اور میں زیادتی کے اسبا ب وذرائع

97

تیسرامطلب : ایمان کے فوائد وثمرات

102

چوتھا مطلب: ایمان کی شاخیں

122

پانچواں مطلب: مومنوں کے اوصاف

128

دوسرا مبحث ..........نفاق کی تاریکیاں

134

پہلا مطلب : نفاق کامفہوم

134

نفاق کا شرعی مفہوم

135

دوم : زندیق کامفہوم

136

دوسرا مطلب : نفاق کی اقسام

137

اول :نفاق اکبر (بڑانفاق)

137

دوم :نفاق اصغر (چھوٹا نفاق)

139

سوم :نفاق اکبر او رنفاق اصغر کے درمیان فرق

141

تیسرامطلب :منافقین کےاوصاف

142

چوتھا مطلب: نفاق کےاثرات ونقصانات

157

اخلاص کانو ر

 

عرض مترجم

165

مقدمہ

166

پہلا مبحث .....اخلاص کانو ر

171

پہلامطلب : اخلاص کامفہوم

171

دوسرا مطلب: اخلاص کی اہمیت

172

چوتھا مطلب ، اخلاص کے فوائد وثمرات

182

دوسرا مبحث .........اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں

184

پہلا مطلب : اخروی عمل سے دنیا طلبی کی خطرنا کیاں

184

دوسرا مطلب: دینا کی خاطر عمل کی اقسام

188

تیسر امطلب: ریا کاری کی خطرناکی او راس کے نقصانات

189

چوتھا مطلب : ریاکاری کی قسمیں اور اس کی باریکیاں

195

پانچواں مطلب ...ریا کی قسمیں اور عمل پر اس کااثر

198

چھٹا مطلب .........ریاکاری کے اسباب ومحرکات

200

ساتواں مطلب.........اخلاص کے حصو ل طریقے او رریا کاری کاعلاج

202

بدعت کے اندھیرے

 

مقدمہ ازمولف

215

مقدمہ ازمترجم

218

پہلی بحث .......سنت کی روشنی

221

پہلامطلب : سنت کامفہوم

221

عقیدہ کالغوی واصطلاحی مفہوم

221

اہل سنت کامفہوم

222

جماعت کامفہوم

2223

دوسرا مطلب......اہل سنت وجماعت

224

اہل سنت کی وجہ تسمیہ

224

تیسرا مطلب.....سنت کی مطلق نعمت ہے

230

چوتھا مطلب.......سنت کامقام

232

پانچواں مطلب......صاحب سنت کامقام اور بدعتی کاانجام

233

دوسر ی بحث ......بدعت کے اندھیرے

236

پہلا مطلب.........بدعت مفہو م

236

بدعت کی دوقسمیں ہیں

237

دوسرا مطلب......قبولیت عمل کی شرطیں

240

تیسرامطلب.......دین میں بدعت کی مذمت

243

اولاَ.....بدعت کی مذمت قرآن کریم کی روشنی میں

243

ثانیاَ.......بدعت کی مذمت سنت نبوی کی روشنی میں

246

ثالثاَ..بدعات کے سلسلہ میں صحابہ ﷢ کے چند اقوال

252

رابعاَ ...بدعت کے سلسلہ میں تابعین وتبع تابعین کے چند اقوال

252

خامساَ...بدعات درج ذیل وجوہات کی بنا پرمذموم ہیں

254

چوتھا مطلب :بدعات کے اسباب

254

پانچواں مطلب : بدعت کی قسمیں

269

پہلی قسم بدعت حقیقی وبدعت اضافی

270

دوسری قسم بدعت فعلی وبدعت ترکی

271

تیسری قسم بدعت قولی اعتقادی اور بدعت عملی

275

چھٹا مطلب: دین میں بدعت کاحکم

276

ساتواں مطلب: قبروں کے پاس انجام دی جانے والی بدعات

280

آٹھواں مطلب: عصر حاضر کی بدعات

283

(1)نبی کریم ﷺ کی یوم پیدائش کاجشن منانا

284

(2)ماہ رجب کے پہلے جمعہ کی شب میں جشن منانا

292

(3)اسراءمعراج کی شب میں جشن منانا

298

(4)شعبان کی پندرہویں شب میں جشن منانا

301

(5)تبرک (حصول برکت )

306

(6)زم زم نوشی سے تبرک کااحصول

313

(7)آب باراں سے برکت کاحصول

313

ناجائز تبرکات

314

ممنوع تبرکات کے اسباب

318

ممنوع تبرکات کے آثار ومظاہر

318

ناجائز وممنوع تبرکات کے دفاع وسائل وذرائع

318

مختلف قسم کی منکر بدعات

319

نواں مطلب: بدعتی کی توبہ

322

دسواں مطلب: بدعات کے آثار ونقصانات

325

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 91079
  • اس ہفتے کے قارئین 303834
  • اس ماہ کے قارئین 91079
  • کل قارئین113983079
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست