#1103

مصنف : امیر حمزہ

مشاہدات : 26541

روس کے تعاقب میں

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4800 (PKR)
(بدھ 08 ستمبر 2010ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

افغان جہادکےنتیجےمیں جب روس ٹکڑے ٹکڑے ہواتوکروڑوں مسلمانوں کے علاوہ دیگراقوام بھی روسی تسلط سےآزادہوئیں ۔مساجداورمدارس جوشراب خانے اورسینماگھربنادیئے گئے تھے ،دوبارہ اللہ اکبرکی صداؤں سےمعمورہونےلگے۔اسی دوران خداکی توفیق سے زیرنظرکتاب کے مؤلف نےطورخم سے کوہ قاف تک کاسفرکیا۔انہوں نےجہادکے ثمرات کامشاہدہ کیااواپنی آنکھوں کے سامنے دنیاسے کیمونزم کاجنازہ اٹھتے اوراسے دفن ہوتےہوتے دیکھا۔اس سفرسے واپسی پرانہوں نے اپنے تاثرات قلم بندکیے اوریوں یہ کتاب منصہ شہودپرآئی ۔اس کےمطالعہ سے شکست خوردہ روس کی مکمل تصویرنگاہوں کے سامنے آجاتی ہے جومصنف کے دلنشین پیرائہ اظہارکامنہ بولتاثبوت ہے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

13

افغانستان اور روس کاسفر

 

15

طورخم

 

17

1۔جہادکی باتیں ،جہادکی یادیں

 

 

جلال آباد

 

18

شہداء کی یادیں

 

20

جلال آبادکامحاصرہ اورشیخ جمیل الرحمن

 

21

سوئے کابل

 

22

پل چرخی جیل

 

23

پل چرخی کےایک قیدی کی داستان

 

23

خادکے دفترمیں

 

25

پھانسی اورپھر20سال قید

 

26

پل چرخی جیل میں

 

27

جیل میں عیسائیت

 

27

مجھے سزادینے والاافسربھی قیدی بن گیا

 

28

کابل شہرمیں

 

28

کابل کےحالات

 

29

مہنگائی

 

30

ایک دلچسپ تاریخی جائز ہ بچہ سقہ کون تھا؟

 

31

صدارتی محل کے حوالے سے موجودہ یادیں

 

33

بریگیڈیرعبداللہ سے ملاقات

 

34

کابل کےجج کی باتیں

 

35

غزنی کی جانب

 

36

فاتح سومنات کےغزنین میں

 

37

سلطان کےبت شکن جہادپرایک نظر

 

39

سلطان سومنات میں

 

40

سلطان نےجب سومنات کوتوڑا

 

41

سلطان محمودکی قبرپر

 

42

کشمیرکی یاد

 

43

غزنی سے واپسی

 

44

کابل کےائیرپورٹ کے وی آئی پی روم میں گلم جم کے جرنیلوں کےساتھ

 

45

ہوائی ٹرک میں سفر

 

47

2۔روس کےتعاقب میں

 

 

شاہراۂ سلانگ پرنہرجیحون(دریائےآمو)تک

 

51

کوہ سلانگ پر

 

52

پل خمری میں

 

54

قندوزکی جانب

 

55

سرسبزوشاداب جنگل میں

 

56

حضرت حسین ؓکے مزارپر

 

57

ننگےبابے کی درگاہ پر

 

59

دشت ارچی کی طرف کوچ

 

61

روس افغانستان سے کیوں بھاگا؟ایک سبب

 

62

قومندان جلات خان کےمہمان

 

64

گدھے پرسفر

 

65

سلفی مجاہدمولاناعزیزاللہ شہیدکی قرارگاہ

 

67

قندوزکےسب سےبڑے کمانڈرسے ملاقات

 

70

دریائے آمورکےکنارےبندرشیرخان میں

 

71

3۔روس کی سیر

 

 

افغانستان سے ترکستان تک روس کےتعاقب میں

 

74

ماسکوکاسفر

 

75

ماسکومیں

 

77

ماسکوکی جامع مسجدکے خطیب سے ملاقات

 

78

کریملن کی سیراور ریڈسکوائرمیں لینن کی لاش

 

80

شیطانی مذہب اور سٹالن کاانجام

 

83

ڈالرپری کوپکڑنے کی دوڑ

 

86

ماسکومیں میٹرو

 

88

4۔قازان سے آستراخان تک

 

 

دریائے وولگاکے کنارے کنارے

 

90

تاتارستان کی تاریخی سیر

 

91

شاہ بلطوارکاایمان افروزواقعہ

 

92

قازان میں

 

93

دریائے وولگاکی لہروں پربحری جہازمیں

 

95

لینن کے شہرمیں

 

96

کوئیبشیب شہر

 

97

تفریح کے شیطانی مناظراور ہم

 

98

’’سرائے ‘‘جواب‘‘ساراقوف‘‘ہے

 

100

وولگاگراڈ

 

101

آستراخان

 

102

مسجدمیں مولویوں کی تصاویر

 

104

روسی نومسلم عبدالفتاح سے ملاقات

 

105

5۔کوہ قاف کی امام شام کے دیس داغستان میں

 

 

چیچنیامیں چودہ گھنٹے

 

108

داغستان

 

110

مدرستہ الحکمہ میں استاداورشاگردوں سے ملاقات

 

111

آذربائیجان میں دل آزارلمحات

 

112

6۔قازقستان ،ترکمانستان ،بخاراورسمرقندکی قلم بندیادیں

 

 

قازقستان

 

115

جب ہم’’بی نیو‘‘میں امام مسجدکےمہمان بنے

 

116

ترکمانستان میں

 

119

امام بخاری کے شہرمیں

 

120

جامع مسجدامام بخاری میں

 

121

امام بخاری کی جلاوطنی کے بعدبخاراپراب تک کیابیتی؟

 

122

مدرسہ میرعرب

 

124

سمرقندمیں امام بخاری کی قبرپر

 

126

امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ اورنوازشریف

 

126

امیرتیمورکےمقبرے پر

 

128

امیرتیمورکےمقبرےپر(علی ہجویری کا)درباریادآگیا

 

129

تاشقندمیں

 

130

تاشقندکامدرسہ قوقلداش

 

132

مصحف عثمانی ؓ  کی زیارت اور علم کے موتیوں کاگھر

 

133

شیخ تاجی اوران کی تفسیر

 

135

قازقستان میں دعوتی سرگرمیاں

 

136

شادی اورتبلیغ

 

137

شادی پرجلسہ

 

139

تاشقندکی ایک مسجدمیں اہل توحیدنوجوانوں کےدرمیان

 

139

ایک دیہاتی عورت ’’دیماتن ‘‘کاقصہ

 

142

حقیقت اور بے عملی

 

144

یہودیوں کے عبادت خانے میں

 

146

وادئ فرغانہ

 

148

دین کی جان ..شہراندجان

 

150

نمنگان

 

153

نمنگان میں دعوت و تبلیغ

 

153

دوبارہ تاشقندمیں

 

154

وطن واپسی اورتاشقندمیں فوٹوسٹیٹ مشین کانہ ملنا

 

156

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73856
  • اس ہفتے کے قارئین 107684
  • اس ماہ کے قارئین 1724411
  • کل قارئین111045849
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست