#799

مصنف : برٹر نڈرسل

مشاہدات : 25168

قوت اقتدار ایک جدید معاشرتی تجزیہ

  • صفحات: 319
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9570 (PKR)
(ہفتہ 08 اکتوبر 2011ء) ناشر : فکش ہاؤس مزنگ لاہور

برٹرنڈرسل نہ صرف یہ کہ ایک بہترین ماہر منطق کے طور پر جانا جاتا ہے بلکہ اس نے عالمانہ اور دانشورانہ مباحث یعنی تجزیاتی فلسفے کے عظیم مبلغ کی حیثیت سے بھی شہرت حاصل کی۔ زیر مطالعہ کتاب ’قوت اقتدار ایک جدید معاشرتی تجزیہ‘ بھی موصوف کی اقتدار کے موضوع پر ایک شاندار کتاب کا اردو قالب ہے۔ رسل کی تصنیف نہایت قیمتی اور مفید نظریات و تصورات پیش کرتی ہے جن کے ذریعے دانش اور علم کے متعلق فہم حاصل ہوتا ہے۔ جب ہم اس کتاب کا مطالعہ کرتے ہیں تو پھر ہمیں ذرائع ابلاغ و اطلاعات اور تشہیری مہم کے غلبے کے خطرات کا اندازہ ہوتا ہے، یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ فسطائیت، نازی ازم اور سٹالن ازم نے کس طرح ذرائع ابلاغ و اطلاعات کے غلط استعمال کی حوصلہ افزائی کی۔ علاوہ ازیں یہ کتاب جمہوری حکومتوں کے تشدد اور عدم تحمل و برداشت کے پھیلاؤ اور خطرے سے بھی آگاہ کرتی ہے۔ کتاب کے مندرجات سے بعض اختلافات کے باوجود یہ ایک ایسی صورت میں ہمارے سامنے آتی ہے جس میں درج قیمتی اور دانشوارنہ معلومات ہمیں حقیقت حال سے بہرہ ور کرتی ہے۔(ع۔م)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

7

پہلا باب۔اقتدار کی ترنگ

 

19

دوسرا باب۔قائدین اور ان کے حامی

 

27

تیسرا باب۔اقتدار کی اقسام

 

50

چوتھا باب۔پادرانہ اقتدار

 

66

پانچواں باب۔شاہانہ اقتدار

 

92

چھٹا باب۔حشمت ورعب کا اقتدار

 

101

ساتواں باب۔انقلابی اقتدار

 

125

آٹھواں باب۔معاشی اقتدار

 

141

نواں باب۔اقتدار بذریعہ انتخاب

 

157

دسواں باب۔عقائد بطور ذریعہ حصول اقتدار

 

165

گیارہواں باب۔تنظیموں کی تشکیل اور کارکردگی

 

176

بارہواں باب۔اختیارات اور حکومتی اقسام

 

196

تیرہواں باب۔تنظیمیں اور افراد

 

220

چودہواں باب۔اقتدار کی جنگ

 

230

پندرہواں باب۔اقتدار اور اخلاقی ضابطہ ہائے اخلاقیات

 

245

سولہواں باب۔فلسفہ اقتدار

 

270

سترہواں باب۔آداب اقتدار

 

279

اٹھارہواں باب۔تربیت اقتدار

 

290

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74938
  • اس ہفتے کے قارئین 108766
  • اس ماہ کے قارئین 1725493
  • کل قارئین111046931
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست