#2487.08

مصنف : محمد مبشر نذیر

مشاہدات : 4148

قرآنی عربی پروگرام جلد پنجم

  • صفحات: 503
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10060 (PKR)
(جمعہ 24 اپریل 2015ء) ناشر : نا معلوم

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآنی عربی پروگرام "محترم محمد مبشر نذیر صاحب  کی دس جلدوں پر مشتمل ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید اور  فروغ لغت عربیہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔مولف موصوف نے  اس میں عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے  مختلف لیول مقرر کئے ہیں ،پہلے لیول میں بنیادی عربی زبان،دوسرے ،تیسرے اور چوتھے لیول میں متوسط عربی زبان اور پانچویں لیول میں اعلی عربی زبان سکھانے کی ایک منفرد اور شاندار کوشش فرمائی ہے،اور پھر ہر لیول میں ایک ایک کتاب سوالات اور مشقوں پر مشتمل ہے جبکہ دوسری کتاب میں اس کے جوابات دئیے گئے ہیں تاکہ عربی سیکھنے کے شائق حضرات بعد غلطیوں کی تصحیح بھی کر سکیں۔اللہ تعالی مولف ،مترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کی طباعت پر اجر عطا فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

4

فصاحت و بلاغت

 

7

سورۃ الفرقان تا سورۃ القصص

 

13

تشبیہ

 

35

سورۃ العنکبوت یا سورۃ الاحزاب

 

38

تشبیہ کی اقسام

 

56

احادیث کا ایک انتخاب

 

60

تمثیل

 

79

خطبات العرب

 

82

حقیقت و مجاز

 

104

دھوکے میں مبتلا لوگوں کی اقسام

 

113

استعارہ ، کنایہ اور تعریض

 

135

جرح و تعدیل کے اصولوں کا عملی اطلاق

 

143

خبر اور انشاء

 

163

اسلامی معاشیات ، ایک تعارف حصہ اول

 

170

حروف استفہام کا حقیقی و مجازی استعمال

 

192

اسلامی معاشیات ، ایک تعارف حصہ دوم

 

201

تمنا ، امید اور نداء

 

223

ابن بطوطہ کا سفر نامہ

 

229

ذکر اور حذف

 

254

مسلم فلسفہ میں انسان کا تصور

 

259

تقدیم و تاخیر

 

280

ابن خلدون کے سیاسی نظریات

 

284

تعریف و تنکیر

 

305

مسلمانوں کا فلسفہ اخلاق

 

315

اطلاق و تقبید

 

335

قرآنی علوم ، ایک تعارف

 

340

قصر

 

361

سبع معلقات حصہ اول

 

365

مساوات ، ایجاز اور اطناب

 

384

سبع معلقات حصہ دوم

 

391

مختلف اسالیب کا مجازی استعمال

 

411

اسالیب القرآن

 

415

کلام کے رخ میں ہونے والی تبدیلیاں التفات

 

439

سورۃ سبا تا سورۃ الزمر

 

441

علم البدیع

 

464

سورۃ المومن تا سورۃ الحجرات

 

469

اگلا لیول

 

499

مآخذ و مراجع

 

500

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78921
  • اس ہفتے کے قارئین 112749
  • اس ماہ کے قارئین 1729476
  • کل قارئین111050914
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست