#2253

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 6309

قرآن سے ایک انٹرویو

  • صفحات: 306
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7650 (PKR)
(جمعرات 29 جنوری 2015ء) ناشر : مکتبہ قرآنیات لاہور

آسمان دنیا کے  نیچے  اگر آج کسی کتاب کو کتاب ِالٰہی  ہونے کا شرف حاصل ہے تووہ صرف قرآن مجید  ہے ۔ اس میں شک نہیں کہ قرآن سےپہلے  بھی اس  دنیا میں اللہ تعالیٰ نے اپنی کئی کتابیں نازل فرمائیں مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ سب کی سب انسانوں کی غفلت، گمراہی اور شرارت کاشکار ہوکر  بہت جلد کلام ِالٰہی کے اعزاز سے محروم ہوگئیں۔ اب دنیا میں صرف قرآن ہی ایسی کتاب ہے جو اپنی اصلی حیثیت میں آج بھی محفوظ ہے ۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ  قرآن اس دنیا میں سب سے بڑی انقلابی کتاب ہے اس کتاب نے ایک جہان بدل ڈالا۔ اس نےاپنے زمانے کی ایک انتہائی پسماندہ قوم کو وقت کی سب سے  بڑی ترقی یافتہ اور مہذب ترین قوم میں تبدیل کردیا اور انسانی زندگی  کےلیے  ایک  ایک گوشے میں نہایت گہرے اثرات مرتب کیے ۔آج بھی دنیا بھر کے  مسلمان اس قرآن کو اللہ کی جانب سے نازل شدہ مانتے  ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ یہ ایک بے مثل اور معجز کلام ہے ۔ بندوں پر حجت ِالٰہی ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا واجب الاطاعت حکمنامہ ہے  او رانسان کی  دنیوی ا ور اخروی فلاح وکامرانی کا ضامن ہے ۔ لیکن اس اعتقاد کےباوصف مسلمانوں  نے اس کتابِ عظیم کی ہدایت  وتعلیم سے مسلسل بیگانگی اختیار کی ۔ جس کا فطری نتیجہ زوالِ امت کی  شکل میں نکلا۔کیونکہ  قرآن  مجید کو اس امت کےلیے  عروج وزوال کا پیمانہ قرار دیاگیا ہے ۔جیسا کہ ہادئ برحق  نے فرمایا:’’اللہ تعالیٰ اس کتاب پر عمل  کے  ذریعے  لوگوں کوعروج عطا کرے گا او راس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قعر زلت میں دھکیل دے گا۔اس لیے ملتِ  اسلامیہ کےہر فرد کایہ فرض ہے  کہ وہ محسن ِانسانیتﷺ کے اس فرمان کے مطابق’’خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ‘‘اس کتابِ الٰہی کی روشنی کو عام کرنےکی جدوجہد کرے ۔ زیر  نظر کتاب’’ قرآن سے  ایک انٹرویو‘‘اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس کتاب میں   قرآن حکیم سے اس کی حقانیت اور انسانی زندگی سے  متعلق کم وبیش 232 سوالات کیے گئے ہیں اور پھر کتاب ِ الٰہی کی ترجمانی کرتے ہوئے  ان سب کے جوابات مع  حوالہ جات تحریرکیے ہیں ۔اس کتاب سےمطالعہ سے  ایک عام قاری یہ اندازہ آسانی سے  کرسکے گاکہ قرآن فی الواقع ’’تبیانا لکل شی‘‘ ہے  او رہر اس بات کونہایت وضاحت سے بیان کرتا ہے جس کاتعلق انسانی ہدایت وگمراہی ہے ۔ کتاب کے  مصنف  محترم محمد رفیق چودہری ﷾ علمی ادبی حلقوں میں جانی پہچانی  شخصیت ہیں ۔ ان کو بفضلہٖ تعالیٰ عربی زبان وادب سے  گہرا  شغف ہے  او ر طالبانِ علم  کو  مستفیض کرنے کے جذبے سےسرشار ہیں۔اور کئی کتب کے مصنف ومترجم ہونے کے علاوہ  قرآن مجید کے مترجم ومفسر بھی ہیں  ۔ اللہ تعالیٰ ان کی تدریسی وتعلیمی اور تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فر ما ئے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

21

دیباچہ طبع اول

 

25

دیپاچہ طبع ششم ( اضافہ شدہ )

 

27

باب 1: تعارف و معارف

 

29

قرآن کی تعریف

 

29

اس کے مختلف نام

 

29

اس کا مصنف

 

40

اس کا بھیجنے والا

 

40

اس کا لانے والا

 

40

وہ کس کے پاس آیا ؟

 

41

وہ من وعن نازل ہوا

 

41

وہ کب اتارا گیا ؟

 

42

وہ تھوڑا تھوڑا نازل ہوا

 

42

وہ ایک ہی دفعہ کیوں نہیں اتارا گیا ؟

 

42

وہ جمع کیسے ہوا ؟

 

43

وہ کہاں نازل ہوا ؟

 

43

اس کی زبان

 

44

وہ عربی زمان میں کیوں ہے ؟

 

44

اس کے مخاطبین

 

45

وہ ایک عالمگیر کتاب ہے

 

46

اس کا موضوع

 

46

اس کی غرض و غایت

 

46

اس میں شک کی گنجائش نہیں

 

47

سابقہ الہامی کتب

 

48

اس پر ایمان لانا ضروری ہے

 

49

اس کی آمد کے بارے میں پیش گوئی

 

50

وہ ہمیشہ کے لیے محفوظ ہے

 

51

وہ پوری زندگی کے لیے ہدایت ہے

 

52

اس کی دعوت

 

52

اس کا انداز بیان

 

54

اس کا طریق استدلال

 

55

اس کی ترتیب

 

56

اس کی آیات کی تقسیم

 

56

تسمیہ اس کی ایک آیت ہے

 

57

آیات مکررہ

 

57

جامع آیات

 

57

حروف مقطعات

 

58

سجدہ تلاوت

 

59

اقسام القرآن

 

59

ایک تشبیہ

 

60

پیش گوئیاں

 

60

فضیلت علم

 

61

آداب تلاوت

 

61

فضائل

 

63

مخالفین کے اعتراضات

 

66

مخالفت کے اسباب

 

69

باب 2...تصور کائنات

 

71

دنیا کے بارے میں تصور

 

71

انسانی زندگی کا مقصد

 

72

کائنات کتنے عرصے میں بنائی گئی ؟

 

73

کائنات کی ہرچیز جوڑا جوڑا پیدا ہوئی ہے

 

73

باب 3.... فطرت انسانی

 

74

انسان اشرف المخلوقات ہے

 

74

وہ ذمہ دار مخلوق ہے

 

74

اس کی فطرت کےخصائص

 

74

عہد الست

 

78

مرغوبات نفس

 

78

عقل انسانی کی اہمیت

 

81

سب سے پہلا انسان

 

83

انسان پر اللہ نعمتیں بے شمار ہیں

 

83

باب 4... عقائد و ایمانیات

 

84

کن امور پر ایمان لانا ضروری ہے ؟

 

84

شرط فلاح و نجات

 

84

ایمان کے بغیر کوئی عمل مقبول نہیں

 

84

ایمان گھٹتا بڑھتا ہے

 

85

توحید

 

86

اللہ کون ہے ؟

 

86

مومن کا محبوب حقیقی

 

100

اللہ کے نام کی کثرت

 

100

اللہ کی صفت ربوبیت

 

100

اللہ کی صفت رحمت

 

101

محبت الہٰی کا معیار

 

101

اللہ کے پسندیدہ لوگ

 

101

اللہ ناپسدیدہ لوگ

 

103

علم غیب صرف اللہ کو ہے

 

104

شرک سے بچنے کاحکم

 

105

مشرک کی پہچان

 

105

مشرکین عرب بھی اللہ کو مانتے تھے

 

106

شرک ناقبل معافی گناہ ہے

 

106

مشرک کے لیے بخشش طلب نہ کی جائے

 

107

فرشتے

 

107

فرشتوں کا بیان

 

107

نبوت و رسالت

 

111

انبیائے سابقین

 

111

تمام انبیاء انسان تھے

 

114

وہ سب کے سب مرد تھے

 

114

نبوت ایک وہبی چیز ہے

 

114

بعض انبیاء دوسروں سے افضل ہیں

 

115

ہر قوم میں پیغمبر آئے ہیں

 

115

ان سب کی دعوت ایک تھی

 

116

وہ اپنی دعوت کا نمونہ ہوتے ہیں

 

116

ہر نبی کی مخالفت کی گئی

 

117

نبی اور رسول میں فرق ہے

 

117

ہر نبی حوابدہ ہے

 

118

ایک نبی کی دعا

 

118

ایک نبی کی بددعا

 

119

ہر نبی کو معجزہ عطا ہوا

 

120

وہ اللہ کے بیٹے نہیں تھے

 

121

وہ خدا نہیں تھے

 

122

بعث انبیاء کا مقصد

 

122

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68824
  • اس ہفتے کے قارئین 102652
  • اس ماہ کے قارئین 1719379
  • کل قارئین111040817
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست