#5307.01

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 6739

قاموس الفقہ جلد دوم

  • صفحات: 552
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13800 (PKR)
(منگل 24 اپریل 2018ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے بہت سی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی موضوع کے حوالے سے ہے جسے علوم اسلامی کا ایک عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا کہا جا سکتا ہے۔اور کتاب کے نام سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب صرف فقہ کی اصطلاحات کے حوالے سے ہوگی لیکن حقیقت میں یہ کتاب فقہ کی مصطلحات کے علاوہ تفسیر‘ حدیث‘ اصول فقہ اور قواعد فقہ کے اصطلاحی الفاظ سے بھی اعتناء کیا گیا ہے اور محض مصطلحات کے تعارف پر اکتفاء نہیں کیا گیا ہے بلکہ اس کے ذیلی مباحث اور متعلقات  کوشرح وبسط سےپیش کیا گیا ہے۔ اس کی ترتیب اولاً حروف تہجی کے اعتبار سے کی گئی ہے پھر بحث کے آغاز میں لغوی واصطلاحی تعریف بیان کی گئی ہیں اور فقہی حدود وقیود کو ملحوظ رکھا گیا ہے تاکہ تعریف جامع ومانع رہے اور ہر طرح کے سقم سے محفوظ ہو۔یہ کتاب اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں فقہی اصطلاحات کو حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام‘ حسب ضرورت احکامِ شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ‘ دل آویز اُسلوب اور عام فہم زبان میں بیان کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قاموس الفقہ ‘‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی﷾ کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

احتباء(اکڑوں بیٹھنا)

37

بیٹھنےکی اس کیفیت کاحکم

37

نمازمیں احتباء

37

اگرعذرہو؟

37

احتساب

37

نہی عن المنکرکےتین شعبے

37

محتسب کےاوصاف

37

احتضار(قریب الموت ہونا)

38

قریب الموت شخص کوکس طرح لٹایاجائے؟

38

تلقین

38

مستحب اعمال واحکام

38

کلمات کفربحرانی کیفیت میں

38

موت کےبعدکےفوری اعمال

38

احتکار

39

احتکارسےمراد

39

کن چیزوں میں احتکارکی ممانعت ہے؟

39

احتکارکی مذمت

39

قانونی چارہ جوئی

39

ضروری اشیاءکی فراہمی

40

احتلام(بلوغ)

40

لغوی واصطلاحی معنی

40

علامات بلوغ

40

خواب کی وجہ سے

41

احتیاط

41

تعریف

41

حقوق اللہ میں

41

کمترعددپرفیصلہ

41

مواقع گناہ سےاحتیاط

41

احداد(سوگ)

42

سوگ کی مدت

42

احدادکن عورتوں کےلیے ہے؟

42

احدادکےاحکام

43

احدب(کمرخمیدہ)

43

نمازمیں کمرخمیدہ شخص کاحکم

43

کمرخمیدگی پیداہوجانےکاتاوان

43

اخراق(جلانا)

43

جلانےکی ممانعت

43

جلانےکی وجہ سےپاکی

43

احرام

44

لغوی واصطلاحی معنی

44

احرام کےآداب

44

احرام کی ممنوعات

44

احصار

44

لغوی واصطلاحی معنی

44

احصارکی صورتیں

44

محضرکےاحکام

45

دم احصارکےعلاوہ حج وعمرہ کی قضاء

45

احصان

45

لغوی واصطلاحی معنی

45

احصان رجم

45

احیاءموات(زمین کوقابل کاشت بنانا)

46

افتادہ اراضی کاحکم

46

اخ(بھائی)

46

رضائی بھائی

46

نسبی بھائی

47

نفقہ وحصانت

47

وارثت کےاحکام

47

اخوت ہجرت

47

اخبار(خبردینا)

48

خبروانشاءکافرق

48

جھوٹی خبرسےبھی طلاق واقع ہوجاتی ہے

48

تحریراورترسیل بھی خبردیناہے

48

رؤیت ہلال کی خبر

48

خبروشہادت کافرق

49

ملقووالخبرکی موت کی اطلاع

49

ثبوت نسب کاایک مسئلہ

49

مغربی ممالک کےگوشت کاحکم

50

محدثین کی اصطلاح میں

50

اخبثین (پیشاب وپاخانہ)

51

طبعی تقاضاکےوقت نماز

51

اختصارء(آختہ ہوجانا)

51

اختصاءکی ممانعت

51

تغییرخلق اوراس کاحکم

51

جانوروں کااختصاء

51

نسب بندی کاشرعی حکم

52

قوت تولیدکاضیاع قابل سرزنش جرم

52

صلاحیت حمل کاضائع کردینا

52

ایک مغالطہ اوراس کاجواب

53

نس بندی کی واضح نظیر

53

جنسی خواہش مقصودنہیں

54

خلاصہ بحث

54

اختصار(نمازمیں اختصار)

54

اختصارسےمراد

54

دیگررائیں

55

اختلاس (اچک لینا)

55

جیب کترےکاحکم

55

اختلاف

55

اختلاف برہان وزمان

55

فقہی اختلاف

55

اختلاف کےاسباب

56

اختیار(پسندکرنا)

57

اصول افتاءمیں

57

فقہی اصطلاح میں

57

تفویض طلاق کےلیے

57

اخرس (گونگا)

57

گونگےکےاحکام

57

نمازنکاح طلاق وقضاءوشہادت قذف لعان

58

اخفاء(آہستہ پڑھنا)

58

غیرجہری نمازیں

58

آہستہ پڑھنےکی حد

58

جانورپربسم اللہ اورنکاح وطلاق

58

آمین آہستہ کہے

58

اداء(اصول فقہ کی ایک اصطلاح

58

اداءکامل

59

اداءقاصر

59

اداءشبیہ بالقضاء

59

احکام

59

ادام(سالن

59

ادام سےمراد

59

سالن نہ کھانےکی قسم

60

آنحضورﷺ کاسالن

60

آپﷺ کاپسندیدہ سالن

60

ادب

60

لغوی واصطلاحی معنی

60

ادب کاثبوت

61

ادب کاحکم

61

ادب کادوسراوسیع مفہوم

61

شعروسخن

61

ظرائف نبوی

62

ادب قاضی

62

ادیم(دباغت شدہ چمڑہ

62

دباغت کی وجہ سےچمڑےکی پاکی کامسئلہ

62

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 99898
  • اس ہفتے کے قارئین 312653
  • اس ماہ کے قارئین 99898
  • کل قارئین113991898
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست