#1109.14

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3336

موسوعہ فقہیہ جلد15

  • صفحات: 342
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8550 (PKR)
(جمعرات 03 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

ثار

31

تعریف

31

متعلقہ الفاظ :قصاص

31

دورجاہلیت میں خون کامطالبہ کرنا

31

خون کےمطالبہ کےمتعلق شرعی احکام

32

جاہلیت کےطریقہ پر خون کابدلہ لینے  کی حرمت اورقصاص  کی مشروعیت کی حکمت

34

ثبوت

35

تعریف

35

ثبوت سےمتعلق شرعی احکام

35

ثبوت  نسب

35

مہینہ کاثبوت

35

حقوق کاثبوت

36

حدیث کاثبوت

36

ثغور

36

ثلج

36

ثمار

37

تعریف

37

متعلقہ  الفاظ :فواکہ ،زروع

37

ثمار سےمتعلق  شرعی احکام

37

اول :پھل کی زکاۃ

37

وہ پھل جن میں زکاۃ واجب ہے

37

پھل کانصاب

38

پھل میں زکاۃ واجب ہونےکاوقت

38

پھل کی زکاۃ میں وجوب  کی مقدار

39

پھلوں کی بیع

39

پھلوں کےنکلنے سےپہلے ان کی بیع

39

پھلوں کےنکلنے کےبعد بدصلاح سےقبل ان کی بیع

40

بدوصلاح کےبعد پھل کی بیع

41

ان پھلوں کی بیع جویکے بعد دیگر نکل رہے ہیں

41

درخت کو بیچتے وقت پھلوں کی ملکیت

42

فروخت شدہ پھلوں میں ہلاک ہونے  والے پھلوں کو منہا کرنا

44

سوم :پھلوں کو رہن رکھنا

45

چہارم :پھلوں میں شفعہ

46

پہلی صورت :پھل کی بیع  درخت کےساتھ ہونے مین شفعہ

47

دوسری صورت :صرف پھل کی فروخت میں شفعہ

47

جن زمین میں حق شفعہ ہواس میں مشتری کےپاس پھل کاپیداہونا

47

پنجم :زمین میں پھل کی پیداوار کےایک حصہ  کی اجرت پر کام کرنا

49

ششم :پھلو ں کی چوری

50

ثمن

52

تعریف

52

متعلقہ الفاظ: قیمت وسعر

53

ثمن عقد بیع  کایک رکن ہے

53

ثمن کی شرائط

53

پہلی شرط :ثمن کی تعیین

53

دوسری شرط :ثمن کامال ہونا

55

بحیثیت ثمن مال کی قسمیں

56

متعین کرنے سے ثمن کامتعین ہونا

57

اثمان تعیین  سےمتعین ہوجاتے ہیں

59

تعیین کےذرائع

60

تیسری شرط :متعین ثمن کامشتری کی ملکیت میں ہونا

60

چوتھی شرط : معین ثمن کی سپردگی پر قدرت

60

پانچویں شرط : ثمن کی صفت ومقدار کی معرفت

61

گیہوں کےڈھیر کی بیع  ہر قفیز ایک درہم میں

63

ثمن کی صفت معلوم نہ ہو بیع جائز نہیں

64

ثمن نقد اورادھار

66

مدت میں اختلاف

67

ادھارثمن اداکرتے وقت عقد کی جگہ اوراس کے وقت کااعتبار

68

عقد کےبعد ثمن میں اضافہ اورکمی

69

ثمن میں بائع کاتصرف

71

ثمن کی سپردگی

72

کیاثمن کےحوالہ سے بیع روکنے کاحق باطل ہوجائے گا

75

سپردگی کےاخراجات

76

ثنیا

78

ثنیی

78

تعریف

78

اونٹ میں ثنی

78

گائے اوربھینس میں ثنی

78

بھیڑ وبکری میں ثنی

79

متعلقہ الفاظ: جذع حق

79

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

79

ثواب

80

تعریف

80

متعلقہ الفاظ :حسنہ اطاعت

80

ثواب سےمتعلق احکام

80

اول:اللہ تعالی کی طرف سے ثواب

81

ثواب کامستحق

81

ثواب والے اعمال اوران کی شرائط

83

بغیر عمل کےثواب

85

اول:دوسرے کو ثواب ہبہ کرنا

85

دوم:کیافرض کفایہ کاثواب اس شخص کوپہنچے جس نے نہ کیا ہو

86

سوم :انسان پرجومصائب آتے ہیں ان پر ثواب ملےگا یانہیں

86

ثواب میں فرق

87

مشقت کےاعتبار سےثواب میں فرق

87

وقت کے اعتبار سے ثواب میں فرق

88

مقام کےاعتبار سےثواب میں فرق

88

عمل میں مصلحت کےاعتبار سےثواب  میں فرق

88

ثواب کاباطل ہونا

88

دوم :ہبہ میں ثواب

89

ثول

91

تعریف

91

متعلقہ الفاظ :ہیام

91

اجمالی حکم

91

ثیاب

92

ثیوبۃ

92

تعریف

92

متعلقہ الفاظ:بکارت احصان

92

ثیویت کاتحقق

93

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

93

جائحۃ

95

تعریف

95

متعلقہ الفاظ:آفت ،تلف

95

جائحہ کی اقسام اوراسکی احکام

96

جائحہ پر مرتب ہونے والے اثرات

96

زکاۃ میں جائحہ کااثر

96

بیع میں جائحہ کاحکم

97

آفات کی بنیاد پر وضع کرنے کامعیار

98

آفت زدہ بیع سےثمن وضع کرنے کی مقدار

98

اجارہ میں جائحہ کااثر

101

غصب میں جائحہ کااثر

101

ودیعت میں جائحہ کااثر

102

مہر کاجائحہ کااثر

102

جائز

103

جائزۃ

103

تعریف

103

متعلقہ الفاظ:مکافات ،اجر،جزا جعل

104

شرعی حکم

105

اول،بادشاہ کاجائزہ

105

دوم: جائزۃ السبق

106

جائفہ

109

تعریف

109

اجمالی حکم

110

جار

111

جارحۃ

112

تعریف

112

جارحہ کےزخمی کردہ شکار کاحکم

112

اس جارحہ کی شرائط جس کاشکار کھانا  جائز ہے

113

جاریہ

114

تعریف

114

متعلقہ الفاظ:فتاۃ ،لامۃ

114

فقہی استعمال میں جاریہ کےاحکام

114

تعریف

114

جاسوسیہ

114

جامع

115

جبار

115

تعریف

115

متعلقہ الفاظ :ضمان

115

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

116

جبایۃ

117

تعریف

117

متعلقہ الفاظ:حساب،خرص ،عرافہ کتابت

117

جبایہ کاحکم

117

جبایہ کامحل

118

زکاۃ کی وصولی

118

جابی کی شرائط

118

اسلام

118

مکلف ہونا

118

صلاحیت

118

زکاۃ وغیرہ کےاحکام سےواقفیت

119

عدالت وامانت

119

اہل بیت میں سےنہ ہونا

119

دوم:زکاۃ کی وصولی کاطریقہ

120

سوم :زکاۃ کی وصولی مقدار

122

چہارم :فئی  کی وصولی

123

جزیہ کی وصولی

123

خراج کی وصولی

124

ذمیو ں سے عشر کی وصولی

124

خراج کےجابی کی شرائط

125

امام کی طرف سےمحصلین کامحاسبہ

125

جب

127

تعریف

127

متعلقہ الفاظ:عسہ،خصا،وجاء

127

اجمالی حکم

127

وطی کےبعد ’’جب ‘‘کاپیش آنا

128

جب کی وجہ سے تفریق کاطریقہ

128

جب کیوجہ سےتفریق کی نوعیت

129

مجبوب کی بیوی کےبچے کانسب

129

جبر

130

تعریف

130

شرعی حکم

130

پٹی پر مسح

130

واجب زکاۃ کی تلافی

131

بذریعہ دم تلافی

131

جبہہ

132

تعریف

132

متعلقہ الفاظ، جبین ،ناصیہ

133

جبہہ سےمتعلق احکام

132

اول:وضو میں پیشانی کادھونا اورتیمم میں اس بر مسح کرنا

132

دوم:سجدہ میں زمین پر پیشانی رکھنا

133

سوم :جبہہ کو بوسہ دینا

133

چہارم :جبہہ کےزخم

134

بحث کےمقامات

134

جبیرۃ

134

تعریف

134

متعلقہ الفاظ:الصوق ولزوق :عصابہ

134

پٹی پر مسح کاحکم

135

پٹی پر مسح کی شرائط

136

پٹی باندھنے والے کی طہارت کاطریقہ

137

پٹی پر مسح کےنواقض

138

خف اورپٹی کےمسح کےدرمیان فرق

139

جحد

140

حجفہ

140

تعریف

140

اجمالی حکم اوربحث کےمقامات

141

حجود

141

جدار

141

جد

142

تعریف

142

جدسےمتعلق احکام

142

نکاح میں دادا کی ولایت

142

داداکاوارث ہون

142

داداکانفقہ

143

داداکی شادی کرانا

143

دادا کاحق پرورش

144

داداکوزکاۃ دینا

144

دادا قصاص لینا

144

داداکاپوتے کےمال سےچوری کرنا

145

داداکا اپنے پوتے پرزنا کی تہمت لگانا

145

داداکی شہادت پوتے کےحق میں

146

نماز جنازہ کےبارےمیں داداکادرجہ

147

جدۃ

147

تعریف

147

جدہ سےمتعلق احکام

147

جدہ کی میراث

147

جدہ اورجدات کےحصے

148

جدہ کامحجوب ہونا

148

جدہ سےنکاح کی حرمت

149

بیوی اوراس کی جدہ کوجمع کرنا حرام ہے

150

ظہار میں بیوی کوجدہ سےتشبیہ دینا

150

حضانت میں جدہ کاحق

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57314
  • اس ہفتے کے قارئین 91142
  • اس ماہ کے قارئین 1707869
  • کل قارئین111029307
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست