#3874

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 10602

قبولیت عمل کے شرائط

  • صفحات: 363
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14520 (PKR)
(منگل 14 جون 2016ء) ناشر : ادارۃ البحوث الاسلامیہ، بنارس

آخر ت میں دوزخ سے بچنے کے لئے اللہ کے بندوں کودنیامیں جوکام کرناہے وہی دین اسلام ہے۔یعنی زندگی کے ہر معاملہ میںاپنے پیدا کرنے اور پرورش کرنے والے کے احکام وہدایات کی اطاعت وفرمانبرداری کرناہے۔انسان کےاعمال صالح اسی وقت اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہیں جب انہیں اللہ ورسول ﷺ کی دی ہوئی تعلیمات کےمطابق کیا جائے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’قبولیت عمل کے شرائط‘‘ مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی ان تقاریر کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس سے عقیدۂ توحید، اور ردبدعات کے بارے میں پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ کے تحت پیش کیے تھے۔ فاضل مصنف نے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت وضرورت کو واضح کرنے کےبعد عمل کی قبولیت کی شرائط کو بیان کیا ہے جس طرح عمل کی فکر ضروری ہے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ قبولیت کی شرطوں کا لحاظ رکھا جائے ورنہ عمل محنت رائیگاں جائے گی۔نیز مصنف موصوف نے توحید وشرک کے موضوعات پر تشفی بخش روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ اتباع سنت کے سلسلے میں قرآن وسنت کی روشنی میں مختصر مگر عمدہ بحث کی ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

مقدمہ

13

افتتاحیہ

15

پیش لفظ

17

فریضہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر قرآن کریم کی روشنی میں

17

فریضہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں

21

امر بالمعروف ونہی عن المنکر کےترک کرنے کاانجام

23

قبولیت عمل کی شرط اولین صحت عقیدہ

29

توحید باری تعالی قولی عبادت

31

مالی عبادات

35

بدنی عبادات

36

سجدہ عبادت ہے

38

اقسام توحید ۔توحید اسماء وصفات توحید ربوبیت

40

توحید الوہیت یاتوحید عبادت

44

انجام شرک قرآن روشنی میں

47

انجام وتردید شرک حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں

50

تعلیمات شیخ جیلانی عقیدہ توحیدکےمتعلق

53

حاجت روااورمشکل کون؟

55

شرک اورا س کےسزا

57

قبولیت عمل کی دوسری شرط اخلاص یاعدم ریاکاری

57

قرآنی تعلیمات

59

اخلاص عمل کی فضیلت   وبرکت حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں

62

ریاکاری کی مذمت قرآن کریم کی روشنی میں

65

ریاکاری کی مذمت حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں

68

قبولیت عمل کی تیسری شرط موافقت سنت اطاعت رسو ل اللہﷺ قرآن کی روشنی میں

74

سنت وحکم رسول اللہﷺ کی نافرمانی قرآن کی نظر میں

78

اتباع رسول اللہﷺ حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں

81

عبادات میں افراط یاتفریط یاانتہاپسندی

85

اقرار رسالت کےتقاضے اوربدعات

88

بدعت کی مذمت حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں

90

بدفالی یابدشگونی

94

تحفظ عقیدہ کےلئے دور رس تدابیر نبوی

97

غیر اللہ کی قسم کھانا

99

سحر یاجادو

103

جادو کااثر وجود

105

جادو کی مذمت وسزا

108

اقسام سحر

111

علم نجوم کہانت ورمل شریعت کی نظر میں

115

جادو شدہ یاآسیب زدہ کاعلاج

118

نجومیوں کاہنوں اورمل وفال والوں کی کسی بات کا درست نکلنا محض اتفاق ہے

120

وہ جنوں سے مدد لیتے ہیں

122

ایک سچ کےساتھ سوجھوٹ ملاتے ہیں

124

بدعات کااجمالی تعارف (شریعت سازی وایجاد بندہ )

127

سال نومبارک

132

سال نو کےآغاز پر محاسبہ نفس اورروزے

135

یادگار ہجرت نبوی ﷺ یامغرب کی نقالی

140

مقام صحابیت وشان صحابہ رضوان اللہ علیم اورسب وشتم پر وعید شدید

143

مقام صحابہ ﷢

149

مقام مرتبہ شہادت

151

نوحہ خوانی اورسوگ وماتم

155

عاشور ہ محرم کےبارے میں موضوع احادیث وروایات

161

بدعات محرم بریلوی مکتب فکر کی نظر میں

167

تعزیہ

167

بیاہ شادی

169

شرکت

169

رشتہ داری کرنا

171

بدعات صفر آخری چہار شنبہ (بدھ ) کی حقیقت

173

ظہور قدسی یانبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت

176

عیدمیلاد کےنام   سےکی جانے والی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یاوفات پر ؟

179

مروجہ میلادالنبی کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں

184

جشن میلاد صحابہ تابعین تبع تابعین اورائمہ اربعہ کی نظر میں

188

قائلین عیدمیلادالنبی کےدلائل اوران کارد

193

ما رجب کے روزے اورصلوۃ الرغائب

206

صلوۃ الرغائب اورماہ تاریخ معراج کی عدم تعیین

211

جشن معراج اورآتش بازی وچراغاں کی شرعی حیثیت

216

آتش بازی وچراغاں کاآغاز واسباب مسلمانوں کےخلاف ایک گہری سازش

221

رجب کےکونڈے ایک افسانہ

226

بائیس رجب کوکونڈے اورمولنا احمد رضا بریلوی کافتوی

237

نام نہاد معجزہ حضر ت بی بی فاطمہ ؓ کا

238

معجزہ بی بی زینب ؓ کا

349

زیارت قبور کےبارے میں شرعی نقط نظر

262

انگریزی وصیت نامہ

266

نام نہاد وصیت نامہ کےجھوٹ ہونے کاسب سب بڑا ثبوت

271

قبول وروایت حدیث میں احتیاط کی ضرورت

276

شیخ احمد کاخواب یاوصیت نامہ

280

خواب میں زیارت مصطفے ﷺ

282

ماہ شعبان کےروزے

289

نصف ثانی شعبان کے روزے

295

شب قدر شب برات   شب نصف شعبان

297

شب برات اوحلوے مانڈے

303

چراغاں واآتش بازی دین کو کھیل تماشہ بنانا

306

گھر وں کی صفائی ستھرائی وسجاوٹ اورفوت شدگان کی روحوں کی آحمد کانظریہ

309

فوت شدگان کاروحوں کی آمد اوراس رات زیارت قبور کی حیثیت

310

خاص نصف شعبان کےدن کاروزہ اورایک من گھڑت روایت

316

نصف شعبان کی رات والی مخصوص نمازیں

316

احادیث نصف شعبان

347

پہلی حدیث

328

دوسری حدیث

328

تیسری حدیث

328

چوتھی حدیث

328

پانچویں حدیث

329

چھٹی حدیث

329

ساتویں حدیث

329

آٹھویں حدیث

330

نویں حدیث

331

دسوین حدیث

331

شرک وبدعات زیارت قبور بریلوی ودیوبندی مکتب فکر کی نظر میں

333

عر س

336

اشتہار

337

الجواب

338

جلوس کےمتعلق مفتی محمد حسین نعیمی کابیان

339

عورتوں کامزاروں پر عرسوں میں شریک ہونا

339

قبروں بر قرآن خوانی کروانا

341

الجواب

342

پکی اوراونچی قبریں بنوانا

344

ایصال ثواب اورمروجہ رسم چہلم وبرسی وغیرہ

347

سوال

348

الجواب

349

اذان سے تبل صلوۃ وسلام بریلوی مکتب فکر کی نظر میں

351

سوال

352

جواب

352

سوال

352

الجواب ہوالموافق للصواب

354

جواب از دار لعلوم حزب الاحناف

355

انگوٹھے چومنا

356

مصادر ومراجع

359

جرائدمجلات

363

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38244
  • اس ہفتے کے قارئین 225320
  • اس ماہ کے قارئین 799367
  • کل قارئین110120805
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست