#6931

مصنف : عبد الرحمٰن شاد

مشاہدات : 3652

اسلامی طرز زندگی ( عبد الرحمٰن شاد)

  • صفحات: 146
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5840 (PKR)
(اتوار 19 فروری 2023ء) ناشر : چلڈرن قرآن سوسائٹی لاہور

اسلام ایک کامل دین اومکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے۔ ہمارے معاشرہ میں  بگاڑ کا ایک بڑا سبب   یہ ہےکہ  ہم ہمیشہ حقوق وصول کرنے  کےخواہاں رہتےہیں لیکن  دوسروں کےحقوق ادا کرنے سےکنارہ کرتے ہیں  اور جو انسان حقوق لینے اور دینے میں توازن رکھتا ہو وہ یقیناً ا س بگڑے ہوئے معاشرے میں بھی انتہائی معزز ہوگا  اور سکون کی زندگی بسر کرتا ہوگا۔ اصلاح معاشرہ  کے لیے  تمام اسلامی تعلیمات میں اسی چیز کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’اسلامی طرزِ زندگی‘‘عبد الرحمٰن شاد کی تصنیف ہے  انہوں نے اس کتا ب میں  اخلاقیات وسماجیات سے متعلق قرآنی آیات اور احادیث  کے مفاہیم  کو  سادہ اور عام فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔  (م۔ا)

اولاد کی پرورش

5

کھانے پینے کے آداب

13

بات چیت کرنے کے آداب

20

سلام کرنے کے آداب

31

مصافحہ اور معانقہ کے آداب

41

لباس کے آداب

45

ملنے جلنے کے آداب

53

دعا کے آداب

59

صفائی اور طہارت کے آداب

71

تعلیم کے آداب

79

تلاوت قرآن کے آداب

84

لیٹنے اور سونے کے آداب

92

چلنے پھرنے کے آداب

97

سفر کے  آداب

101

بیمار پرسی کے آداب

108

والدین کے آداب

114

خاوند کے آداب

122

بیوی کے آداب

127

نوکروں کے ساتھ سلوک کرنے کے آداب

132

مہمان نوازی کے آداب

135

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52518
  • اس ہفتے کے قارئین 239594
  • اس ماہ کے قارئین 813641
  • کل قارئین110135079
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست