#1149

مصنف : خاور رشید بٹ

مشاہدات : 24776

نور من نوراللہ حقیقت کے آئینے میں

  • صفحات: 36
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1080 (PKR)
(جمعہ 20 جولائی 2012ء) ناشر : نا معلوم

اس وقت امت کا ایک بہت بڑا طبقہ نبی کریمﷺ کی ذات کے حوالے سے افراط و تفریط کا شکار ہے۔ بہت سے لوگ آپﷺ کو اللہ کے نور کا جزو قرار دیتے ہیں  اور نام نہاد ملاں اس سلسلہ میں عوام کو خانہ زاد دلائل اورمن مانی تاویلات و تشریحات کے ذریعے اپنے دامن فریب میں پھنسائے ہوئے ہیں۔ نبی کریمﷺ کے نور من اللہ ہونے میں کس حد تک صداقت ہے زیر نظر کتابچہ میں مولانا خاور رشید بٹ نے اسی کا جائزہ لیا ہے۔ اور دلائل و براہین کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ یہ دعوی شرک و ضلالت پر مبنی ہے جس کا انجام بہرحال اچھا نہیں ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کیا اللہ تعالیٰ دو اجزاء ہیں؟

 

3

یہ عقیدہ کہاں سے آیا؟

 

5

نور سے پیدا ہونے والی مخلوق

 

6

بشر کی خصوصیات

 

7

لفظ بشر کی تحقیق

 

9

انبیاء کا اپنے آپ کو بشر کہنا

 

10

نبی ؑ کے لیے لفظ بشر

 

11

کیا لفظ بشر توہین ہے؟

 

12

لفظ مثل کی بحث

 

13

صوم وصال اور مثلیث

 

15

بیٹھ کر نماز اور مثلیث

 

16

صحابہ کا عقیدہ اور مثلیث

 

17

قد جاءکم من نوراللہ

 

18

نبی کریم ﷺ کا سایہ

 

21

سراجا منیرا

 

25

اولیت محمدی

 

26

حدیث جابر ؓ

 

27

حدیث علی ؓ

 

29

نبی ﷺ اور جبریل ؑ کی عمر

 

30

مسئلہ حور اور علمائے بریلویہ

 

31

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 25289
  • اس ہفتے کے قارئین 328403
  • اس ماہ کے قارئین 1440081
  • کل قارئین115332081
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست