#6049

مصنف : خاور رشید بٹ

مشاہدات : 3947

اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1250 (PKR)
(جمعرات 02 اپریل 2020ء) ناشر : ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور

اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام دینِ امن وسلامتی ہے اور یہ معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو ،خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب اور رنگ و نسل سے ہو ، جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت عطا کرتا ہے ۔ ایک اسلامی ریاست میں آباد غیر مسلم اقلیتوں کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کرنا مسلمانوں پر بالعموم اور اسلامی ریاست پر بالخصوص فرض ہے ۔ غیر مسلموں کے حقوق کا تحفظ جس انداز میں عہد رسالت مآب ﷺاور عہد خلفاے راشدین میں کیا گیا اس کی نظیر پوری انسانی تاریخ میں نہیں ملتی. حضور ﷺنے اپنے مواثیق، معاہدات اور فرامین کے ذریعے اس تحفظ کو آئینی اور قانونی حیثیت عطا فرما دی تھی۔جس کی تفصیلات کتب تاریخ وسیر اورکتب فقہ میں موجود ہے ۔ زیر نظر کتاب’’اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق‘‘مولانا خاور رشید بٹ﷾ (انچارچ شعبہ تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور)  کی  کاوش  ہے۔فاضل مصنف نے  نہایت عرق ریزی اور خوش اسلوبی سے  اسلامی ریاست میں غیرمسلموں کے حقوق کے متعلق اپنی تحقیق کو دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ      مصنف  کی تمام دعوتی وتبلیغی  ، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

مقدمہ

8

کن غیر مسلموں سے اچھا برتاؤ کیا جائے گا

10

غیر مسلم تعلیم کے حصول کے لیے مسلمانوں کے پاس آسکتا ہے

10

مذہبی اختلاف اپنی جگہ لیکن جہاں انصاف کی بات آئے گی وہاں حق کا ساتھ دیا جائے گا خواہ وہ غیر مسلم ہی کیوں نہ ہوں

11

غیر  مسلموں پر ظلم و زیادتی کرنے والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہیے مبادا اس کی پکڑ کا شکار ہو جائیں

12

غیر مسلم والدین کے ساتھ حسن سلوک

14

حدیث مبارکہ

15

غیر مسلم بطور مہمان

15

حدیث مبارکہ

16

غیر مسلم کی عبادت

17

غیر مسلم کی میت کا احترام

18

غیر مسلم کو تحفہ دینا

18

احادیث مبارکہ

19

غیر مسلموں سے تحفہ قبول کرنا

19

غیر مسلم کے ہاتھ کی پکی چیز کھانا

20

احادیث مبارکہ

21

غیر مسلموں کے برتن میں کھانا

21

اہل کتاب ( یہود و عیسائی ) کی پاک دامن عورت سے شادی کی جاسکتی ہے

23

احادیث مبارکہ

24

غیر مسلم سے کاروبا ری شراکت

24

غیر مسلم  کو ملازم رکھنا

24

غیر مسلم کی نوکری کرنا

25

احادیث مبارکہ

25

شبہات  اور ان کا ازالہ

27

پہلا شبہ

27

دوسرا شبہ

29

تیسرا شبہ

30

چوتھا شبہ

34

پانچواں شبہ

47

چھٹا شبہ

48

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59447
  • اس ہفتے کے قارئین 588589
  • اس ماہ کے قارئین 375834
  • کل قارئین114267834
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست