#6048

مصنف : خاور رشید بٹ

مشاہدات : 5065

حیات عیسٰی علیہ السلام کے مرزائی شبہات کا ازالہ

  • صفحات: 97
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2425 (PKR)
(بدھ 01 اپریل 2020ء) ناشر : ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور

اسلامی عقائد میں  سے ایک  بنیادی  عقیدہ حیات مسیح ﷤  کا ہے کہ  سیدنا مسیح ﷤ زندہ  آسمانوں پر اٹھا لیے گئے  اور قربِ قیامت دوبارہ نزول فرمائیں گے ۔ یہ عقیدہ قرآن مجید اور صحیح احادیث سے  ثابت ہے اوراس  پر امت  مسلمہ کا اجماع بھی ہے ۔لیکن مرزا  غلام احمد قادیانی  نےاپنی جھوٹی  نبوت کی بنیاد اس عقیدہ پر رکھی کہ مسیح ﷤ انتقال کرچکے ہیں  او ر اب میں ہی وہ مسیح موعود ہوں جس کے آنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ قادیانیت کے یومِ پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے ۔ اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست  و  قانون اور عدالت  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔مولانا خاور رشید بٹ ﷾ (انچار ج شعبہ  تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور )کی زیر نظر کتاب   بعنوان ’’ حیات عیسی﷤ کے متعلق مرزائی شبہات کا ازلہ  ‘‘بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ مولانا خاور شید صاحب نے   اس کتاب میں  وفات مسیح ﷤ کے متعلق  قادیانیوں کی طرف سے  عام کیے گئے  دو بروشر  کا  دلائل سے ردّ پیش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی دعوتی وتدریسی، تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔آمین  ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

مقدمہ

8

قرآن کریم اور وفات مسیح﷤

8

حیات موسیٰ﷤

13

فلما توفيتنى

15

اقوال كما قال العبد الصالح

19

قد قلت من قبله الرسل

23

واو صانى بالصلوة

28

كان يا كلان الطعام

30

احادیث نبویہ اور وفات مسیح﷤

33

عیسیٰ ﷤ کی عمر ایک سو بیس سال

33

اگر موسیٰ وعیسیٰ﷩ زندہ ہوتے

38

عیسیٰ ﷤ کا حلیہ

41

اجماع صحابہ اور وفات مسیح﷤

48

وفات مسیح اور اقوال صحابہ

54

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہا

54

حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہا

58

حضرت جارود بن معلیٰ ﷜

63

بزرگان امت اور وفات مسیح

65

یہ نظریہ کہاں سے آیا

65

امام مالک﷫

67

ابن جزم﷫

70

ابوالکلام آزاد﷫

75

ابن عربی

76

علامہ جبائی معتزلی

78

حضرت علی ہجویری

79

حیات مسیح ﷤ پر اٹھانے جانے والے دیگر اعتراضات

83

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58998
  • اس ہفتے کے قارئین 588140
  • اس ماہ کے قارئین 375385
  • کل قارئین114267385
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست