#2906

مصنف : عبد الرشید حنیف

مشاہدات : 6006

نظام مصطفی ﷺ

  • صفحات: 100
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2000 (PKR)
(ہفتہ 12 ستمبر 2015ء) ناشر : ادارہ علوم اسلامی، جھنگ

اسلام اللہ کا قانون ہے اور یہی اس کی صداقت اور عدالت کی مستند دلیل ہے۔اللہ تعالی نے اسلام کی تبلیغ اور اشاعت کے لئے انسانیت کی پاک باز اور معصوم شخصیات کا انتخاب کیا اور ان سے اسلام کے نفاذ کا عہد لیا۔چنانچہ ہر صاحب منصب نے اپنے اپنے عہد میں نظام اسلام کی تبلیغ اور اشاعت کے ساتھ ساتھ اسے نافذ بھی کیا۔ اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ حیات ہے جو نہ صرف انسان کو معیشت ومعاشرت کے اصول وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، عیسائیت کی طرح اسلام”کلیسا“ اور” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا۔ زیر تبصرہ کتاب" درماندہ وسرگرداں انسانیت کے دکھوں کا مداوا ،نظام مصطفی ﷺ "محترم جناب عبد الرشید حنیف صاحب کی تصنیف ہے۔مولف نے اپنی اس کتاب میں اسلامی نظام کی اہمیت وضرورت پر روشنی ڈالی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

فہرست کتاب نظام مصطفے ﷺ

 

 

تذکرہ مصنف

 

6

تذکرہ چند حقائق

 

10

تکریم انسان

 

15

تقویم انسان

 

15

تصویر انسان

 

16

خسران انسان

 

 

کائناتی اشیاء برائے انسان

 

 

مقصد جنات اور انسان

 

17

اولاد آدم سے میثاق ربو سیت

 

18

بعثت رسل برائے تذ کار میثاق

 

 

انسان ربانی امانت کا حامل

 

 

امامت انسان

 

20

منصب بنو ت مر د کاحق

 

 

انسان کی سندکیلئے سمادی کتب

 

 

انسان کی رشد اور دعوت ابنیاء

 

 

سید نا آدم تاعیسیٰ نبی سے میثاق برائے

 

21

ایمان و نصرت خاتم الانبیاء

 

 

دعا ء ابراہیم اور بشار ت عیسیٰبن مریم

 

22

اہل کتاب سے میثاق برائے اشاعت

 

 

عالم ارواح عالم دُنیا اور آخرت

 

23

بنی امی کا تذکرہ

 

 

نظام شریعت اور سابقہ کتب

 

24

ورق توراۃ اور نظام مصطفے ٰ

 

 

غورو فکر

 

25

ایک لاکھ تیئس ہزار ننانوے رسل کا

 

26

عقیدہ

 

 

ایمان ختم الرسلﷺ

 

 

عقیدہ توحید

 

 

تاریخ عرب

 

27

توحید فطری عقیدہ

 

 

اشعار توحید

 

28

انبیا ء اور دعوت توحید

 

 

ختم رسل کا پیغام توحید

 

 

ربانی ادراک

 

 

الہٰ حقیقی

 

29

ربانی اختیارات

 

 

ستاروں کے فوائد

 

 

شر ک

 

30

شہادت

 

 

عبادت جنات

 

30

مشرکین کی شر یعت

 

31

بتوں کی نیازکا بانی

 

 

مشرک  کا توحید سے نفر ت  کرنا

 

32

خاتم الا نبیاء کو مشر ک سے نفرت

 

 

سیدنا ختم الرسل کا ارشاد

 

 

دستور الٰہی

 

 

بتیان دبیان قرآں

 

ٍ33

امین آسمانی اور امین ارضی

 

 

تد بر قرآن

 

 

تاثیر قرآن اور جنات

 

 

نبی امی اور قرآن

 

35

ترجمان وحی اور اتبا ع وحی

 

36

اتباع شریعت کی تعلیم

 

 

صداقت ترجمان وحی پر ربانی چیلنج

 

37

اعجاز قرآن

 

 

تورۃ انجیل میں ترجمان وحی کاتذکرہ

 

38

عصمت نبوت پر ربانی سند

 

 

ربانی ادامر

 

39

ربانی نواہی

 

40

اتباع اور اطاعت میں فرق

 

 

اطاعت اولی الامر

 

42

سیاست انبیاء

 

 

عہد نبوی میں ایک امیر کی داستان

 

44

اسلام مکمل ضابطہ حیات

 

45

ارکان اسلام

 

48

قرآن کا انقلاب اور سوالات

 

 

اسلام اور انسانی حقوق

 

49

خدمت انسان

 

 

انسانی حقوق کوہڑ پ کر نیوالوں کی سزا

 

50

انفاق احوال اور اسلام

 

 

اسلام اور قیدیوںسے حسن سلوک

 

 

انفا ق احوال سے معاشی تر قی

 

51

حق یتیم اور اسلام

 

52

یتیم تر جمان اور وحی کی نظر میں

 

52

اصلاحی معاشرہ کے ناسور

 

 

مادی اسباب اور اسلام

 

54

خدمت خلق اور اسلام

 

55

کافر سلا طین کی اسلام کی دعوت

 

57

ارباب اقتدار کی ذمہ دار یاں

 

58

روح اسلام اقامت نماز

 

 

اسلام کا نظام زکوٰ ۃ

 

60

مانعین  زکوۃ ٰ اور صدیق اکبر

 

62

اسلامی حکومت اور غیر مسلموں کے حقوق

 

62

مال غنیمت

 

65

اسلا م کا نظام اخلاقیات

 

 

تین امور میں کذ ب کی اجازت

 

67

 نظام مصطفے اور نفاق

 

 

اسلا م کا نظام عدل

 

69

صحابہ کا عدل

 

70

محرمات اور اسلام

 

 

شراب اور احکام شراب

 

75

جوا

 

78

چور کی سزا

 

89

نیند اور واقعہ ابو ثحمہ بن عمرؓ

 

80

حد زنا

 

 

حد تہمت

 

82

مر تد ین ، محار بین اور مفسدین کی سزا

 

83

مقاصد

 

84

رشوت

 

86

سُود

 

86

اسلام اور حقوق حیوانات

 

88

مساجد اور اسلام

 

89

اسلام اور حقوق خواتین

 

 

فکر آخرت

 

91

ربانی اعلان

 

92

تجدید میثاق

 

 

اسلامی حکومت کے خدوخال

 

94

تمہید

 

96

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 92130
  • اس ہفتے کے قارئین 304885
  • اس ماہ کے قارئین 92130
  • کل قارئین113984130
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست