#5277

مصنف : حاجی غلام احمد چوہدری

مشاہدات : 6017

امن عالم سیرت طیبہ کی روشنی میں

  • صفحات: 388
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9700 (PKR)
(پیر 19 فروری 2018ء) ناشر : اقبال پیلشنگ کمپنی

اگرچہ دنیا کے تمام ممالک اکیسویں صدی کے سنہری سورج کی تبریک کا جشن منانے میں مصروف ہیں اور سائنس وٹیکنالوجی اپنی ترقی وایجادات پر نازاں اِترا رہی ہے لیکن انسانیت خود کرب واکراہ‘ خوف وہراس‘ بھوک وافلاس اور ظلم وتشدد کے جہنم سے جس قدر دوچار ہے یہ انتہائی نازک صورت حال بھی سب پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بد امنی کی اس سنگین عالمی صورتِ حال کا ماوا امریکی ورلڈ آرڈر میں مضمر نہیں ہے اور نہ  ہی روس‘ چین اور یورپی کونسل کا اتحاد آج اس آگ کو ٹھنڈا کر سکتا  ہے‘ اس گھناؤنی صورت حال کو صرف اور صرف محمد عربیﷺ کا دیا ہوا اسلامک آرڈر فار ورلڈ پیس اینڈ پراسپیرٹی ہی یقینی درست کر سکتا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  خاص اسی موضوع پر ہے جس میں نبیﷺ کے پیغام امن کو دنیا کے سامنے لانے کی عظیم کاوش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں چھ ابواب مرتب کیے گئے ہیں پہلے میں امن عالم کی ضرورت واہمیت کو اُجاگر کیا گیا ہے‘ دوسرے میں  بعثت نبویﷺ کے وقت بد امنی کی عالمی حالت کا جائزہ لیا گیا ہے اور تیسرے باب میں امن کے لیے نبیﷺ کی تعلیمات کیا ہیں؟ اس بات کا بیان ہے‘ چوتھے باب میں عصر حاضر میں بد امنی کی وجوہات کو بیان کیا گیا ہے ‘ پانچویں باب میں مسلمانوں پر دہشت گردی کے الزام کا جائزہ لیا گیا ہے اور چھٹے باب میں امن عالم کے لیے تجاویز وسفارشات کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ امن عالم سیرت طیبہ کی روشنی میں ‘‘ حاجی غلام احمد چودھری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

4

ابتدائیہ

13

باب اول)ضرورت واہمیت موضوع

17

بدامنی کی بنیادی وجوہات

18

امن اوردامن نبوی سےوابستگی

19

امت مسلمہ کی زبوں حالی

21

عالم گیربےچینی

22

عقل کی بدلگامی

24

دین ودنیا کی تفریق کانتیجہ

28

امت مسلمہ کانتشار

31

پاکستان اورچہارسوبدامنی

32

امن وسلامتی کامعنی ومفہوم

36

امن کی ضد۔فتنہ وفساد

37

اسلام کامفہوم

40

اسلام کی قسمیں

41

امن کی جہتیں

46

انفرادی امن وسکون

46

گھریلوامن وسلامتی

47

گھریلوامن کےقیام کی ضمانتیں

48

معاشرتی امن

49

معاشی اقتصادی وامن

49

سیاسی امن

50

باب دوم)بعثت نبوی کےوقت بدامنی کی عالمی حالت

59

مذہبی یاروحانی واخلاقی حالت

63

سیاسی حالت

66

معاشی حالت

68

ثقافتی حالت

68

باب سوم)امن کےلیے حضوراکرمﷺ کی تعلیمات

75

باطنی وذہنی انقلاب

75

حضورﷺ کی امتیازی شان

76

آمدرسول کی غایت

77

جامع سیرت

79

رافت رحمت نبویﷺ

80

داعی امن واخوت اپنی تعلیمات کی روشنی میں

83

زبانی کلمہ کااعتبار

88

مومن کاقتل گناہ

90

خودکشی کی ممانعت

91

ہتھیار اٹھانےکی ممانعت

93

مساوات انسانی

95

سنگ باری کی ممانعت

96

قتل وخون ریزی کی ممانعت

96

انسانی خون کی قدروقیمت

97

امن کےلیے حضورﷺکےعملی اقدامات

101

قریش مکہ کو ہولناک جنگ سےبچالینا

103

حرب فجارکی شرکت ناپسند

105

حلف الفضول میں بھرپورکردار

105

مظلوموں کی مددکےلیے مسلح دستہ کی تشکیل

109

اہل مکہ کےمظالم کاجواب نہ دینا

111

میثاق مدینہ قیام امن کی دستاویز

112

بدرکےقیدیوں سےحسن سلوک

114

سازشی یہودی قبائل کامواخذہ نہ فرمانا

114

صلح حدیبیہ اورامن پسندی

115

فتح مکہ اورجانی دشمنوں کی جان بخشی

116

مخالفین کےساتھ کمال نرمی

117

امن اوربھلائی کےاقدامات دشمنوں سےسبلوک

118

عکرمہ بن اجہل پرکمال مہربانی

120

ابوسفیان ؓکااکرام

121

اہل طائف کےلیے دعاء

123

قحط میں اہل مکہ کی امداد

124

قاتل کی جان بخشی

125

صفوان بن امیہ کےلیے امان

126

عیسائیوں کوقتل نہ کیاجائے

127

عیسائیوں کو مسجدمیں ٹھہرایاگیا

127

مکےوالوں کےلیے چندہ کیا

128

منافقین سےسلوک

128

اسیران جنگ سےسلوک

131

مفتوحین کےساتھ سلوک

134

محاصرہ اٹھایالیاگیا

136

چھ ہزارقیدی آزادکردیےگے

136

عہدنبویﷺ میں حال امن کی ایک جھلک

147

اسوہ انبیاء

148

عالم گیرودائمی ہونےکی شرائط اوراسوہ محمدیﷺ

150

اسوہ محمدی کاتاریخی پہلو

156

کامل زندگی

159

اسوہ محمدی کی جامعیت

163

جامع کمالات ہستی

170

انقلاب کی روح

183

محسن انسانیت کاعظیم ایثار

185

ہرسوعدل وانصاف کانفاذ

187

احسان کاحکم

190

اسلامی معاشرے کی خصوصیات

193

ظلم کی ممانعت

201

معاشی استحصال کاتدارک

204

معاشی توازن کےلیے اقدامات

208

جانوروں کےساتھ انصاف

213

معاشی تعلیمات

214

کفالت عامہ اورحکومت کی ذمہ داری

217

رسول اللہﷺ کےانقلابی اقدامات

220

دعوت توحید

220

خاندان کی اصلاح

223

مساوات انسانی کاقیام

225

معاشی عدل

338

مذہبی رواداری پرامن بقائےباہمی

230

باب چہارم:عصرحاضرمیں بدامنی کی وجوہات

245

بدامنی کی عمومی حالت

245

امت مسلمہ کی حالت زار

249

بدامنی کےاسباب

253

رب العالمین پریقین کامل کافقدان

253

مقصد پیدائش انسانی سےانحراف

254

اطاعت رسول سےانحراف

254

اسوہ حسنہ سے بغاوت

256

تعصب اورقومیت کاپرچار

256

اقتدارمیں خودغرضی اورذاتی مفاد

257

عدل وانصاف کافقدان

257

درس مساوات کافقدان

258

قرآنی احکامات سےروگردانی

258

علم وحکمت کافقدان

259

درس اخوت انتشار اروذہنی آوارگی

261

جنسی بےراہ داری

262

اخلاقی بےراہ داری

263

دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم

265

حلال وحرام میں تمیز کافقدان

265

سودی معاملات اورقماربازی

266

کفالت عامہ اورعدل اجتماعی کی حکم عدولی

267

مذہب کےخلاف شدید ردعمل

267

انفرادی وقومی ملکیت میں عدم توازن

268

جہادسےروگردانی

269

اندرونی انتشار

270

عفوددرگرزکافقدان

270

راتوں رات امیربنےکی خواہش

271

فضول رسم رواج

272

مخلوط ذریعہ تعلیم اوربےپردگی

272

فحش لٹریچراورذرائع ابلاغ کاکردار

273

معاشرتی انحطاط

274

قول وفعل میں تضاد

276

رشوت اورسفارش

276

نسل نوادارجرائم

278

بری صحبت برےنتائج

279

موجودہ جیلی نظام

281

سیاسی نتظیموں کی کارستانیاں

282

حصورانصاف میں تاخیر

282

طبقاتی تعلیم

284

تعدادازواج پرپابندی

285

باہی کشمکش اورانقلابات

286

متفقہ نصب العین کافقدان

286

کتاب اللہ کی بےحرمتی

287

فکرآخرت کافقدان

287

امربالمعروف ونہی عن لمنکر کافقدان

287

خوشامدپسندی کےرجحانات

288

گروہی فرقے ارومسلک کاپرچار

288

خلافت وشوارائیت کاخاتمہ

288

عجزہ وانکساری کافقدان

289

حفظ مراتب کافقدان

289

جھوٹی شہادتیں

290

انسانی خون کی ارزانی

290

فعل قوم لوط ایڈز

292

باب پنجم)مسلمانوں پردہشت گردی کےالزام کاجائزہ

295

جنگ ایک ناگزیرضرورت

295

دہشت گردی اورجہاد میں فرق

297

جہادکی شکلیں

299

داخلی جہاد

300

دعوتی اورفکری جہاد

305

مسلح جہاد

305

مقصد کی پاکیزگی

310

رسول کریمﷺ کی جنگیں

316

رسول اقدسﷺ کاعفوودرگزر

317

حضوراقدس ﷺکاجنگ سےانکار

319

قرآن کریم کی شہادت

320

جنگ کاحکم

321

اسلام کااصول جنگ

323

مسلمان دہشت گردنہیں

336

جانوروں پرمہربانی

339

حضوراکرمﷺ کی جنگی پالیسی

341

اسلامی ارومغربی ممالک میں امن کاتقابلی جائزہ

349

ضرورت جنگ

349

اسلام امن سلامتی کی ضمانت

350

امن عالم کاتقابلی جائزہ

352

حضوراکرمﷺ بحیثیت سپہ سالاراعظم

352

اسلام کانظریہ جنگ

354

جنگی قیدیوں کی رہائی

359

بین الاقوامی قوانین جنگ

360

ڈاکٹرمحمدحمیداللہ کےارشاد

362

تصویرکادوسررخ

363

مرقع عبرت

364

دوسری عالمی جنگ

365

باب ششم،امن عالم کےلیےتجاویزوسفارشات

373

مغالطوں سےنکالئے

373

کتابیات

374

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63571
  • اس ہفتے کے قارئین 592713
  • اس ماہ کے قارئین 379958
  • کل قارئین114271958
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست